For years this guy is in pink????Why???

THE-TRUTH

MPA (400+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

Ye Hussain Mavia wohi hai na jo har post ko Dislike karta hai. ?

Sirf un posts ko dislike deta hey jo terrorists/ TTP/ JI yah fasadi molvion ke khilaf hoon ,

ZA Choudry aur TTP sympathisers ki her post per like hota hey
 
Record Breaking Dislikes dekhna ho tau 3 naam main bata deta hoon __Syf277,It,s Now or Never aur Zaheer __lagta hai jaisay in ka kaam sirf Dislike aur Likes dena hai ,Post bhi kuch nahin karte

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

Matlab tum TTP ke reporter ho, us lie sub khabr rakhte ho !!!
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

لیکن یہاں ذرا معاملہ الٹ ہے ،عمل اور پابندی پر ،جونہی آزادی کی تحریک کا آغاز ہوتا ہے ،ادھر ادھر کی فوج اچانک اکھٹی ہوجاتی ہے ،پھر خفیہ بات چیت ہوتی ہے اور رہائی کے وعدے بھی سنا دیئے جاتے ہیں،اور کچھ کی اپیل صدر مسترد کر دیتے ہیں

یعنی کہ آپ یہ کہ رہے ہیں کہ یہاں کا تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، پورا گولا ہی لل(بھوج پوری میں) ہؤت ہے؟؟؟

:)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یعنی کہ آپ یہ کہ رہے ہیں کہ یہاں کا تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، پورا گولا ہی لل(بھوج پوری میں) ہؤت ہے؟؟؟

:)

آوے کا آوا ،ساتھ بابوں کا ،کچھ بابے زیادہ سینئر ہیں جو ہر ایک پروٹیسٹ میں موجود ہوتے ہیں،اپنی فائل دیکھے بغیر
 
یہاں ایک کوڑھی محلے سے بعض لوگ آئے ہیں، بیماری یہاں پہلے بھی تھی، پر اب جو ایوالوڈ وائرس آئے ہیں، وہ مسلہ زیادہ خراب کریں گے۔ یہاں اب یہ مسلہ رکتا نظر نہیں آتا۔
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یہی تو میںنے عرض کیا تھا بھائی کے جب اس نے ان مقدس ہستیوں کی توہینکی تو اس کدل مزید بڑھا اگر اس کو سزا دینی تھی تو پہلے ہی دینی چاہے تھی اب آپ سب زور لگانا چاہتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے

یارہ۔ مجھے نہیں لگتا کہ اس پرانے تھریڈ میں موڈ نے غلطی کی کہ ایسی سنگیں علطی پر صرف ڈلیٹ کا ایکشن لیا۔ مجھے یقین ھے کہ اس پوسٹ ایسی وایسی بات نہیں تھی۔ کیونکہ اس تھریڈ می اس پوسٹ کے علاوہ کسی اور پوسٹ ایسا کچھ ظاہر نہیں ھوتا کہ اتنی بڑی بات ہوئی ھو۔ یہ اب کوئی موڈ ہی چیک کرسکتا ہے کہ اصل بات کیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ کیا انکشاف ھوتا ہے۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

Record Breaking Dislikes dekhna ho tau 3 naam main bata deta hoon __Syf277,It,s Now or Never aur Zaheer __lagta hai jaisay in ka kaam sirf Dislike aur Likes dena hai ,Post bhi kuch nahin karte
Aap.aik nahsal ka naam bhool gai hoo bhngash? Yeh bhi un ka guru hai jhan talbaan key khlf baat ki dislike bhi aur zati jhagra bhi shurro .
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یارہ۔ مجھے نہیں لگتا کہ اس پرانے تھریڈ میں موڈ نے غلطی کی کہ ایسی سنگیں علطی پر صرف ڈلیٹ کا ایکشن لیا۔ مجھے یقین ھے کہ اس پوسٹ ایسی وایسی بات نہیں تھی۔ کیونکہ اس تھریڈ می اس پوسٹ کے علاوہ کسی اور پوسٹ ایسا کچھ ظاہر نہیں ھوتا کہ اتنی بڑی بات ہوئی ھو۔ یہ اب کوئی موڈ ہی چیک کرسکتا ہے کہ اصل بات کیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ کیا انکشاف ھوتا ہے۔

Yara jitni mehnat aap ney mery ooper ki hai Admin jo key khatoon hai shaid un koo wasta daal daen kisi ka key aap aagey nheen htaen gai to aap maloom hoo jaaey gaa warna adeel bhai ko Atif bhai aesa jhoot naheej bol saktey hain aesei ghtya bten aik jaal8 lal.masjid ka geedar bhi kerta thaa koshish kerta h9on dhond ker oesh keroon .
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یعنی کہ آپ یہ کہ رہے ہیں کہ یہاں کا تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، پورا گولا ہی لل(بھوج پوری میں) ہؤت ہے؟؟؟

:)

:lol: :lol: :lol:
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یارہ۔ مجھے نہیں لگتا کہ اس پرانے تھریڈ میں موڈ نے غلطی کی کہ ایسی سنگیں علطی پر صرف ڈلیٹ کا ایکشن لیا۔ مجھے یقین ھے کہ اس پوسٹ ایسی وایسی بات نہیں تھی۔ کیونکہ اس تھریڈ می اس پوسٹ کے علاوہ کسی اور پوسٹ ایسا کچھ ظاہر نہیں ھوتا کہ اتنی بڑی بات ہوئی ھو۔ یہ اب کوئی موڈ ہی چیک کرسکتا ہے کہ اصل بات کیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ کیا انکشاف ھوتا ہے۔

Apparently I was told that they would discuss this issue and Moderator agreed with me that there should be limited Ban for any unethical post but the members should not be banned for life. Since, majority of society offenders are enjoying their freedom , it is only fair that the rest of the prisoners should also see the forum light.

sixthsense

Minister (2k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

Yara jitni mehnat aap ney mery ooper ki hai Admin jo key khatoon hai shaid un koo wasta daal daen kisi ka key aap aagey nheen htaen gai to aap maloom hoo jaaey gaa warna adeel bhai ko Atif bhai aesa jhoot naheej bol saktey hain aesei ghtya bten aik jaal8 lal.masjid ka geedar bhi kerta thaa koshish kerta h9on dhond ker oesh keroon .

ارے یارہ تم تو برا مان گئے ہو۔ تم سے ایک اچھی طرز میں بحث ھورہی تھی ۔ میں یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ آج کل تم لوگ آذادی کی تحریک چلا رہئے ھو تو سوچا کہ اسی تواسعت سے یہ نا انصافی بھی زیربحث آجائے۔کیونکہ انصاف مانگنے والے سب کے لئے مانگتے ہیں چاہئے وہ مخالف ہی کیوں نہ ھو لیکن میرے خیال سے میں غلطی پر ھوں جو یہ سوچ رہا ھوں۔
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

Apparently I was told that they would discuss this issue and Moderator agreed with me that there should be limited Ban for any unethical post but the members should not be banned for life. Since, majority of society offenders are enjoying their freedom , it is only fair that the rest of the prisoners should also see the forum light.

yes. everyone should have freedom but within limit of repectable manners & without any kind of sectairan abuse or personal attacks.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

ارے یارہ تم تو برا مان گئے ہو۔ تم سے ایک اچھی طرز میں بحث ھورہی تھی ۔ میں یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ آج کل تم لوگ آذادی کی تحریک چلا رہئے ھو تو سوچا کہ اسی تواسعت سے یہ نا انصافی بھی زیربحث آجائے۔کیونکہ انصاف مانگنے والے سب کے لئے مانگتے ہیں چاہئے وہ مخالف ہی کیوں نہ ھو لیکن میرے خیال سے میں غلطی پر ھوں جو یہ سوچ رہا ھوں۔

