Imran's Original and official response to CJ Iftekhar chaudhry's Notice

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

تمھیں اگر پتا ہو تو توہین عدالت کے وقت بھی حامد خان نے ایک معافی نما ڈرافٹ لکھا تھا لیکن عمران نے عدالت میں ہی حامد خان سے اس ڈرافٹ کو تبدیل کرایا تھا تو اگر عمران نے اسوقت معافی نہیں مانگی تو اب کیوں مانگے گا اور جب وہاں ڈرافٹ میں تبدیلی کروا سکتا ہے تو اب کیوں نہیں۔

وکیل کو اختیار نہیں کہ بغیر مدعی کے اجازت ہر کام کرتا پھرے جاؤ کسی سے پوچھ لو۔ وہ اگر مدعی تعلیم یافتہ ہو، اسے دیکھے گا ضرور یہ اک کامن سنس کی بات نہیں جو تمھارے سمجھ میں نہیں آرہی ۔

باقی تمھارے کہنے سے حقیقت نہیں بدلتی اور الزام لگاتے رہو۔ یہ تو تمھاری پورانی عادت ہے سولگے رہو۔

ایک سوال۔

اگر عمران خان کو پتہ ہے کہ حامد خان عمران کی طرف سے خود سے جواب لکھ دیتا ہے تو عمران ایسے نااہل وکیل کو فارغ کیوں نہیں کرتا؟

اگر اس کو نہیں پتہ تو مطلب عمران خان نورا ہے؟

یا پھر

دوغلا پن؟
 
JusticeLover

انسان خطا کا پتلا ہے۔

عمران خان ایک ایماندار لیڑر ہے اور اس نے پاکستان کے لیے اپنا سب کچھ لٹا دیا ہے۔

چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہمیں اگنور کر دینی چاہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

یا تو تمھارا دماغ خراب ہے یا تمھارے پاس وقت زیادہ ہے؟

پھر کہتے ہو کہ دلیل سے جواب دو، اس بے ہودہ سوال میں دلیل کیا ہے یہ بتادوں؟

میں نے تو بتا دیا کہ وکیل ایسے کرتے ہیں اسمیں عمران کا کیا قصور ہے؟ جب عمران نے توہین عدالت کے دوران کوئی معافی نہیں مانگی ناچیف جسٹس کی تعریف کی تھی تو اب کیوں کرتا؟ باقی شک کرتے رہو، کسی کا کچھ نہیں جاتا۔۔ لیکن یہ بات عقل مندوں اور سوچ سمجھ رکھنے والوں کے لیے ہے تیری جیسوں کے لیے نہیں۔ تو بس اپنا کام جاری رکھوں۔ تماشبین کو بور نہ کرنا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

میری کسی لغو بات کی کوئی مثال؟

اب عمران، نواز یا قادری پرجائز تنقید کرنا اگر لغو ہے تو وہ پھر اور بات ہے۔

تم نے تو عمران کو اپنا خدا سمجھا ہوا ہے۔

ذرا سی تنقید کر دے کوئی عمران پر تم ماں بہن کی گالیوں پر اتر آتے ہو۔

اس کا ثبوت اسی تھریڈ کی اوپر والی پوسٹس میں موجود ہے۔

مجھے کوئی ڈھنگ کی کوئی اپنی پوسٹ بتا دو۔

جب تم فضول باتیں کروگے تو جوابات بھی ویسے آئینگے۔
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

انسان خطا کا پتلا ہے۔

عمران خان ایک ایماندار لیڑر ہے اور اس نے پاکستان کے لیے اپنا سب کچھ لٹا دیا ہے۔

چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہمیں اگنور کر دینی چاہیں۔

ضرور کرنی چاہیں۔

پر اگر کوئی عام آدمی کرے تو۔

لیڈر کے پاس گنجائش نہیں ہوتی غلطیوں کی۔ اس لئے کہ اس نے سب کو لیڈ کرنا ہوتا ہے۔

اور عمران خان کی غلطیوں پر ایک نظر تو ڈالیں کبھی۔

مشرف کو ووٹ کیا پھر کہا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

افتخار چوہدری کے بارے میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سےایماندر چیف جسٹس ہے پھر کہا نہیں سب سے بے ایمان ہے۔

