For all those who are screaming over Pak-China Economic corridor routes

badr313

Councller (250+ posts)
Many people are found crying over Pak-China economic corridor routes. Here is the picture and it shows clearly where the routes will be. So the question is which one will be built first is irrelevant. All routes should be made, this should be ensured only.
China-Pak%2BCorridor.jpg
 
farooqak

Minister (2k+ posts)
time will tell how the next 5-6 years go?

i just pray and hope for the best for Pakistan and all Pakistani to benefit in jobs, improve their life and earn respectable living
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
A picture from the internet doesn't mean anything.....the problem people have is that the govt has not made any clarification about the revised route or if the original route will still be used alongside the revised one.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Of course if the change in route is temporary only because the original route may take more time for completion then nothing wrong in it. In fact it is the right way of dealing with the situation...
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
چین نے اپنا مال گوادر تک کم سے کم فاصلے سے پہنچانا ہے اسکے لیے تین روٹس کیسے ہو سکتے ہیں ؟ تین روٹس کی بات دراصل پبلک کو کنفیوز کرنے کی ایک کوشش ہے اور مجھے ڈر ہے کہ اس کوریڈور کا حال کالاباغ ڈیم والا نہ ہو جاے
 
tfpak

New Member
It's a fake map, It shows kashmir as part of india, I'm sure it's and Indian Map, Unfortunately shown in Pakistani webiste
 
khan afghan1

Minister (2k+ posts)
Maps do not justify the damage CTBT are doing with KPK and PAKISTAN. I can draw a lot of other maps like you. The fact is that Punjab doesn't want other provinces to grow and prosperous.
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
CTBT do not believe in transparency and fair and open deals. They want to keep things covert and hidden which is against the best interests of Pakistan
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Non of the maps are official maps. Government of Pakistan can not issue a map where Kashmir is shown as India. Be aware of indian agencies who are trying to start a conflict in the pakistani society and are spreading these fake maps. There are going to be multiple route choices for a truck load from china while travelling to Gwader. And there is no science in understanding this. Sleem Safi is a conflict monger possibly financed by hidden hands. I belong to Bahawalpur and whenever I have to drive to Lahore, I have three possible routes which I take alternatively. Thats exactly the case with trade routs. No doubt, if security issues remain on zohb-Quetta channel then they may prefer driving throw DG Khan but as soon as security is a non-issue no one with a brain up-stairs would like to drive an extra 600 km by choosing any other route than Zhob-Quetta-Gwader.
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
چین نے اپنا مال گوادر تک کم سے کم فاصلے سے پہنچانا ہے اسکے لیے تین روٹس کیسے ہو سکتے ہیں ؟ تین روٹس کی بات دراصل پبلک کو کنفیوز کرنے کی ایک کوشش ہے اور مجھے ڈر ہے کہ اس کوریڈور کا حال کالاباغ ڈیم والا نہ ہو جاے

۔ بی بی سی اردو کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ ٹوٹل تین روٹس ہونگے؛ مغربی(گوادر-ژوب-کوئٹہ -ڈیرہ اسمعیل خان- پشاور )، وسطی( اپ گریڈد انڈس ہائی وے ) اور مشرقی( کراچی-لاہور موٹر وے ). ان روٹس کا مقصد صرف چین تک رسائی نہیں بلکہ پورے پاکستان کو جدید مواصلاتی نظام سے منسلک کرنا ہے، اسلیے تین روٹس ہیں

سب سے پہلے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ سے گزرنے والے مغربی روٹ کو مکمل کیا جائیگا اور یہ مغربی روٹ دو ہزار بیس تک مکمل ہو گا. اسکے بعد مشرقی روٹ اور سب سے آخر میں وسطی روٹ پایہ تکمیل تک پہنچے گا
 
mrk123

Dr. Sahib, whats your take on this whole corridor business?
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Dr. Sahib, whats your take on this whole corridor business?

