منتظر
Minister (2k+ posts)
میرے سے بات کرنے کے لیے بندے کو تھوڑا بہت قابل ہونا چاہیے ہے تو صرف ڈس لائک کابٹن دبا دیا کرKhisyani billi khamba noche
میرے سے بات کرنے کے لیے بندے کو تھوڑا بہت قابل ہونا چاہیے ہے تو صرف ڈس لائک کابٹن دبا دیا کرKhisyani billi khamba noche
میں نے حدیث کا نہیں صابر شاکر کے جھوٹ کا مذاق اڑایا ہے میں بھی پکا مسلمان ہو اور روزے سے ہوں -
آپ کی نصیحت کا شکریہ لیکن مجھے مرضی سے لوگوں کو چننے کی اور برے بندوں سے قطع تعلقی کی اجازت نہیںتو جناب میرا مشورہ تو یہی ہوگا آپ شروع سے ہی کسی ٹھیک بندے سے مل لو ؟
تاکہ بعد کے نو سو ننانوے ، جو یقینا" غلط ہونگے، سے ملکر آپ اپنا ٹائم اس فضول
کام پر تو ضایع نہ کریں؟...آپ کے پاس تو کرنے کو اور کیئ فضول کام ہیں؟ ان پر توجہ دیں
مجھ پر تو الله کا کرم ہے جو بھی ملا ٹھیک بندہ ہی ملا..شائد اسکی وجہ یہ ہو کہ میں خود
ایک ٹھیک بندہ ہوں؟......?
چلو اگر آپکی کوئی مجبوری ہے تو کوئی بات نہیں
آپ کی نصیحت کا شکریہ لیکن مجھے مرضی سے لوگوں کو چننے کی اور برے بندوں سے قطع تعلقی کی اجازت نہیں
میرے دوست میں نے غزوہ کو جنگ کے طور پر لیا ہے اب چیک کیا تو پتہ چلا ہر جنگ کو غزوہ نہیں کہتے جس میں حضور پاک نے شرکت کی صرف اسے کہتے ہیں - اپنی اس غلطی پر الله سے محافی کا درخوست گار ہوں - میری نیت غلط نہیں تھی بس عربی سے عدم واقفیت کی وجہ سے یہ غلطی ہوئیpyare dost aap aik dafa apna pichla comment parh lain aur khud hi faisla kar lain Jazak Allah
Indian people particularly Hindu's pretend to laugh at this prophecy yet can't stop commenting about it. This is because in reality they are shit scared off it. They know full well it's gonna happen.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|