فخرو بھائی کے بارے میں کہا بہت ایماندار چیف الیکشن کمیشن ہے پھر کہا نہیں دھاندلی ساری اسی نے کروائی تھا ہی نا اہل۔

خود کہا کہ آر اوز الیکشن کنڈکٹ کریں ہمیں کسی اور پر اعتبار نہیں پھر کہا آر اوز کا کردار شرمناک ہے۔

شیچ رشید کبھی شیدا ٹلی اور کبھی آزادی کا روحِ رواں۔

کبھی کہا کہ خدا مجھے کبھی شیخ رشید جیسا سیاستدان نہ بنائے پھر اس پر ایسا فریفتہ کہ خدا کی پناہ۔

خود کہا کہ الطاف نے دو سو چونتیس قتل کئے ہیں پھر کہا ہمارا اور ایم کیو ایم مزاج ایک ہے۔

پہلے کہا کہ اسملیاں توڑو اور پھر کہا کہ ن کی حکومت بے شک رہے بس نواز آوٹ ہو۔

کہا کہ ساری اسمبلیاں جعلی ہیں اور سال بھر ممبر قومی اسمبلی کی حثیت سے تنخواہ بھی لی۔

اسمبلیاں جعلی تنخواہ اصلی۔

عجب بات ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام سیٹوں پر دھاندلی ہوئی ہے سوائے ان سیٹس کے جن پر تحریک انصاف جیتی ہے۔

تینوں صوبوں کی حکومتیں جعلی پر کے پی کے کی اصلی۔

جو خواب دیکھائے تھے وہ کیا ہوئے۔ لوگ باہر کے ملکوں سے کے پی کے میں نوکریاں کرنے آ گئے؟

پرفارمنس صفر اور شور بے حساب۔

اتنے نا اہل تھے کہ اسمبلی میں بیٹھ کر حکومت کو صحیح راہ پر رہنے پر مجبور نہیں کر سکتے تھے جیسا کہ ساری دنیا میں اپوزیشن کی جماعتیں

کرتی ہے۔

اپوزیشن میں پانچ دس سیٹس والی جماعتیں بھی اہل ہوں تو مجال ہے کہ حکومت کوئی کرپشن کر سکے۔

شیخ رشید نے ووٹ ہی اسی نعرے پر لئے کہ میرے اکیلے کے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے حکومت کی مجال نہیں کہ عوام پر ظلم کر سکے۔

یہ تو دوسری بڑی جماعت۔ ۳ ۳ کے قریب قومی اسمبلی کی سیٹس اور پرفارمنس؟

کتنے قومی اسمبلی کے اجلاس میں عزت ماب عمران خان تشریف لے کر گئے؟ مفت کی تنخواہ اڑاتے رہے قوم کے ٹیکس کے پیسے سے؟

اور کیسے سڑک چھاپ لیڈر ہیں کہ لوگوں نے ووٹ دے کر اسمبلی میں بھیجا کہ وہاں شور کرو جا کر پر یہ ہیں کے پھر سڑکوں پر۔

اگر سڑکوں پر یہ آنا تھا توالیکشن کیوں لڑا۔

قادری کی طرح بائیکاٹ کرتے اور دھرنا دھرنا کھیلتے۔

عمران خان تم پر بہت اعتبار تھا پر تم اس قابل ہی نہیں ہو۔

تم بھی نواز شریف ہو۔ تم بھی زرداری ہو۔ تم بھی قادری ہو۔

عمران خان تم بھی نورے ہو۔
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

مجھے کوئی ڈھنگ کی کوئی اپنی پوسٹ بتا دو۔

جب تم فضول باتیں کروگے تو جوابات بھی ویسے آئینگے۔

مجھے کوئی میری بے ڈھنگی پوسٹ دکھا دو؟

مثبت تنقید کو تم فضول اور بے ڈھنگا اور لغو کہو تو کیا کرئے کوئی۔
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

