Re: اسد عمر بالمقابل عمران: طالبان ایشو
ویسے یہ بات میں نے سنی نہیں کہ کتنی سچ ھے اور اسد عمر کا کیا مطلب ھے کیوںکہ میڈیا اکثر بیانات توڑ مروڑ کے پیش کرتا ھے لیکن پھر بھی میں یہ کہونگا کہ عمران کی بات ذاتی رائے نہیں ھوتی بلکہ وہ پی ٹی آئی کی پالیسی ھوتی ھے البتہ اسد عمر کے کسی بیان کو ذاتی رائے کہا جاسکتا ھے۔