jani1
Chief Minister (5k+ posts)
or at least such peshawri sandals should be prepared & stitched in pakistan/Kpk so pakistani people will get actually royalty of khans fame
خوبصورت۔۔۔غریبوں کو روزگار۔۔اور امیروں کو معیار ملے گا۔۔اگر ایسا ہوجائے۔۔
ویسے بھی آجکل بڑے برانڈ چائنہ اور بنگلہ دیش سے بنواتے ہیں۔۔تو کیوں نہ پاکستان سے بنوائیں۔۔جہاں چمڑے کی بھی کمی نہیں۔۔اور مزدور کی بھی۔۔