یا تو تمھارا دماغ خراب ہے یا تمھارے پاس وقت زیادہ ہے؟

پھر کہتے ہو کہ دلیل سے جواب دو، اس بے ہودہ سوال میں دلیل کیا ہے یہ بتادوں؟

میں نے تو بتا دیا کہ وکیل ایسے کرتے ہیں اسمیں عمران کا کیا قصور ہے؟ جب عمران نے توہین عدالت کے دوران کوئی معافی نہیں مانگی ناچیف جسٹس کی تعریف کی تھی تو اب کیوں کرتا؟ باقی شک کرتے رہو، کسی کا کچھ نہیں جاتا۔۔ لیکن یہ بات عقل مندوں اور سوچ سمجھ رکھنے والوں کے لیے ہے تیری جیسوں کے لیے نہیں۔ تو بس اپنا کام جاری رکھوں۔ تماشبین کو بور نہ کرنا۔

تم نے سوال شاید پڑھا نہیں
سوال گندم جواب چنا۔
عمران خان کا قصور نہیں ہے۔ حامد خان کا قصور ہے۔
عمران خان اس کو فارغ کیوں نہیں کرتا جس کا قصور ہے؟
تمھارا وکیل تمھارا نام استعمال کر کے ہر بار غلط بیانی کرئے اور تم ہر بار اسی کو اپنا وکیل رکھو گے؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

تم نے سوال شاید پڑھا نہیں
سوال گندم جواب چنا۔
عمران خان کا قصور نہیں ہے۔ حامد خان کا قصور ہے۔
عمران خان اس کو فارغ کیوں نہیں کرتا جس کا قصور ہے؟
تمھارا وکیل تمھارا نام استعمال کر کے ہر بار غلط بیانی کرئے اور تم ہر بار اسی کو اپنا وکیل رکھو گے؟

Shayed iss waqai kay baad farigh kar day laikin Hamid Khan seraf wakeel nahi wo Party Uhday Dar b hay.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)

ضرور کرنی چاہیں۔

پر اگر کوئی عام آدمی کرے تو۔

لیڈر کے پاس گنجائش نہیں ہوتی غلطیوں کی۔ اس لئے کہ اس نے سب کو لیڈ کرنا ہوتا ہے۔

اور عمران خان کی غلطیوں پر ایک نظر تو ڈالیں کبھی۔

مشرف کو ووٹ کیا پھر کہا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

افتخار چوہدری کے بارے میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سےایماندر چیف جسٹس ہے پھر کہا نہیں سب سے بے ایمان ہے۔

فخرو بھائی کے بارے میں کہا بہت ایماندار چیف الیکشن کمیشن ہے پھر کہا نہیں دھاندلی ساری اسی نے کروائی تھا ہی نا اہل۔

خود کہا کہ آر اوز الیکشن کنڈکٹ کریں ہمیں کسی اور پر اعتبار نہیں پھر کہا آر اوز کا کردار شرمناک ہے۔

شیچ رشید کبھی شیدا ٹلی اور کبھی آزادی کا روحِ رواں۔

کبھی کہا کہ خدا مجھے کبھی شیخ رشید جیسا سیاستدان نہ بنائے پھر اس پر ایسا فریفتہ کہ خدا کی پناہ۔

خود کہا کہ الطاف نے دو سو چونتیس قتل کئے ہیں پھر کہا ہمارا اور ایم کیو ایم مزاج ایک ہے۔

پہلے کہا کہ اسملیاں توڑو اور پھر کہا کہ ن کی حکومت بے شک رہے بس نواز آوٹ ہو۔

کہا کہ ساری اسمبلیاں جعلی ہیں اور سال بھر ممبر قومی اسمبلی کی حثیت سے تنخواہ بھی لی۔

اسمبلیاں جعلی تنخواہ اصلی۔

عجب بات ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام سیٹوں پر دھاندلی ہوئی ہے سوائے ان سیٹس کے جن پر تحریک انصاف جیتی ہے۔

