ISI - a brilliant, most efficient intelligence agency --- the pride of pakistan and pakistan's first

LeftBrain

MPA (400+ posts)
Why are you starting these details AFTER russian departure from Afghanistan? Taliban were there during the fight, they were the ones fighting with Russians, with the help of US dollars and US arms and US training.

Secondly, what is the credibility of any of the US government's document? This same government's docements said that Iraq had weapons of mass destruction, their documents said that 9-11 was not master-minded by US officials. On what grounds should your report be treated any different then the above mentioned ones?
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department

امريکی ادارے سی آئ اے کی طرف سے جو فوجی اور مالی امداد پاکستان کے ذريعے افغانستان تک پہنچی اس کا محور مقامی افغان باشندے تھے نا کہ باہر سے آۓ ہوۓ عرب۔ اس بات کا اعتراف القاعدہ کے نمبر دو ليڈر ايمن الزواری نے بھی اپنی کتاب " ناۂٹس انڈر دی پرافٹ بينر" ميں کيا ہے۔ ان کی يہ کتاب کثير الاشعاعت سعودی اخبار" الشرق الاوسط" ميں دسمبر 2001 ميں سلسلہ وار شائع ہوئ تھی۔ اس کتاب سے ايک اقتباس

"افغان جہاد ميں امريکہ نے پاکستان اور مقامی افغان مجاہدين کی مالی اور فوجی مدد کی تھی۔ ليکن عرب سے آۓ ہوۓ مجاہدين اس ميں شامل نہيں تھے۔ ان عرب مجاہدين کی مالی امداد بہت سی نجی عرب تنظيموں نے کی تھی اور يہ امداد بہت بڑی تعداد ميں تھی"۔

برگيڈير محمد يوسف 1983 سے 1987 تک آئ ايس - آئ ميں افغان بيرو کے انچارج تھے۔ انھوں نے بھی اپنی کتاب "بير ٹريپ" کے صفحہ 81 پر اس بات کی تصديق کی ہے کہ افغان جہاد کے دوران جتنی مالی امداد امريکہ نے دی تھی اتنی ہی سعودی عرب نے بھی دی تھی۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ساری امداد افغانستان تک منتقل کرنے کی ذمہ داری پاکستان نے لی تھی۔ اس وقت کے زمينی حقاۂق کے حوالے سے افغانستان کی مدد کرنے کا فيصلہ درست تھا۔ کيا افغانستان جيسے چھوٹے سے ملک کو روس جيسی سپر پاور کے رحم وکرم پر چھوڑ دينا صحيح فيصلہ ہوتا ؟

دنيا کے مختلف ممالک سے آنے والی فوجی اور مالی امداد براہ راست پاکستان منتقل کی جاتی رہی اور پھر پاکستان کے توسط سے يہ امداد افغانستان پہنچتی۔ کچھ ہفتے پہلے اس وقت کے پاکستانی صدر ضياالحق کے صاحبزادے اعجازالحق نے بھی ايک ٹی وی پروگرام ميں يہ تسليم کيا تھا کہ پاکستان افغانستان ميں بيرونی امداد منتقل کرنے ميں واحد کردار تھا۔

ان حقاۂق کی روشنی ميں افغان جہاد کے دوران دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کو موجودہ دور کی دہشت گردی کی وجہ قرار دينا سرار غلط ہے۔ افغان جہاد کے دوران امريکہ اور سعودی عرب سميت ديگر ممالک نے جو فوجی اور مالی امداد کی تھی وہ افغان عوام کو روسی جارحيت سے نجات دلانے کے ليے تھی ۔ اس کا مقصد مستقبل کے ليے دہشت گرد تيار کرنا نہيں تھا۔ القائدہ کی بنياد امريکہ نے نہيں رکھی تھی اس کے ذمہ دار وہ عرب جنگجو تھے جو اس جنگ کا حصہ بنے تھے اور اس بات کی تصدیق کئ ذرائع سے کی جا سکتی ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

hassam

MPA (400+ posts)
Fawad, as I have said before. The time and money you are spending to provide, people like us with literally no influence in the world, with so many explanations about your actions and course of action is a clear indicative of what you have lost in the last 8 years. This is coming from the same country that came to Afghanistan without consulting with UN and made the statement either you are with us or against us. Now it is making an attempt to ressurect a new faith in it. It will not take time but real effort and clear change in direction to gain your diginity. Whatever sham dignity you had and you have lost. With all the world media in your feet this is what you have achieved. You have to reach out to us third class citizens of a third world countries. See time is very cruel. At the end of day a lion is eaten by the ants. Try to learn the lesson. The more you stay in other countries, the more you kill innocent people, no matter how strong is your outreach is, there will be one result. You are digging a ditch for poor american who do not even know how their tax money is being misused.