یارا میں نے کون سی غلط بات کی ہے ؟ میرا کوئی موڈ نہیں ہے بھائی بڑا منانے کا لیکن جتنی بحث کی ہے ہم نے اس کا کیا نتیجہ نکلا ؟ کچھ نهیں میں آپ سےیہی فرما رہا ہوں کے آپ ماڈ سے کیوں نہیں ابطہ کرتے کے اگر اس نے یہ بات نہیں کی تو فورن اس کو آزاد کیا جاے ؟
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یارا میں نے کون سی غلط بات کی ہے ؟ میرا کوئی موڈ نہیں ہے بھائی بڑا منانے کا لیکن جتنی بحث کی ہے ہم نے اس کا کیا نتیجہ نکلا ؟ کچھ نهیں میں آپ سےیہی فرما رہا ہوں کے آپ ماڈ سے کیوں نہیں ابطہ کرتے کے اگر اس نے یہ بات نہیں کی تو فورن اس کو آزاد کیا جاے ؟

یارا۔ بحث کا تو نتیجہ نکلا ہے۔ اب اسی بات کو لو کہ تم ابھی بھی یہی کہ رہے ہو کہ اس پر بین پورانی بات پر ھوا ہے۔ اسی وجہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ بین مکمل طور پر لگے جب کہ یہ بات میرے اندازے کے مطابق ہوئی نہیں اور تم لوگ اسی بات کو باربار رپیٹ کر رہے ہو۔ ۔

جہاں موڈز سے رابطہ قائم کنی کی بات تو وہ بھی ہو جائے گا۔بس بحث صرف اس بات پر ہوتی رہی جس بات پر تم لوگوں کا زور تھا۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یارا۔ بحث کا تو نتیجہ نکلا ہے۔ اب اسی بات کو لو کہ تم ابھی بھی یہی کہ رہے ہو کہ اس پر بین پورانی بات پر ھوا ہے۔ اسی وجہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ بین مکمل طور پر لگے جب کہ یہ بات میرے اندازے کے مطابق ہوئی نہیں اور تم لوگ اسی بات کو باربار رپیٹ کر رہے ہو۔ ۔

جہاں موڈز سے رابطہ قائم کنی کی بات تو وہ بھی ہو جائے گا۔بس بحث صرف اس بات پر ہوتی رہی جس بات پر تم لوگوں کا زور تھا۔

یارا کچھ دماغ پر بوجھ ڈالو میں یہ نہیں کہ رہا کے اس کو پرانی پر بین کیا گیا ہے میں کہنا چاہتا ہوں کے اگر اس نے وہ سنگین جرم کیا اس پر پہلے سزا ہو جاتی تو وہ فی میل ممبرز سے بھی نہ کرتا آپ چاہتے ہو کے بین ہت جاے تو آپ ضرور کوشش کرو اور اس تھریڈ پر بھی وزٹ کر لو تو مہربانی ہو گی آپ کی
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ورم-کو-نفرت-سے-پاک-کریں&p=3038873#post3038873
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

یارا کچھ دماغ پر بوجھ ڈالو میں یہ نہیں کہ رہا کے اس کو پرانی پر بین کیا گیا ہے میں کہنا چاہتا ہوں کے اگر اس نے وہ سنگین جرم کیا اس پر پہلے سزا ہو جاتی تو وہ فی میل ممبرز سے بھی نہ کرتا آپ چاہتے ہو کے بین ہت جاے تو آپ ضرور کوشش کرو اور اس تھریڈ پر بھی وزٹ کر لو تو مہربانی ہو گی آپ کی
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ورم-کو-نفرت-سے-پاک-کریں&p=3038873#post3038873

میں نے اس تھریڈ کی یاترہ کرلی ہے اور اپنا مشورہ بھی دیا ہے ذرا اس پر غور کریں بہت مفید اور پراثر ہو گا۔

چلو یہ بتاو کہ فیمیل سے بتمیزی پر کتنی سزا ہونی چاہے؟۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

میں نے اس تھریڈ کی یاترہ کرلی ہے اور اپنا مشورہ بھی دیا ہے ذرا اس پر غور کریں بہت مفید اور پراثر ہو گا۔

چلو یہ بتاو کہ فیمیل سے بتمیزی پر کتنی سزا ہونی چاہے؟۔

تم مجھے کیا سمجھتے ہو جلدی سے ذرا یہ تو بتاؤ ؟
 
sixthsense

Minister (2k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

تم مجھے کیا سمجھتے ہو جلدی سے ذرا یہ تو بتاؤ ؟

یارا۔ میرے لئے اس فورم کا ہر ممبر اپنا ہے چاہئے وہ کوئی بھی ھو۔ اسی بنا پر یہ سوال پوچھا ہے نہ کہ کوئی غلط بات پوچھی ہے۔

چلو اب بتاو ۔ دیکھو غصہ یا ناراض مت ہونا۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: For donkey years this guy is in pink????Why???