تینوں صوبوں کی حکومتیں جعلی پر کے پی کے کی اصلی۔

جو خواب دیکھائے تھے وہ کیا ہوئے۔ لوگ باہر کے ملکوں سے کے پی کے میں نوکریاں کرنے آ گئے؟

پرفارمنس صفر اور شور بے حساب۔

اتنے نا اہل تھے کہ اسمبلی میں بیٹھ کر حکومت کو صحیح راہ پر رہنے پر مجبور نہیں کر سکتے تھے جیسا کہ ساری دنیا میں اپوزیشن کی جماعتیں

کرتی ہے۔

اپوزیشن میں پانچ دس سیٹس والی جماعتیں بھی اہل ہوں تو مجال ہے کہ حکومت کوئی کرپشن کر سکے۔

شیخ رشید نے ووٹ ہی اسی نعرے پر لئے کہ میرے اکیلے کے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے حکومت کی مجال نہیں کہ عوام پر ظلم کر سکے۔

یہ تو دوسری بڑی جماعت۔ ۳ ۳ کے قریب قومی اسمبلی کی سیٹس اور پرفارمنس؟

کتنے قومی اسمبلی کے اجلاس میں عزت ماب عمران خان تشریف لے کر گئے؟ مفت کی تنخواہ اڑاتے رہے قوم کے ٹیکس کے پیسے سے؟

اور کیسے سڑک چھاپ لیڈر ہیں کہ لوگوں نے ووٹ دے کر اسمبلی میں بھیجا کہ وہاں شور کرو جا کر پر یہ ہیں کے پھر سڑکوں پر۔

اگر سڑکوں پر یہ آنا تھا توالیکشن کیوں لڑا۔

قادری کی طرح بائیکاٹ کرتے اور دھرنا دھرنا کھیلتے۔

عمران خان تم پر بہت اعتبار تھا پر تم اس قابل ہی نہیں ہو۔

تم بھی نواز شریف ہو۔ تم بھی زرداری ہو۔ تم بھی قادری ہو۔

عمران خان تم بھی نورے ہو۔

میرے ایک سوال کا جواب دو اگر عمران نھیں تو کون الطاف یا زرداری؟

کون ھے تمھارے نزدیک اچھا لیڑر؟

اگر کوی نھیں تو پلیز لوگوں کو کنفیوز کرنے کی کوشش نہ کرو۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

مجھے کوئی میری بے ڈھنگی پوسٹ دکھا دو؟

مثبت تنقید کو تم فضول اور بے ڈھنگا اور لغو کہو تو کیا کرئے کوئی۔
Jiss Tanqeed may kisi ki bayizzati aur Tazheeq hu wo bay dangi hi hugi.....

I have no time to search but I will definetly remember your this challenge and will point it out to you.
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
Jiss Tanqeed may kisi ki bayizzati aur Tazheeq hu wo bay dangi hi hugi.....

I have no time to search but I will definetly remember your this challenge and will point it out to you.

میں سیاست پر بات کرتا ہوں کسی ممبر کی ذاتیات پر نہیں جبتکہ کہ اگلا نہ کرے اور جب اگلا کرئے تو بھی جواب میں کسی کو ماں بہن کی گالیاں نہیں دیتا۔

تنقید مثبت کرتا ہوں سیاستدانوں پر فورم کے ممبرز پر نہیں۔

کسی کو کافر نہیں کہتا۔

کسی کو قادیانی قرار نہیں دیتا۔

کسی کو انڈین ایجنٹ نہیں گردانتا۔

تحریک انصاف والے بھی پاکستانی ہیں ن لیگ والے بھی۔

عوامی تحریک والے بھی پاکستانی ہیں ایم کیو ایم والے بھی۔

ممبر کے کمنٹس کی رائے کو ان کا پوانٹ آف ویو سمجھتا ہوں اور اپنا خیال شئیر کر دیتا ہوں۔