If americans were great it is becuase they believed in justice. But now the injustice that is prevailing in the world has rusted their greatness. The pardigm of redefining every human right for impearlism is ruining the worlds peace. It is good to have a head of a family but the head has to sacrifice in order to lead and control. If the head is unjust, liar, hypocrite and biased, that leads to unrest and then what happens what we are seeing in the world. If you want to change the perception about you in the hearts and minds of people change your foriegn policy. This is not doing any good for the american people. Like the people of Pakistan they are also slaves of same group of people who come and go and come again with the same agenda. The only difference that I see between the two countries is GDP. American government does not reflect the real will of their people and so is the government of Pakistan.

Bashing ISI would not help you. You know how you conspire against the rest of the world but when the other countries do the same you panic. Why can not you face the reality? If you believe that you are a super power start acting like one. You are fighting against countries that do not even have 1/1000th of your GDP and still you have to resort to these think tanks, fabricated reports, news papers, digital outreach etc etc. You are failing buddy.
 
Last edited:
This is coming from the same country that came to Afghanistan without consulting with UN and made the statement either you are with us or against us. .

Fawad Digital Outreach Team US State Department

يہ حقیقت توجہ طلب ہے کہ افغانستان میں موجودہ صورت حال صرف امريکہ کا ہی مسلہ نہيں ہے بلکہ امريکی مقاصد افغانستان کے عوام اور حکومت کے علاوہ پاکستان اور دنيا کے ديگر ممالک جن ميں يورپ سے آسٹريليا، روس، چين، بھارت، مشرق وسطی اور ان تمام اسلامی ممالک سے مطابقت رکھتے ہيں جہاں القائدہ سے متعلق دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے۔

اس وقت بھی افغانستان ميں آئ ايس اے ايف کے 43 اتحادی شراکت داروں کے علاوہ 84000 امريکی اور عالمی افواج مل کر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ قريب 60 ممالک سميت بے شمار عالمی تنظيميں افغانستان اور پاکستان کو امداد مہيا کر رہی ہيں۔ افغانستان اور پاکستان سے متعلق قريب 30 خصوصی نمايندے مستقل رابطوں اور ملاقاتوں کے ذريعے پاليسی مرتب کرتے ہیں۔

يہ ممکن نہيں ہے کہ يہ تمام ممالک اور بے شمار خود مختار عالمی تنظيميں اپنے تمام تر وسائل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ صرف اس ليے تعاون کرنے پر رضامند ہو جائيں کہ افغانستان پر قبضے کے امريکی منصوبے کو پايہ تکميل تک پہنچايا جا سکے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

LeftBrain

MPA (400+ posts)
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی ادارے سی – آئ – اے کی طرف سے جو فوجی اور مالی امداد پاکستان کے ذريعے افغانستان تک پہنچی اس کا محور مقامی افغان باشندے تھے نا کہ باہر سے آۓ ہوۓ عرب۔ اس بات کا اعتراف القاعدہ کے نمبر دو ليڈر ايمن الزواری نے بھی اپنی کتاب " ناۂٹس انڈر دی پرافٹ بينر" ميں کيا ہے۔ ان کی يہ کتاب کثير الاشعاعت سعودی اخبار" الشرق الاوسط" ميں دسمبر 2001 ميں سلسلہ وار شائع ہوئ تھی۔ اس کتاب سے ايک اقتباس –

"افغان جہاد ميں امريکہ نے پاکستان اور مقامی افغان مجاہدين کی مالی اور فوجی مدد کی تھی۔ ليکن عرب سے آۓ ہوۓ مجاہدين اس ميں شامل نہيں تھے۔ ان عرب مجاہدين کی مالی امداد بہت سی نجی عرب تنظيموں نے کی تھی اور يہ امداد بہت بڑی تعداد ميں تھی"۔

برگيڈير محمد يوسف 1983 سے 1987 تک آئ– ايس - آئ ميں افغان بيرو کے انچارج تھے۔ انھوں نے بھی اپنی کتاب "بير ٹريپ" کے صفحہ 81 پر اس بات کی تصديق کی ہے کہ افغان جہاد کے دوران جتنی مالی امداد امريکہ نے دی تھی اتنی ہی سعودی عرب نے بھی دی تھی۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ يہ ساری امداد افغانستان تک منتقل کرنے کی ذمہ داری پاکستان نے لی تھی۔ اس وقت کے زمينی حقاۂق کے حوالے سے افغانستان کی مدد کرنے کا فيصلہ درست تھا۔ کيا افغانستان جيسے چھوٹے سے ملک کو روس جيسی سپر پاور کے رحم وکرم پر چھوڑ دينا صحيح فيصلہ ہوتا ؟

دنيا کے مختلف ممالک سے آنے والی فوجی اور مالی امداد براہ راست پاکستان منتقل کی جاتی رہی اور پھر پاکستان کے توسط سے يہ امداد افغانستان پہنچتی۔ کچھ ہفتے پہلے اس وقت کے پاکستانی صدر ضياالحق کے صاحبزادے اعجازالحق نے بھی ايک ٹی وی پروگرام ميں يہ تسليم کيا تھا کہ پاکستان افغانستان ميں بيرونی امداد منتقل کرنے ميں واحد کردار تھا۔

ان حقاۂق کی روشنی ميں افغان جہاد کے دوران دی جانے والی فوجی اور مالی امداد کو موجودہ دور کی دہشت گردی کی وجہ قرار دينا سرار غلط ہے۔ افغان جہاد کے دوران امريکہ اور سعودی عرب سميت ديگر ممالک نے جو فوجی اور مالی امداد کی تھی وہ افغان عوام کو روسی جارحيت سے نجات دلانے کے ليے تھی ۔ اس کا مقصد مستقبل کے ليے دہشت گرد تيار کرنا نہيں تھا۔ القائدہ کی بنياد امريکہ نے نہيں رکھی تھی اس کے ذمہ دار وہ عرب جنگجو تھے جو اس جنگ کا حصہ بنے تھے اور اس بات کی تصدیق کئ ذرائع سے کی جا سکتی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

OK, so what does it tell about US role in creation of Taliban. and dont mix Alqaeda with Taliban. Arabs are Alqaeda, taliban are all Afghans, so if US helped them in training and in arms and in funding, how US is not responsible for it? Care to explain.

and I had second point too, which you didnt bother to reply, any particular reason for that?
 
Secondly, what is the credibility of any of the US government's document? This same government's docements said that Iraq had weapons of mass destruction, their documents said that 9-11 was not master-minded by US officials. On what grounds should your report be treated any different then the above mentioned ones?

Fawad Digital Outreach Team US State Department

يہ درست ہے کہ امريکہ کی جانب سے عراق ميں کاروائ کی بڑی وجہ ڈبليو ايم ڈی ايشو کے حوالے سے امريکہ کے تحفظات تھے۔ يہ بھی درست ہے کہ ڈبليو ايم ڈی کے حوالے سے انٹيلی جينس غلط ثابت ہوئ۔ ليکن يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ انٹيلی جينس رپورٹس کی تياری محض سی آئ اے يا امريکی اہلکاروں کی جانب سے دی گئ معلومات کی بنياد پر نہیں تيار کی گئ تھيں بلکہ دنيا بھر کے بے شمار ممالک کی کئ تنظيموں، ماہرين اور اداروں کے تجزيے اس عمل کا حصہ تھے۔ ماضی ميں صدام حسين کی جانب سے مہلک ہتھياروں کے استعمال کی تاريخ کی روشنی ميں ان تجزياتی رپورٹوں کو نظرانداز نہيں کيا جا سکتا تھا۔

ميں نے جو سرکاری حکومتی دستاویز اس فورم پر پوسٹ کی ہیں، وہ تجزياتی رپورٹس نہيں ہیں۔ ان کا تعلق ماضی ميں پيش آنے والے واقعات سے ہے نہ کہ مستقبل کے حوالے سے پيشن گوئ کرنا۔ اس تناظر ميں ان دستاويزی ثبوتوں کا موازنہ کسی بھی صورت ميں اينٹيلی جينس کے تخمينوں پر مبنی ان رپورٹس سے نہيں کيا جا سکتا جو عراق ميں مہلک ہتھياروں کی موجودگی کے حوالے سے عالمی تنظیموں نے تيار کی تھيں۔ ميں نے جو سرکاری حکومتی دستاويز پيش کی ہيں وہ پبلک ريکارڈ کا حصہ ہيں جنھيں نہ ہی تبديل کيا جا سکتا ہے اور نہ ہی ان ميں ردوبدل ممکن ہے۔ آپ ان دستاويزات ميں درج تاريخوں کی پڑتال بھی کر سکتے ہيں۔ يہ موجودہ حالات کے تناظر ميں ماضی قريب ميں تيار نہیں کی گئيں۔

شايد بہت سے لوگوں کو اس بات کا علم نہيں ہے کہ امريکی اہلکاروں اور سفارت کاروں کی اکثر ملاقاتوں، بيانات اور بعض اوقات غير ملکی سفارت کاروں سےفون کالز کو باقاعدہ ريکارڈ کيا جاتا ہے۔ صرف يہی نہيں بلکہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا ايک ادارہ حکومتی بيانات، پريس کانفرنسز اور اہم حکومتی رپورٹوں کا تاريخی ريکارڈ مرتب کرنے پر مخصوص ہے اور باقاعدگی سے يہ معلومات ريليز کرتا ہے۔ اس ضمن ميں ويب لنک پيش ہيں

يہ ريکارڈ کسی بھی تاريخی واقعے کے حوالے سے جذباتی بحث سے ہٹ کر حقائق کی تحقيق ميں خاصا مددگار ثابت ہوتا ہے۔

آخر ميں آپ کی توجہ اس امريکی قانون کی جانب دلواؤں گا جس کی رو سے کوئ بھی امريکی شہری تاريخی حکومتی دستاويز کے حصول کے ليے درخواست دے سکتا ہے۔ آپ اس قانون کے بارے ميں تفصيل سے اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

hassam

MPA (400+ posts)
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

يہ حقیقت توجہ طلب ہے کہ افغانستان میں موجودہ صورت حال صرف امريکہ کا ہی مسلہ نہيں ہے بلکہ امريکی مقاصد افغانستان کے عوام اور حکومت کے علاوہ پاکستان اور دنيا کے ديگر ممالک جن ميں يورپ سے آسٹريليا، روس، چين، بھارت، مشرق وسطی اور ان تمام اسلامی ممالک سے مطابقت رکھتے ہيں جہاں القائدہ سے متعلق دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے۔

اس وقت بھی افغانستان ميں آئ – ايس – اے – ايف کے 43 اتحادی شراکت داروں کے علاوہ 84000 امريکی اور عالمی افواج مل کر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ قريب 60 ممالک سميت بے شمار عالمی تنظيميں افغانستان اور پاکستان کو امداد مہيا کر رہی ہيں۔ افغانستان اور پاکستان سے متعلق قريب 30 خصوصی نمايندے مستقل رابطوں اور ملاقاتوں کے ذريعے پاليسی مرتب کرتے ہیں۔

يہ ممکن نہيں ہے کہ يہ تمام ممالک اور بے شمار خود مختار عالمی تنظيميں اپنے تمام تر وسائل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ صرف اس ليے تعاون کرنے پر رضامند ہو جائيں کہ افغانستان پر قبضے کے امريکی منصوبے کو پايہ تکميل تک پہنچايا جا سکے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

And you know the reality of that right. If Pakistan would not have been a part of it at least aparently then you pledged to make it a stone aged country. Pakistan had no terrorism from these outfits before this ridiculous war. Actually none of the countries in the world were every targeted by AlQqeda or Taliban before this war. So actually it is better to write that becuase of US invasion the whole world went into a decade of violence. So who is the root cause of all this? Get those master minds from all over the world who provide you insight and inside and they will give you a good answer. The mismanagement and mandhandling done after 911 has increased terrorism rather than countering it and has took the whole world to economic and cultural disastor.
 
Last edited:

taul

Siasat.pk - Blogger
امريکی اہلکاروں کی جانب سے دی گئ معلومات کی بنياد پر نہیں تيار کی گئ تھيں بلکہ دنيا بھر کے بے شمار ممالک کی کئ تنظيموں، ماہرين اور اداروں کے تجزيے اس عمل کا حصہ تھے

بکواس اپنی بند کر کسی خبیث کی اولاد >>> کوئ دوسری تنظیمیں نہی تھیں,ہر اپنے شیطانی عمل میں دوسروں کو بلا وجہ گھسیٹنے کی تم بے غیرتوں کی عادت ہے>>> تیرے باپ کولن پاول نے ہی ان ٹڑککوں کی نشاندہی کی تھی,افسوس تو بس اس بات کا ہے اتنے سارے معصوم و بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام میں تیرے اپنی ماں بہنیں اور بچے کیوں نہیں تھے>>> کیونکہ پھر تیرے منہ سے یہ سب کچھ سننے میں تھوڑا سا حوصلہ ہوتا
 
LeftBrain

MPA (400+ posts)
so US agencies and government failed to verify those information, failed to do objective analysis and reacted on the basis of in-correct information. or may be opted for not to verify any information.

What are the evidences you have, to suggest that this time US agencies and their government has not failed to verify information that contitute your reports? and what are the evidence to suggest this is not intentional this time, and was not intentional previously?
 
Fawad, as I have said before. The time and money you are spending to provide, people like us with literally no influence in the world, with so many explanations about your actions and course of action is a clear indicative of what you have lost in the last 8 years. You are failing buddy.

Fawad Digital Outreach Team US State Department

ميں نے کبھی بھی يہ دعوی نہيں کيا کہ ميں آپ کو يا ديگر پڑھنے والوں کو قائل کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے علاوہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسی اور اس ضمن ميں کيے جانے والے فيصلوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں ہے۔ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان کی حيثيت سے ميں صرف آپ کو تاثر اور قياس سے عاری وہ حقائق اور پاليسی بيان کر رہا ہوں جو سرکاری بيانات، رپورٹس اور دستاويزات کی بنياد پر ہيں۔

ميں قابل تحقيق بيانات، حکومتی دستاويزات اور حقائق کی بنياد پر بحث کا دوسرا رخ آپ کے سامنے رکھتا ہوں۔ کسی بھی فورم پر ايک تعميری بحث کے ليے حقائق کی پڑتال اور اس کا تجزيہ سب سے اہم اصول ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

taul

Siasat.pk - Blogger
ميں نے کبھی بھی يہ دعوی نہيں کيا کہ ميں آپ کو يا ديگر پڑھنے والوں کو قائل کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے علاوہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسی اور اس ضمن ميں کيے جانے والے فيصلوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں ہے

تو پھر اس فورم میں اپنے شیطانی باپ کے دنیا بھر میں پھیلائ خون ریزی کا جشن منانے آتا ہے>>> جس طرح امید ہے کہ تمہارا ایک ہی باپ ہے,اس حقیقت کو تم جھٹلا نہیں سکتے>> ٹھیک اسی طرح تم زمینی حقائق اور سچائ کو جھٹلا اور مسخ نہیں کر سکتے
 
تو پھر اس فورم میں اپنے شیطانی باپ کے دنیا بھر میں پھیلائ خون ریزی کا جشن منانے آتا ہے>>>

