Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
موبائل فونز پر ٹیکسز پر وزیر ریونیو حماد اظہر کی وضاحت
۔اوورسیز پاکستانیز ایک فون لاسکتے ہیں ان پر کوئی ڈیوٹی نہیں یہ ڈیوٹی فری ہے
۔ ایسے فونز جو رومنگ کے لئے استعمال ہوتے ہیں اس پر کسی قسم کی کوئی ڈیوٹی نہیں
۔ ایسے فونز جنہیں پاکستان میں 30 دن سے کم استعمال کیا ہواس پر کسی قسم کی کوئی ڈیوٹی نہیں
- ایسے فونز جنہیں پہلی دسمبر سے پہلے استعمال کیا ہوان کی رجسٹریشن یا ڈیوٹی کی ضرورت نہیں
۔ رجسٹریشن یا کسٹم ڈیوٹی ائیرپورٹ پر بھی دی جاسکتی ہے یا پاکستان بھر کے کسی بھی کسٹم ہاؤس میں

https://twitter.com/x/status/1072344311528873984 https://twitter.com/x/status/1072344823540187137 https://twitter.com/x/status/1072347009355575297
https://twitter.com/x/status/1072361898887340033 https://twitter.com/x/status/1072362235085889536
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/gkYzAQc.jpg
Last edited by a moderator: