PTICaptain

Minister (2k+ posts)
غیرملکی دورے وزیراعظم نے 68 سالہ ملکی ریکارڈ توڑ ڈالا

اپنے دور حکومت کے پہلے تینتیس مہینوں میں پینسٹھ غیرملکی دورے کیے۔ غریب عوام کو
میاں صاحب کا ایک دورہ دو کروڑسے زائد میں پڑا۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے شدید احتجاج کے باعث وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی میں اتنا نہ آئے جتنا انھوں نے بیرون ملک دوروں کو اہمیت دی۔ نوازشریف نے پونے تین سال میں پینسٹھ غیرملکی دوروں پر قومی خزانے سے اڑسٹھ کروڑ بیاسی لاکھ خرچ کر ڈالے۔

قومی اسمبلی میں
وزارت خارجہ کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق میاں نوازشریف نے جون 2013ءمیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد 65 غیرملکی دورے کیے۔ ان دوروں پر 68 کروڑ 82 لاکھ 76 ہزار روپے خرچ ہوئے۔
وزیراعظم کے ساتھ
631 افراد نے بھی دیگر ممالک کی سیرکی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم سب سے زیادہ 15مرتبہ برطانیہ گئے جن میں نو ٹرانزٹ دورے بھی شامل تھے تاہم حیرت انگیز طور پر برطانیہ کے ٹرانزٹ دوروں پر بھی اڑھائی کروڑ روپے سے زائد کی رقم قومی خزانے سے ادا کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب کے پانچ اورامریکہ کے تین دورے کیے۔ سوئٹزرلینڈ کا ایک دورہ پانچ کروڑ 42 لاکھ 80 ہزارروپے میں پڑا۔

دفترخارجہ نے سعودی عرب کے 2 دوروں اور قطرکے حالیہ دورے کے اخراجات ظاہرنہیں کیے۔ امریکہ کے دو دوروں پر چھ کروڑ 98 لاکھ 88 ہزارروپے خرچ ہوئے۔ فرانس کے ایک دورے پرتین کروڑ22 لاکھ 49 ہزارروپے خرچہ آیا جبکہ اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت پر سات کروڑ 99 لاکھ 54 ہزار روپے خرچ کیے گئے

اس ملک کے وزیر اعظم اتنی بار اسمبلی میں نہیں آئے جتنی بار انہوں نے غیر ملکی دورے کئے اور ملکی خزانے پر بوجھ ڈالا

12742272_993560054069970_6874789908270397096_n.jpg

12717290_10153548557809527_1435698195278995015_n.jpg

12742500_10153547167804527_9203413993273168601_n.png

12742175_10153547116029527_5826214623837817111_n.png

12742318_10153547113054527_4637007635961265329_n.png
 
Last edited by a moderator:

Insight

Senator (1k+ posts)
At least he is a democratically elected prime minister. He is not a dictator.
You want dictatorship of Democracy.
If you want Democracy then you should wait. Zardari and Bilawal is ready after two years to be the prime minister and President of Pakistan. Faryal Talpur would be Queen of Pakistan. Tappi would be the foreign Minister etc. Atleast it would be a democracy...
 
چلو آپ کی بات مان لیتے ہیں کے سلطنتِ پاکستان کے شہنشاہ نواز جو بہت ہی شریف ہیں
سلیکٹ نہیں الیکٹ ہوئے ہیں ۔

لیکن بادشاہ سلامت آج تک جس اسمبلی نے ان کو سلیکٹ کیا وہاں اتنی بار نہیں گے جتنی بار غیر ملکی دورے پر تشریف لے گئے ہیں ۔

کس نے کہا ہے ان کو اتنے دورے کرنے کا ؟؟؟؟؟ کوئی ایک فائدہ جو ان دوروں سے ہوا ہو ماسوائے ذاتی بزنس کے ؟؟؟؟

صرف آصف زرداری یا بلاول بھٹو کا نام نہیں لو ۔۔۔ وہ تو 2 / 3 فیملی ممبر ہے ادھر گنجوں کا تو پورا خاندان اللہ ماشا اللہ تیار ہے پاکستان کو غلام بنانے کے لیے۔

۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے وہ بندر والا لطیفہ ٹھیک ہی سنایا تھا

بندر اور میاں آلو کی بھاگ دوڑ میں کوئی فرق نہیں ہے ...دونوں کا مقصد دھوکا بازی اور ذاتی مفاد ہی ہے
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

ایک فائنل دل کا دورہ بھی کرلیں تاکہ ہمیں
نجات مل جائے ۔
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
قوی امید ہے میرے محترم قائد میاں محمّد نواز شریف بیرونی دورے کرتے کرتے کوئی نیا ملک ضرور دریافت کر لیں گے: خواجہ سعد رفیق

:lol::lol::lol::lol:

.​
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
At least he is a democratically elected prime minister. He is not a dictator.
You want dictatorship of Democracy.
If you want Democracy then you should wait. Zardari and Bilawal is ready after two years to be the prime minister and President of Pakistan. Faryal Talpur would be Queen of Pakistan. Tappi would be the foreign Minister etc. Atleast it would be a democracy...
آپ کے سادہ سچے سادھو اور حلالی وزیر اعظم کے ہوتے حاجی زرداری پاپن بلو رانا تے قاضی فریال تو یتیم یؤ ہیں اور جمہورشاہت کے علم بردار خلیفہ حرامخور میوں سانپ پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے بیچ کر ثابت کر رہا ہے کہ اسکے ڈی این اے میں وطن فروشی کی تمنا پیدا ہونے سے ہے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

نوازشریف کے کالے کرتوتوں سے تنگ آ کر ساری پٹواری بریگیڈ نے بھی مریم بی بی کو جواب دے دیا ہے کہ وہ مزید گند صاف نہیں کر سکتے_

:biggthumpup:

رؤف کلاسرا نے بہت اچھی خبر دی تھی کہ ایک تلور ایک طرف اور نواز شریف کے دورے ایک طرف۔ یعنی متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لئے دورے کام نہیں آئے بلکہ تلور کے شکار کی اجازت دینا پڑی پھر تعلقات بحال ہوئے۔ یہ ہے حاصل نواز شریف کے دوروں کا
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
I am sure PMLN supporters have all the answers to support all the on going corruption in the name of democracy.
 
ranaji

President (40k+ posts)
رؤف کلاسرا نے بہت اچھی خبر دی تھی کہ ایک تلور ایک طرف اور نواز شریف کے دورے ایک طرف۔ یعنی متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لئے دورے کام نہیں آئے بلکہ تلور کے شکار کی اجازت دینا پڑی پھر تعلقات بحال ہوئے۔ یہ ہے حاصل نواز شریف کے دوروں کا
Noora Butt aur Khawaja Sra talore aur Talorian dono kaa shikarr karwatay hain
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
yeh to achi baat hai hamarey shehenshe moazzam agar doarey na karein gey to pakistan mein keya rakha hai bore he hona hai....logon ko pata nahin keon jealousy ho jati hai