اور کسی ممبر سے نفرت کا تو سوال ہو پیدا نہیں ہوتا۔

تنقید کرنے اور اس سے زیادہ تنقید سننے کا بہت حوصلہ ہے مجھ میں۔

اور سیاست پر بھی وہ بات کرتا ہوں جو مجھے غلط لگے اور میں دوسروں کو اس پر دلائل دے سکوں۔

اپنے ہر لفظ اور ہر حرف کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔

سراپا محبت ہی محبت ہوں۔

اختلاف کرتا ہوں نفرت نہیں۔
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

میرے ایک سوال کا جواب دو اگر عمران نھیں تو کون الطاف یا زرداری؟

کون ھے تمھارے نزدیک اچھا لیڑر؟

اگر کوی نھیں تو پلیز لوگوں کو کنفیوز کرنے کی کوشش نہ کرو۔

ان میں سے کوئی بھی نہیں

پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ کبھی آئے گا بھی نہیں۔

اور یہ کہنے سی کوئی کنفوژن پیدا نہیں ہوتی۔

ان کے غلط کاموں پر تنقید اور اچھے کاموں کی تعریف جب تک

اور

مگر
اچھے لیڈر کا انتظار کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔

ساری دنیا میں گندے لیڈر اور اچھے لیڈر ہوتے ہیں۔

ابھی نہیں ہے تو کل آئیں گے۔ کل نہیں تو پرسوں۔

نظام کے چکی سے سب گندے انڈے دھیرے دھیرے نکل جاتے ہیں اور نظام خود بھی ارتقائی شکل اختیار کر لیتا ہے۔

یہ ساری مہذب دنیا کا آزمایا ہوا نسخہ ہے۔

مگر ہم بہت بے صبرے ہیں۔

اور اگر ہر سال دو سال بعد بے صبرے نہ ہو جائیں تو۔

سب برے لیڈر آوٹ ہو جائیں گے۔
 
آ یں بایں شایں۔

جب تک تمھارا لیڈر نھیں آتا ملک لٹتا رہے کمال ہے۔
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)

But why a soft reply when you want to maintain your position
Why should you be soft with your opponent when he is the main target...
I have mention you that the best correspondence does not with MF moron and etc., and if you still cannot understand my viewpoint then no one can explain it to you.
 
Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)
آ یں بایں شایں۔

جب تک تمھارا لیڈر نھیں آتا ملک لٹتا رہے کمال ہے۔

میرا نہیں ہمارا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک لٹیرے کو ایسے اتارو گے دوسرے لیٹرے کے لئے؟

پہلا لٹیرا سیاسی شہید بن جائے اور ایک سال بعد وہ پہلا نیک دوسرا چور۔

پھر دوسرا نیک پہلا چور۔

بھائی کسی ایک نظام کو چلنے دینا چاہیے

اور ساری مہذب دنیا کی جمہوریتوں کا یہی سادہ سا اصول ہے۔ ساری دنیا کا آزمایا ہوا۔

اور کوئی شارٹ کٹ نہیں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

میں سیاست پر بات کرتا ہوں کسی ممبر کی ذاتیات پر نہیں جبتکہ کہ اگلا نہ کرے اور جب اگلا کرئے تو بھی جواب میں کسی کو ماں بہن کی گالیاں نہیں دیتا۔

تنقید مثبت کرتا ہوں سیاستدانوں پر فورم کے ممبرز پر نہیں۔

کسی کو کافر نہیں کہتا۔

کسی کو قادیانی قرار نہیں دیتا۔

کسی کو انڈین ایجنٹ نہیں گردانتا۔

تحریک انصاف والے بھی پاکستانی ہیں ن لیگ والے بھی۔

عوامی تحریک والے بھی پاکستانی ہیں ایم کیو ایم والے بھی۔

ممبر کے کمنٹس کی رائے کو ان کا پوانٹ آف ویو سمجھتا ہوں اور اپنا خیال شئیر کر دیتا ہوں۔

