-ICIJ hasn't given any "Apology"; it stands by all its story - Moeed Pirzada & Mubashir Zaidi

karella

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ICIJ Busts Jang Group Report

اپنی کرسی بچانےکےلئےنوازشریف یہ بھی کہہ سکتاہےکہ


دراصل بچوں کا بینیفشل اونر عمران خان ہے،میں توصرف ٹرسٹی ہوں
ببل بٹ کے بھنگڑے دو گھنٹے بھی جاری نہ رہ سکے
 
Last edited:

kakajee

Minister (2k+ posts)
Re: ICIJ Busts Jang Group Report

Everone knows that Junk group lied, delibertaley.

But why they delibertely lied is the actual question. Because the Pakistani illiterate population, specially in the villages does not know what the fack is ICIJ. They only read Urdu newspapers and watch PTV and the Ganjaay spread lie through their cronies using these 2 mediums.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ICIJ Busts Jang Group Report

اپنی کرسی بچانےکےلئےنوازشریف یہ بھی کہہ سکتاہےکہ


دراصل بچوں کا بینیفشل اونر عمران خان ہے،میں توصرف ٹرسٹی ہوں

میرا خیال ہے عمران مزید تین ناجایز بچوں کا باپ بننے والا ہے
;)
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ICIJ Busts Jang Group Report

کہاں ہے وہ صحت مند آدمی۔۔

کوئی ان سے جا کر کہہ دے کہ اب ہاتھ پاؤں جوڑ کر معافی مانگے۔
 

Realistic Change

MPA (400+ posts)
Re: ICIJ Busts Jang Group Report

Just wait for two more weeks Innocent Mian Sahib and other Wholesale Political Parties - just wait and enjoy the new episode coming soon :)
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ICIJ Busts Jang Group Report


Guys, Do not forget to follow this Trend on Twitter

#ICIJDumpTheNews

ChD8kH7WMAAVGq0.jpg





 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ICIJ hasn't given any "Apology", I have checked with ICIJ - Moeed Pirzada


ہمیں امید ہے بلکہ پورا یقین ہے کہ ن لیگ اور ان کے لیڈران ان کا یہ جھوٹ بھی پکڑا جانے پر شرمندہ نہیں ہوں گے_ نوسربازیاں جاری رکھیں گے اور عوام کو مذید ایسے ہی گمراہ کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے_

(yapping)

 

Asmat545

Councller (250+ posts)
جنگ دجالی گروپ اور ن لیگ

....................اصل میں بات یہ ہے کہ
ن لیگ نہ کبھی پولیٹکل پارٹی تھی نہ اب ھے, یہ ایک گینگ ھے جو پنجاب کے بڑے بڑے بدماشوں, ٹھگوں, چوروں, منی لانڈرنگ کرنے والوں, بھتہ خوروں , قبضہ گروپوں, بجلی گیس چوروں کا اتحاد ھے , اس گینگ کا سرغنہ شریف خاندان ھے جس کی تاریخ کرائم چوری چکاری سے بھری پڑی ھے. اس گینگ کو پولیٹکل پارٹی میڈیا نے بنایا ھے-
اب دیکھو یہ مکروہ میڈیا اسکو بچانے کیلئے نکل آیا۔ جنگ گروپ اور اسکے مکروہ جرنلسٹ ایڑی زور لگا رہے ہیں۔ ایک منجن بیچنے والا مکروہ جرنلسٹ طلعت یوم تاسیس کے دن pti کے ایک بھگوڑے کو بلا کر عمران کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ اگر پاکستان میں کبھی انصاف کی حکومت ائی ۔ سب سے پہلے اس دلالی جرنلسٹس کو کھچرے میں پھینکنا ہو گا۔ لعنت جرنلسٹس پر اور خصوصا" جنگ دجالی گروپ پر۔
 
Last edited by a moderator:
Re: جنگ دجالی گروپ اور ن لیگ

​تحریک انصاف کی عدم برداشت اور گالی گلوچ کی سیاست کی ایک ادنیٰ سی مثال ،،،،،مزے کی بات یہ ہے کہ کرپشن کے خلاف جد وجہد میں جس طرح پیپلز پارٹی ،شیر پاؤ ، اسفند یار ولی ، پرویز الہیٰ اور ایم کیو ایم کو ساتھ ملایا جا رہا ہے اس سے یہ بات بالکل واضح ہوجاتی ہے کہ تحریک انصاف پانامہ لیکس اور کرپشن کے خاتمے میں کتنی مخلص اور انٹریسٹڈ ہے ،،،دراصل یہ قوم کے ساتھ نوسر بازی اور کھلواڑ ہے اور مقصد کسی بھی طریقے حکومت گرانا اور اقتدار حاصل کرنا ہے ،،عمران خان سے پہلے والے سیاستدان تو تھے ہی گندگی کا ڈھیر مگر تحریک انصاف کی صورت میں ایک نئی سیاسی غلاظت کا اضافہ ہوگیا ہے جس کو سوائے فساد ،فتنہ اور سازشیں کرنے کے کچھ سوجھتا ہی نہیں ۔