Fawad Digital Outreach Team US State Department

آپ کی راۓ محترم ليکن ميں آپ کے نقطہ نظرسے اختلاف کروں گا۔ فورمز پر ميری موجودگی کے دو مقاصد ہيں۔ يہ درست ہے کہ ميں مختلف ايشوز کے حوالے سے امريکی حکومت کا نقطہ نظر اور درست پاليسی بيان کرتا ہوں ليکن اس کے ساتھ ميں مختلف موضوعات پر عام پاکستانيوں کے جذبات، ان کی راۓ اور تحفظات بھی جاننے کی کوشش کرتا ہوں۔ اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے منسلک امريکی اہلکاروں سے اپنی ملاقاتوں ميں آپ لوگوں کے جذبات اور آراء سے سب کو آگاہ کرتا ہوں۔

مختلف پاکستانی فورمز پر آراء کے تبادلے سے مجھے فورمز کے ممبران کے خيالات اور عمومی تاثر سے بھی آگاہی حاصل ہوتی ہے جو ميں اپنی ہفتہ وار رپورٹس، ميٹنگز اور مختلف تھنک ٹينکس کے سيمينار اور کانفرنسز ميں اجاگر کرتا رہتا ہوں۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

taul

Siasat.pk - Blogger

آپ کی راۓ محترم ليکن ميں آپ کے نقطہ نظرسے اختلاف کروں گا۔ فورمز پر ميری موجودگی کے دو مقاصد ہيں۔ يہ درست ہے کہ ميں مختلف ايشوز کے حوالے سے امريکی حکومت کا نقطہ نظر اور درست پاليسی بيان کرتا ہوں ليکن اس کے ساتھ ميں مختلف موضوعات پر عام پاکستانيوں کے جذبات، ان کی راۓ اور تحفظات بھی جاننے کی کوشش کرتا ہوں۔ اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے منسلک امريکی اہلکاروں سے اپنی ملاقاتوں ميں آپ لوگوں کے جذبات اور آراء سے سب کو آگاہ کرتا ہوں۔

سچ تو سچ ہوتا ہے چاہے تم ایڑھی چوٹی کا زور لگا لو اسے مسخ کرنے میں یا غلط بیانی کر کے اسے موڑنے میں>>> اور حقیقت صرف اور صرف تمہارا باپ کولن پاول ہی جانتا ہے جو دنیا کو دور دور اور کوسوں کوس دور دکھائ نہیں دی
یعنی کہ ٹڑک
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
\try to put in front of independent judiciary, you will get the answer.

may be his acting is good for you coz you guys are used to watch such acting in bollywood movies, but sorry dude I have high standards for movies.

The video proves that 'ajmal kassab' in the vidio is a Hindu guy. Listen carefully. He said: bhagwan mujhey maaf karna' What Muslim would use 'Bhagwan'?
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
امريکہ آئ ايس آئ پر حملے کی پاليسی پر عمل پيرا نہيں ہے۔ حقیقت يہ ہے کہ امريکہ آئ ايس آئ سميت پاکستان کی بہت سے ايجينسيوں کے ساتھ دہشت گردی کے مشترکہ خطرے کے خاتمے کے ليے کی جانے والی بہت سی کوششوں کے ضمن ميں مل کر کام کر رہا ہے۔ يہ درست ہے کہ تاريخی ريکارڈ کی روشنی ميں امريکہ کو طالبان اور آئ ايس آئ کے کچھ حلقوں کے مابين تعلقتات کے حوالےسے حقيقی تحفظات ہيں۔
[hilar][hilar]

تحفظات
from Gazoo dictionary, تحفظات, adjective, modern American lingo.
example, CIA or the US govt, tells Gen Hamid Gu;, in the 80's during Afghan-USSR war to do something but due to patriotism, Gen Gul refuses to take orders from foreigners. This is branded as a sever
disagreement, disappointment, unhappiness resulting from a situation where a person tells another person to do something and that person flatly refuse to do it.

The assassinated candidate of Pakistan, Benazir Bhutto, was asked to produce a list of people that she feared life threat from. US asked BB to include the name of Gen Hamid Gul to take revenge on the General for refusing to abide by the orders as mentioned above. This is an inverse form of
تحفظات
 
And you know the reality of that right. If Pakistan would not have been a part of it at least aparently then you pledged to make it a stone aged country. Pakistan had no terrorism from these outfits before this ridiculous war. Actually none of the countries in the world were every targeted by AlQqeda or Taliban before this war. So actually it is better to write that becuase of US invasion the whole world went into a decade of violence. So who is the root cause of all this? Get those master minds from all over the world who provide you insight and inside and they will give you a good answer. The mismanagement and mandhandling done after 911 has increased terrorism rather than countering it and has took the whole world to economic and cultural disastor.

