اصل بات یہ ہے کہ بہت سے مریض یا انکے لواحقین چاہتے ہیں کہ انھیں بس داخل کر لیا جایے چاہے اسکی ضرورت ہو یا نہ ہو...اور جب علاج اچھا ہو اور مفت ہو تو ہر ایک کی یہی خواہش ہوگی...مگر ڈاکٹر مریض کی حالت دیکھ کر مریض کو داخل کے بجاۓ دوائی کھانے اور دوبارہ آنے کا مشورہ دیتے ہونگے...کچھ ہمارے انپڑھ پاکستانی اس پر خوش نہیں ہوتے ہونگے جیسے کے بابا نے شکایت کی
پرائیویٹ ہسپتالوں میں ایسا نہیں ہوتا...ووہان چونکہ ہر کام کے پیسے ہیں اس لئے مریض اگر داخلے کی فرمائش کرے تو وہ خوشی سے قبول کرتے ہیں...بلکہ مریض کو مجبور کرتے ہیں کے وہ داخل ہوجاۓ
There are some misleading programs about KPK Government's performance, which shouldn't be given importance, as it is election time, and propagandas are always expected..