مولانا فضل الرحمان صاحب ، احتجاج چھوڑ دیں ، جو ہونا تھا وہ ہو گیا ، پاکستان دشمن ہی اس کے خلاف ہو سکتے ہیں محمود اچکزئی ، ولی خان قبیلہ اب کچھ نہیں کر سکتا ، بھارت ، امریکا ، ایران ، افغانستان ، امریکا بھی اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں ، وہاں بھی سکوت ہے ، تمام اداروں اور جماعتوں کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے ووٹنگ اور منظوری میں حصہ لیا
دوسرے نے جو لکھا ہے ، اس کو جواب مل گیا ہے ، زیادہ لالو بننے کے ضرورت نہیں ، فرقہ واریت کے نام پر سیاست ذرا الگ رکھو ، کون ووٹ دیتا ہے یا نہیں ، مخالفت کرتا ہے یا نہیں ، معاملہ وہاں تک رکھو ، سراج "سیانا" ہی ہے ، تمھاری جماعت کے لیڈر جیسا "بونا" نہیں ، جماعت کے علاوہ اس مسئلے پر سب سیاست ہی کرتے رہیں ہیں ، سکر ہے عمران خان نے بھی اسمبلی کی شکل دیکھ لی، واجبات پانچ سالوں کے وصول کے یا نہیں ، یہ ضرور بتانا
اس حوالے سے اس کو پاکستان دشمنی ہی کہا جا سکتا ہے ، جہاں تک بات ایم ایم اے کے حوالے سے ہے ، میرا خیال ہے وہاں ضرور اس پر بات ہوگی ، جو ہوگا وہ بھی عوام کو پتہ چل جائے گا ، جماعت اسلامی اور دوسری شامل جماعتیں اس معاملے پر فضل الرحمان کی حمایت نہیں کر سکتیں ، مولانا فضل الرحمان اپنی جماعت کو ہی نقصان پہنچائیں گے ، اس لئے بہتر یہ ہوگا وہ اب اس کو تسلیم کریں اور احتجاج وغیرہ کا راستہ نہ ہی اختیار کریں
System to nahin but aik nuskha hay?kash koi assa system ho ke in molvion se Pakistan ki jaan chuttay. koi ijtamai heart attack hi ho jae in corrupt loogon ko
Lol , you made my day , thanks mateSystem to nahin but aik nuskha hay?
Bahut sara halwa, mixed with a bit of neela thotha, para aur cyanide! And let them eat as much as they want!:D
Uff yeh konsa hissab hay ji?پاکستان دشمن ہی اس کے خلاف ہو سکتے ہیں
aur Fazal iss kay khilaaf hain.. so according to mathematical property, if A = B and B = C, then A = C
asfandyar wali was never against FATA merging in kpk , he said this to hamid mir or to salim safi in one tv interview.مولانا فضل الرحمان صاحب ، احتجاج چھوڑ دیں ، جو ہونا تھا وہ ہو گیا ، پاکستان دشمن ہی اس کے خلاف ہو سکتے ہیں محمود اچکزئی ، ولی خان قبیلہ اب کچھ نہیں کر سکتا ، بھارت ، امریکا ، ایران ، افغانستان ، امریکا بھی اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں ، وہاں بھی سکوت ہے ، تمام اداروں اور جماعتوں کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے ووٹنگ اور منظوری میں حصہ لیا
O you are welcome!:DLol , you made my day , thanks mate
Suppose JI got convinced by JUI-F on this issue, will you still support JI?
asfandyar wali was never against FATA merging in kpk , he said this to hamid mir or to salim safi in one tv interview.
بہت سیانا ہے سراج
بونے سے وزارتوں کی بھیک مانگتا رہا اور اسے ہی ڈستا بھی رہا
سراج سیانے کی سینیٹر سیٹ بھی اسی ''بونے'' کی مرہون منت تھی
جیتی جاگتی منافقت کی تصویر ہے سراج لیکن بہت سیانا ہے سراج
yea i agree ...but ghafar khan was not pakistani and neither he was born in pakistan.one day on 1947 he woke up and suddenly he was told that now he is pakistani and not a indian any more but in his mind he was afghan pashtun :D imagine if you wake up tommarow and paksiatani authoritize tell you are now American or German but not pakistani any more how will you feel ? bacha khan was born in 1980 and pakistan was created in 1947 so if someone dont want to take pakistani nationality i wont call it ghaddar.he himself wanted to be burried in afghanistan so how many pakistanis are burried in Uk ,USA, Canada ?i am not supporter of bacha khan neither i vote them but ghaffar khan was not pakistani and i dont consider him ghaddar and if he was ghaddar he would have lived lavish lifes like nawas sharrif and zardari becase pakistan is only country where ghaddar become prime minister three times.
آپ کی بات سے اتفاق کر لیتا ہوں لیکن ان کا ماضی بتاتا ہے کہ یہ خاندان پاکستان کا وفادار نہیں رہا ، پختون کے نام پر سیاست کا وقت نہیں رہا ، ان کو قومی دھارے میں آنا چاہیئے اور ماضی کی غلطیوں کا کفارہ اپنے عمل ادا کرنا چاھئیے ، بھارت پاکستان کا دشمن ہے اس سے نفرت ، پاکستان کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھنا چاہئے ، عوام ان کو بھی دوسری جماعتوں کو طرح پسند کریں گے ، پوری قوم اس وقت حیران تھی جب انھوں کے غفار خان کو پاکستان کی بجائے افغانستان کی سرزمین پر دفن کیا اور پاکستان جس کا کھاتے ہیں وہاں سے نفرت کا اظہار کیا