میں بارہا کہہ چکی ہوں .کہ جب میں نے یہ فورم جوائن کیا تو ان لوگوں سے متاثر ہو کر ہی کیا ..اچھا ہی نہیں لکھتے ،بلکہ بہت اچھا لکھتے ہیں ..بندہ ریفائن ہی تھا اور رہے گا بھی ..انصاف سے کام لیں تو یہاں لوگ بعض دفعہ زیادتی کر جاتے ہیں ..ذاتیات پر آ جاتے ہیں ..جو کہ انتہائی غلط ہے ..یہاں زیادہ تر بحث مذھب / مسلک یا سیاست پر ہی ہوتی ہے ..بحث کو ان ہی دائروں میں گھومنا چاہئے .
ایک آدمی نیکر پہنے درخت پے چڑھا بیر کھا رہا تھا اور ساتھ سیاست پی کے کی پوسٹس پڑھ رہا تھا. ایک راہگیر نے پوچھا کے میاں درخت پے لٹکے کیا کر رہے ہو. اس نے کہا کے بس تین ہی تو میرے شوق ہیں - اچھا پہننا، اچھا کھانا اور اچھا پڑھنا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