بھائی میں بھی مسلمان ہوں، مجھے تو کوئی تکلیف نہیں ہے، جن لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے وہ تکفیری ہیں اور فرقہ پرستی کو ہوا دے رہے ہیں۔ آپ کی منتق سے تو اپ پر بین بنتا ہے۔

صحابی حضور محمد ﷺ کے پسند کے لوگ تھے، ان میں سے کسی کے بارے میں اچھے الفاظ نا کہنا، کوئی اعلٰی بات نہیں۔

میں اللہ کے کرم سے اپنے آپ کو کسی فرقے میں شامل نہیں کرتا، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اگر کوئی چرس یا گانجا یا بوٹی پی کر اپنے آپ کو چھریاں مارے، صحابہ کرام کے بارے میں غیر مناسب بات کرے اور اس کو عین اسلام کہے تو میں اس کے جواب میں خاموش ہو جاؤں، جو چیز غلط ہے، اس کو اگر آپ غلط نہیں کہیں گے، تو وقت کے ساتھ ساتھ وہ صحیح مانی جانا شروع ہو جاتی ہے، دین میں جن لوگوں نے جو بدعتیں گھڑ لی ہوئی ہیں، ان کو غلط کہنا، فرقہ پرستی کے زمرے میں نہیں آنا چاہییں، ورنہ لوگ اپنی دکانوں کو چلانے کیلئے، کسی بھی غلط کام کے خلاف بات کو فرقہ پرستی وغیرہ کہ کر رد کروادیا کریں گے۔

مجھے تو ہے حکم آزاں، کسی کو اگر بات بری لگے، تو میں اس سے اس بارے میں ہمدردی بھی نہیں کر سکتا۔
جسطرح فزکس پڑھنے کیلئے نیوٹن کو پڑھنا ضروری ہے اسی طرح اسلامک ہسٹری پر بات کرنے سے پہلے انسان کو تھوڑا سا دین کا علم ہونا ضروری ہے
ہر وہ شخص جو رسول کریم pbuhکو ملا اور مسلمان ہوا وہ صحابی ہے لیکن انمیں منافین بھی تھے جنکے بارے میں اللہ تعالی نے رسول کریمpbuh کو آگاہ کیا تھا وہ لوگ جو غزوہ احد میں جانی نقصان کے بعد کھل کر باتیں کرتے تھے کہ ہم تو کہتے تھے کہ جنگ نہ کرو ان کا احترام کرنا ضروری نہیں جن کا پردہ اللہ تعالی نے بھی نہ رکھا انمیں سے ایک نے تو ایسے گستاخانہ الفاظ بولے تھے کہ اسکے اپنے بیٹے نے تلوار کھینچ لی اور رسول کریمpbuh سے اسکے قتل کی اجازت مانگی کیا آپ اس صحابی کے بیٹے کو بھی برا کہہ سکتے ہیں جو رسول کریمpbuh کی محبت میں اپنے باپ کو مارنے پر اتر آیا تھا ؟

احترام ضرور کیا جاۓ لیکن پہلے دیکھ لیا جاۓ کہ کون سی شخصیت آگے ہے میں نے تو شروع ہی یزید سے کیا اسکے اوپر امیر معاویہ سے نہیں اب حسین رضی اللہ کے مقابلے میں آپ یزید کی حمایت کر رہے ہیں حالانکہ یزید نے اہل بیت کو شہید کرنے اور انکا نام مٹانے کی کوشش کی تھی یزید اور اسکی ٹیم کربلا کے بعد کیسے ہلاک ہوئی وہ ایک الگ تفصیل ہے کسی فرقه پرستانہ سوچ کی وجہ سے نہیں بلکہ امام حسین رضی اللہ اور انکے خانوادے پر ہونے والے ظلم کی وجہ سے میں یزید کے خلاف ہوں
 
Back
Top