...[tagging you as promised]...
So "DENIAL" it is then.. I guessed it.As expected you marked the lines starting with mostly "It May be"
And didnt read the However part.
Such hypocricy . I find this answer as reasonable as any answer could be in a Court of Law.
Except the last line . Thats totally wrong. Specially the fact when khan thinks he is right
Another thing man... IK presented the NJPMC meeting with ROs as a proof of evidence. This is what he always said that ex-CJP's crime was "rigging", the motive was to "help Nawaz" and the proof was "NJPMC address to ROs".As expected you marked the lines starting with mostly "It May be"
And didnt read the However part.
Such hypocricy . I find this answer as reasonable as any answer could be in a Court of Law.
Except the last line . Thats totally wrong. Specially the fact when khan thinks he is right
Another thing man... IK presented the NJPMC meeting with ROs as a proof of evidence. This is what he always said that ex-CJP's crime was "rigging", the motive was to "help Nawaz" and the proof was "NJPMC address to ROs".
Yesterday however, he totally backtracked from that claim and said that the proof of rigging by ex-CJP which was the "controversial address to ROs" may well have not been for rigging but for the good and fairness of elections.
So my questions is that if IK had to backtrack his words eventually, then he never had the proof or he made the statement wrongly knowing that speech may well have been for the good.
So what do you call this if not a u-turn?
عمران جس كی چاہے پگڑی اچھالتا رہے مگر چیف صاحب یہ آپ كے شایان شان نہیں كہ اسے عدالتوں میں گھسیٹیں ۔پلیز در گزر كی استدعاہے ۔
Wow man, I have respect for you for being honest.This is hypocritical . By any means as I dont care what wording you have to use in the SC.
Khans statement is defensive where it should have been aggressive atleast as it is on the stage .
I call it hypocricy
I said it before and I say it again Imran is surrounded by scoundrels like Shaikh Rasheed and padri and Chaudhry brothers all of whom are only looking to get their client out of the country. They have no concern or worry about Imran getting what he wants. Imran is not politically mature hence paying the price.
Hamid Khan! Allah Tujay Gharq karay. Intna Makkan tu Saaray Pakistan may nahi milta jitna tum nay iss Jawab may Lagaya hay.
Seeda Seeda referencea kay saath Jawab day aur khatam. Balkay wahi jawab daytay ju Contrmpt of court may dia tha
Written by lawyers. That's it
مطلب عمران خان اتنا نا اہل لیڈر ہے کہ اس کی پارٹی کے اہم ترین لوگ اپنی مرضی سے عمران خان کے نام سے جو مرضی جب مرضی اور جس سے مرضی
معافی مانگ لیں یا عمران کی طرف نسبت کر کے کسی بھی اداراے کو کچھ بھی لکھ دیں عمران کو خبر نہیں کہ وہ تو انتہائی معصوم ہے۔
ٹالک سنس گائز۔
تمھارے جیسوں کے لیے میں نے یہ تھریڈ بنایا ہے۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...to-withdraw-the-apology-letter-to-ch-iftikhar
تمھارے جیسوں والے تھریڈ کا وجود ہی نہیں ہے۔ چیک کرو ;)۔
جواب نہ ہو تو یہی ہوتا ہے۔:p
تھریڈ ادھر ہی ہے لیکن تم جیسوں کو نہیں مل رہا۔
http://www.siasat.pk/forum/showthre...y-letter-to-Ch-Iftikhar&p=2669601#post2669601
مطلب عمران خان اتنا نا اہل لیڈر ہے کہ اس کی پارٹی کے اہم ترین لوگ اپنی مرضی سے عمران خان کے نام سے جو مرضی جب مرضی اور جس سے مرضی
معافی مانگ لیں یا عمران کی طرف نسبت کر کے کسی بھی اداراے کو کچھ بھی لکھ دیں عمران کو خبر نہیں کہ وہ تو انتہائی معصوم ہے۔
ٹالک سنس گائز۔
یہ تمھاری بکواس کوئی تیسری مرتبہ میں دیکھ رہا ہوں۔
وکیلوں نے اپنی طرف سے جواب داخل کیا اسمیں نااھلی کیا بات ہے؟ اکثر وکیل اپنی دانست میں ایسا کرتے ہیں تو انہوں نے بھی کیا اور یہ حامد خان اور احمد اویس تو ہے ہی چودہری افتخار کے چمچے، اسلیے تو جواب کو وآپس کرایا گیا ہے۔اسمیں اتنا مرنے کی کیا ضرورت ہے جو تم مرے جارہے ہو؟
ٹالک سنس بھی لکھا تھا آخر میں میں نے۔
کمنٹ دیکھا تو تیسری دفعہ ہے تم نے پر جواب پہلی دفعہ دیا ہے اور وہ بھی پہلی سطر میں نیچ سوچ کی غمازی کے بعد۔
حامد خان اور احمد اویس چودھری افتخار کے چمچے ہیں تو پی ٹی آئی میں کیا کر رہے ہیں۔؟
اور تمھں پتا ہے کہ یہ دونوں چودھری افتخار کے چمچے ہیں پر عمران خان کو نہیں؟
مطلب تم اپنے لیڈر کو اپنے سے بھی زیادہ نا اہل اور گیا گزرا سمجھتے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟
:13::13::13:
فی الحال تم مجھے نا سنس میں لگتے ہو، نا ہوش میں
معلوم نہیں کیا بکواس لکھتے رہتے ہو، جسکا نہ سر ہوتا ہے نہ پیر۔
جاؤ اپنا کام کرو جو تمھارا کام ہے۔ ادھر کیا وقت ضائع کررہے ہو؟ ویسے بھی رات ہوگئی ہے۔
سچ چبھتا ہے۔
بکواس بھی لگتا ہے۔
جواب نہ بن پائے تو ایسے ہی کمنٹ آتے ہیں جو تم کرتے ہو۔
پر
سچ تو سچ ہے۔
تمھارے جیسے مرید اپنی آنکھیں بند کرلیں۔
گالیاں دیں۔
یا جو بھی
سچ تو سچ ہے۔
اور سچ یہ ہے کہ
عمران خان۔ نواز اور قادری ایک ہی جیسےہیں۔
دو نمبرلیڈر۔
اور سچ یہ بھی ہے کہ تم ہو ایک کھسرے وہ بھی 10 نمبرکے
خدا کا شکر ہے۔
جو ہوں وہ ہوں۔
تم اپنی فکر کرو۔
تم تو جو ہو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|