۔ جو کچھ میں نے سنا ہے اسکے مطابق ان روٹس پر چھوٹے چھوٹے صنعتی یونٹس بناے جایئنگے جہاں پر چینی کمپنیاں سستی لیبر(چین کی نسبت) کی مدد سے اشیا تیار کرینگی. یعنی مغرب اور امریکی منڈی کیلیے چینی معاشرے کی جو انڈسٹریالا یزشن پچھلی تین دہائیوں میں ہوئی ہے، وہی چین اب پاکستان میں کرنے جا رہا ہے؛ وجہ وہی سستی اور لاوارث لیبر ہے جو کبھی امریکہ اور یورپ میں ختم ہو گئی تھی اور اب چین میں ناپید ہوتی جا رہی ہے. جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ چین کیلیے ہم صرف ایک راستے کا کردار ادا کرینگے، وہ غلطی پر ہیں. اسی لیے چھیالیس میں سے تیس ارب ڈالر توانائی کے منصوبوں کیلیے ہیں. چینی تو خیرات میں ایک دمڑی بھی نہ دیں

ایک بار حرام خور شیر کے منہ کو سات ارب ڈالر کی بجاے ستر ارب ڈالر کا خون لگنے دیں، پھر شیر خود ہی ناصرف اس سونے کا انڈا دینے والی مرغی(نیا سیٹ اپ ) کی حفاظت کرے گا بلکہ اسکے تحفظ کیلیے امن و امان ، قانون وغیرہ کے تسلسل کی ذمہ داری بھی نبھاے گا ؛ دوسرے ملکوں میں فساد اور پراکسی جنگیں لڑنے کی بجاے. شیر بیچارہ واقعی بھیک اور حرام کے ڈیڑھ- دو ارب ڈالر نامی موم پھلیاں کھا کھا کر تنگ آ چکا ہے جبکہ بارڈر پار چالیس سے پچاس ارب ڈالر کی عیاشی جاری ہو. اب تو آئ ایس پی آر کے نمائندہ ریٹائرڈ جرنیل بھی ہر وقت کہتے ہیں کہ ہمارا انڈیا سے مقابلہ ہی نہیں بنتا

تو میرا خیال ہے کہ اچھی سمت میں بہت اچھی پیش رفت ہے؛ فسادی مقتدرہ کی ترجیحات بدلیں گی ؛ عوام سکون کا سانس لے سکے گی . دوسرا مجھے محسوس ہوتا ہے کہ نواز پہلے والا نواز نہیں رہا(کاش بھٹو کو بھی دس بارہ سال رگڑا لگا کر زندہ چھوڑ دیا جاتا)۔ اور تیسرا، پی ٹی آئ ایک سخت محتسب اور کمپٹیٹر کے رول میں موجود ہے
 
Last edited:

You know me the ultimate pessimist :)

Your analysis is right on the money - literally. Its the most logical conclusion a smart person like you would draw but I am not too sure that the powers to be in our country can think on these lines. They have a knack of making the wrong, hard and asinine choices without fail.

You know what they say that its hard to teach an old dog new trick and its more true in Pakistan than anywhere else.

I just hope and pray that it doesn't go by the way of previous promises and proclamation of economic revolution.
 
۔ خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی :)۔ آپ کی بات صحیح ہے، ہمارے جرنیلوں کا کوئی پتہ نہیں، لیکن ہر غلطی کے پیچھے فوج کا مفاد اور پیسہ دو مشترکات آپ کو واضح نظر آئیں گے. اس سیٹ اپ میں دونوں چیزیں ہی فوج کو مل رہی ہیں. پھر بھی آپ کی بات صحیح ہے، اندر سے دل میرا بھی ڈر رہا ہے. لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہم اپنی پاتال کو چھو چکے ہیں. دوسرا میں نے این-ایچ -اے (نیشنل ہائی وے اتھارٹی ) کو بک مارک کیا ہوا ہے، لہٰذا وہاں نیے نیے موٹر ویز کے ٹینڈر دیکھ کر خوش ہوتا رہتا ہوں:)۔

آپ کو چاہیے کہ پاکستان آئیں اور نتھیا گلی، ایوبیہ ، ناران، مانسہرہ، شنکیاری، بشام ، سکردو، خنجراب وغیرہ کا چکر لگائیں، بڑا مزہ آئیگا (میں ابھی حال ہی میں آدھ مہینہ کھجل ہو کے آیا ہوں:). خیبر پختونخواہ میں سسٹم بالکل بدل چکا ہے، لاہور بڑی تیزی سے بدل رہا ہے. بلوچستان، سندھ بدقسمتی سے نہیں جا سکا . اور آپکے پسندیدہ شہر کراچی میں تو اب ایم کیو ایم کو بھی محنت سے الیکشن جیتنا پڑتا ہے. لہٰذا جلد سے جلد چکر لگا لیں، مبادا پرانے پاکستان کی آخری جھلک دیکھنے سے بھی محروم رہ جایئں :)۔
 
Back
Top