Fawad Digital Outreach Team US State Department

امريکہ سميت دنيا کا کوئ بھی ملک جنگ کی خواہش نہيں رکھتا۔ اس انتہائ نقطے پر پہنچنے سے پہلے تمام ممکنہ متبادل سياسی اور سفارتی امکانات اور آپشنز کو استعمال کيا جاتا ہے۔ ان تمام کوششوں ميں ناکامی کے بعد ہی اجتماعی سطح پر جنگ کا فيصلہ کيا جاتا ہے۔ يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ حالات چاہے جيسے بھی ہوں، جنگ کی ايک بھاری سياسی قيمت بھی ہوتی ہے جو برسراقتدار حکومت کو ادا کرنی پڑتی ہے۔ معاشی مشکلات اور بے گناہ افراد کی ہلاکت بھی جنگ کی ايسی حقيقتيں ہيں جن سے انکار نہيں کيا جا سکتا۔

يہ تمام عوامل اس بحث اور حکمت عملی کا حصہ ہوتے ہیں جن پر جنگ کے حتمی فيصلے سے قبل سب کو اعتماد ميں لیا جاتا ہے۔ ليکن اس سارے عمل کے باوجود ملک اور قوم کے دفاع کو درپيش واضح خطرات کو نظرانداز نہيں کيا جا سکتا۔ جب کچھ تجزيہ نگار 911 کے بعد امريکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کو غير منطقی اور انتہائ جذباتی ردعمل قرار ديتے ہيں تو وہ ان حقائق اور خطرات کو نظرانداز کر ديتے ہيں جن کا سامنا امريکی حکومت کو اس حادثے کے فوری بعد کرنا تھا۔ اس وقت حقائق کچھ يوں تھے۔

القائدہ کی جانب سے امريکہ کے خلاف باقاعدہ جنگ کے اعلان کے بعد قريب 10 سال کے عرصے ميں دنيا بھر ميں امريکی املاک پر حملے کرنے کے بعد يہ تنظيم اتنی فعال اور منظم ہو چکی تھی کہ امريکہ کے اہم شہروں سميت اس کے عسکری مرکز پينٹاگان پر براہراست حملہ کيا گيا۔

اس واقعے کے بعد امريکہ سميت دنيا کے کئ ممالک ميں القائدہ کی جانب سے مزيد ايسی ہی کاروائياں کرنے کی يقين دہانی بھی ريکارڈ پر موجود ہے۔

حکومت پاکستان کے ذريعے امريکہ نے طالبان کے ساتھ 2 ماہ تک مذاکرات کيے جن کا مقصد اسامہ بن لادن کی گرفتاری اور افغانستان ميں اس تنظيم کو تحفظ فراہم نہ کرانے کی يقين دہانی حاصل کرنا تھا۔ ليکن طالبان نے ان مطالبات کو ماننے سے صاف انکار کر ديا۔

ان حالات ميں امريکہ کے سامنے کيا متبادل راستہ باقی رہ گيا تھا؟

آپ يقينی طور پر امريکی حکومت سے يہ توقع نہيں رکھ سکتے کہ وہ ملکی سلامتی کے اہم ترين فوجی فيصلے راۓ عامہ کے رجحانات اور مقبوليت کے گراف کی بنياد پر کرے۔

جب آپ 911 کے بعد امريکہ کی پاليسی کے بارے ميں راۓ کا اظہار کرتے ہیں تو يہ حقیقت بھی سامنے رکھنی چاہيے کہ اگر اس واقعے کے بعد بھی القائدہ کے خلاف کاروائ نہ کی جاتی تو اس کے کيا نتائج نکلتے۔ اگر القائدہ کی دو تہائ سے زائد ہلاک اور گرفتار ہونے والی قيادت آج بھی سرگرم عمل ہوتی تو اس تنظيم کی کاروائيوں ميں مزيد اضافہ ہوتا اور القائدہ کا يہ پيغام دہشت گردی کی صفوں ميں شامل ہونے والے نوجوانوں کے ليے مزيد حوصلہ افزائ اور تقويت کا سبب بنتا کہ دنيا کی سب سے بڑی فوجی طاقت رکھنے والے ملک اور اس کی حکومت کو بھی دہشت گردی کے ذريعے سياسی دباؤ ميں لا کر اپنے مطالبات اور مطلوبہ مقاصد حاصل کيے جا سکتے ہیں۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