اور کسی ممبر سے نفرت کا تو سوال ہو پیدا نہیں ہوتا۔

تنقید کرنے اور اس سے زیادہ تنقید سننے کا بہت حوصلہ ہے مجھ میں۔

اور سیاست پر بھی وہ بات کرتا ہوں جو مجھے غلط لگے اور میں دوسروں کو اس پر دلائل دے سکوں۔

اپنے ہر لفظ اور ہر حرف کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔

سراپا محبت ہی محبت ہوں۔

اختلاف کرتا ہوں نفرت نہیں۔

May nay kaha na kay I will watch u in future. Don't worry.
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)

میرا نہیں ہمارا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک لٹیرے کو ایسے اتارو گے دوسرے لیٹرے کے لئے؟

پہلا لٹیرا سیاسی شہید بن جائے اور ایک سال بعد وہ پہلا نیک دوسرا چور۔

پھر دوسرا نیک پہلا چور۔

بھائی کسی ایک نظام کو چلنے دینا چاہیے

اور ساری مہذب دنیا کی جمہوریتوں کا یہی سادہ سا اصول ہے۔ ساری دنیا کا آزمایا ہوا۔

اور کوئی شارٹ کٹ نہیں

جب الیکشن میں دھاندلی ہوی اور ووٹ ھی جالی ھیں تو یہ کیسی جمہوریت ہے؟
عمران کی لڑای حق کے لیے ھے وہ بھی تمھارے۔۔
کم از کم جمہوریت تو اصلی انسٹال کر لو۔
 
Last edited:

Muhammad Ikhlaq Siddiqui

Minister (2k+ posts)

جب الیکشن میں دھاندلی ہوی اور ووٹ ھی جالی ھیں تو یہ کیسی جمہوریت ہے؟
عمران کی لڑای حق کے لیے ھے وہ بھی تمھارے۔۔
کم از کم جمہوریت تو اصلی انسٹال کر لو۔

پہلے ھی جھٹکے میں جمہوریت صحیح انسٹال نہیں ہوتی میرے بھائی۔
زرداری نے گندے پانچ سال گزارے پھر کیا ہوا؟ واش آوٹ نہ؟
نواز گند کر رہا ہے تو کیا لگتا ہے اس کا حال زرداری جیسا نہیں ہوگا اگلے الیکشن میں؟
اور عمران خان ہمارے حق میں لڑ رہا ہے ٹھیک پر جگہ غلط کہ اسے اسمبلی میں کس لیے بھیجا ہے ہم نے؟ اپنے حق میں لڑنے کے لیے ہی نہ۔ تو باہر سڑکوں پر کیا کر رہا ہے اسمبلی میں جا کر لڑے یا پھر سہانے سپنے نہ دیکھاے کہ میں بڑا طرم خان ہوں۔
الیکشن سے پہلے کیا بولتا تھا روز ٹی وی پر عمران خان کہ یہ جتنی مرضی دھاندلی کر لیں ہمیں نہیں ہرا سکتے تو اب شور کس بات کا پھر۔
اور اگر اسمبلی جعلی ہے تو صرف نواز کے استعفی کا مطالبہ کیوں؟ یہ کیوں نہیں کہتے کے اسمبلی توڑو۔
ن لیگ کا کوئی بھی اور وزیراعظم قبول ؟ کوئی تک بنتی ہے اس بات کی؟
اور ساری اسمبلیاں جعلی پر پھر کے پی کے کی اسمبلی کیسے اصلی؟
اور سال بھر جو جعلی اسمبلی سے تنخواہ لی وہ کیسے اصلی؟
اور پھر صرف انہی سیٹوں پر دھاندلی نہیں ہوئی جو تحریک انصاف نے جیتی باقی سب دھاندلی ؟
ذرا کبھی سکون سے ٹھنڈے دماغ سے ان سوالوں کے بارے میں بھی سوچنا بھائی میرے۔
عمران خان لوگوں کے حق کے لیے لڑے سر آنکھوں پر۔
مگر اپنی ذاتی انا اور سیاست پر عام اور معصوم لوگوں کے خواب تو نہ بیچے نہ۔
 
Back
Top