-ICIJ hasn't given any "Apology"; it stands by all its story - Moeed Pirzada & Mubashir Zaidi

Re: جنگ دجالی گروپ اور ن لیگ

رازو ،دراصل تم وہی سننا چاہتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے ،،ہاں ایک مشورہ دوں گا کہ نواز کی کرپشن کا کوئی ثبوت ہے تو عدالت میں لے جاؤ ورنہ جسٹ شٹ اپ اینڈ ڈونٹ ویسٹ مائی ٹائم ۔۔۔۔۔اور ہاں اگر کوئی بدتمیزی کی تو یاد رکھنا ،میں بڑا ڈاہڈا بندہ ہوں ،
:lol::lol::lol:

(clap)(clap)(clap)

نورا ہو تو ایسا

اب نواز کو حکومت چھوڑ کر چوہدری کو وزیر اعظم بنا دینا چاہئے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: جھوٹ تو بے نقاب ہوتا ہی ہے

نواز حکومت کی پھٹی ہوئی ہے اور یہ بھی خیال نہی کر رہے کہ عوام کا پیسہ اشتہاروں پر لگ رہا ہے


ChG_vO_WUAEF8Da.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: جنگ دجالی گروپ اور ن لیگ

رازو ،دراصل تم وہی سننا چاہتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے ،،ہاں ایک مشورہ دوں گا کہ نواز کی کرپشن کا کوئی ثبوت ہے تو عدالت میں لے جاؤ ورنہ جسٹ شٹ اپ اینڈ ڈونٹ ویسٹ مائی ٹائم ۔۔۔۔۔اور ہاں اگر کوئی بدتمیزی کی تو یاد رکھنا ،میں بڑا ڈاہڈا بندہ ہوں ،

:lol:...ڈونٹ ویسٹ یور ٹایم
گجرا ...نواز دی مجھ نوں پٹھے پا
 
Re: جنگ دجالی گروپ اور ن لیگ

:13:او بابا جا معاف کر ،کسے ہور دا جا کے سر کھا ، میں تیرے نال سر کھپائی نئیں کر سکدا
:lol:...ڈونٹ ویسٹ یور ٹایم
گجرا ...نواز دی مجھ نوں پٹھے پا
 

khipk

Senator (1k+ posts)
Re: جنگ دجالی گروپ اور ن لیگ

Edda massom wazeereazam, agar corruption kay paisay nahi thay to ayay kahan say yeh paisay ?? or Primeminister sahab nay kabhi apnay goshwaroon main kion nahi declare kiay ? 3 baar prime minister bannay wala banda goshwaray sahi say fill nahi ker raha , ya to yeh corruption chupa raha hay, ya phir inteha say ziada masoom or bewaqoof. Khudh he bata don in main say kia hay.
(Goshwaroon main sirf personal nahi, apnay bachoon or biwi/mian kay assets bhi dekhanay hotay hain)
​نہیں نواز شریف نے کوئی کرپشن نہیں کی ،،،یہ سارا ڈرامہ نواز شریف کے خلاف سازش ہے ،میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے ، جھوٹ بولا جا رہا ہے ،،،اور آپ کس ایویڈینس کی بات کر رہے ہو ؟ کیا لندن میں 3 مکان خریدنا جرم ہے یا آف شور کمپنی بنانا جرم ہے ؟ اور پھر یہ کہاں ثابت ہوا کہ لندن والے مکان کرپشن کے پیسے سے خریدے گئے تھے ؟ اور آف شور کمپنیوں کے اکاؤنٹس میں سے کون سے اربوں ڈالر نکلے جو یہ ثابت کرتے ہوں کہ نواز شریف فیملی نے پاکستان سے اربوں کھربون ڈالر لوٹ کے جمع کر لئے ؟ در حقیقت ان آف شور کمپنیوں کے نام لندن کے 3 مکانوں کے سوا کچھ بھی نہیں ،،،،علیم خان جیسا قبضہ مافیا لندن میں 9 مکان خرید سکتا ہے ،،،جہانگیر ترین جیسا 1990 کا کنگلا 5 شوگر ملیں بنا سکتا ہے تو پاکستان بننے سے پہلے سے کاروبار اور فیکٹری قائم کرنے والی شریف فیملی لندن میں 3 مکان نہیں خرید سکتی ؟ کچھ تو خدا کا خوف کرو ،،،اور اے آروائی اور عمران کے جھوٹوں پہ کب تک اعتبار کرو گے ؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: جنگ دجالی گروپ اور ن لیگ

o yaar choudhury bus v kar , kyoon Nawaz ko zaleel kara rahe ho , kissi hor velay ajana :lol:

بے ضمیر لوگ
نہ ان کو حرام کا پتہ نہ ہلال کا
صرف دیہاڑی لگاتے ہیں
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
جو حرکتیں میاں صاحب کر رہے ہیں۔ بہت جلد وہ مینار پاکستان اور مزار قائد کا افتتاح کرنے پہنچ جائیں گے