taul

Siasat.pk - Blogger
امريکہ سميت دنيا کا کوئ بھی ملک جنگ کی خواہش نہيں رکھتا۔ اس انتہائ نقطے پر پہنچنے سے پہلے تمام ممکنہ متبادل سياسی اور سفارتی امکانات اور آپشنز کو استعمال کيا

اوہ خدایا کس ڈھیٹ ہڈی کا تو بنا ہے>>> اپنے دماغی توازن کا معائینہ کرا کسی اچھے سے سائیکائٹرسٹ سے >> تیرے بچوں اور باقی اہل و عیال کو قتل کر کے اگر میں یہ کہوں کہ میں قاتل نہیں تو پھر تو دنیا ایک کھلم کھلا پاگل خانہ تسلیم کیا جاے گا جس میں اول اور اعلی درجے کے پاگل کا اعزاز صرف اور صرف امریکہ کو حاصل ہوگا

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
We are the first world. US,Israel,Uk are the third world, exporter of terrors. They are morally bankrupt. An American woman received sperms of HER GRAND SON to conceive a baby, as per bill Clinton, very soon majority of American children will be father-less (bastards), 80% of people have second marriage, extra-marriage sexual activities are common (remember Clinton-Lewisky affairs), Bernie Madoff (stole $50billion from his own Jewish community), Bush lied to the world and his own people (that Iraq had WMD), US businesses exported all IT jobs to India, while the US IT graduates are driving trucks (one of my American friend IS), I could go on n on...

In a movie, the Iranian ambassador to the UN said to US official: When we were civilized and powerful, Americans were eating ants
:)
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I have a burning desire to ask some of our learned members of siasat - taul, leftbrain, hassam etc-- why are you replying to the State Dept fella. Do you not know they are just here to present their lies and false cases and they are also looking for attentions?

Ignore him, he shall go away, SOOOO EASY :lol:
 
hassam

MPA (400+ posts)
Fawad Digital Outreach Team US State Department

ميں نے کبھی بھی يہ دعوی نہيں کيا کہ ميں آپ کو يا ديگر پڑھنے والوں کو قائل کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے علاوہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسی اور اس ضمن ميں کيے جانے والے فيصلوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں ہے۔ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان کی حيثيت سے ميں صرف آپ کو تاثر اور قياس سے عاری وہ حقائق اور پاليسی بيان کر رہا ہوں جو سرکاری بيانات، رپورٹس اور دستاويزات کی بنياد پر ہيں۔

ميں قابل تحقيق بيانات، حکومتی دستاويزات اور حقائق کی بنياد پر بحث کا دوسرا رخ آپ کے سامنے رکھتا ہوں۔ کسی بھی فورم پر ايک تعميری بحث کے ليے حقائق کی پڑتال اور اس کا تجزيہ سب سے اہم اصول ہے۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ہم بھی آپ کو وہ زمینی حقائق بتانا چاہتے ہیں جو آپ کی تنگ نظری اورغرور کے سبب آپ کو دکھائی نہیں پڑتے ہیں. فرق صرف اتنا ہے کے آپ کو اپنے حقائق ثابت کرنے کے لیے دستاویزات کی ضرورت پڑتے ہے اور وہ بھی ان اداروں کے شا یا کردہ جن کی جانب داری روز روشن کی طرح ایان ہے اور ہم جو حقیقت اور ثبوت پیش کرتے ہیں ان کے لیے کسی ادارے یا دستا ویز کی ضرروت نہیں. جو حقیقت اور انجام بیان کر رہے ہیں وہ نوشتہ-ا-دیوار ہے. وہ کیا کہتے ہیں کے " زبان-ےخلق کو نقارہ خدا سمجھو ".
 
Back
Top