https://www.facebook.com/Tahirulqadri/photos/a.10150096160444090.286466.174993319089/10152839916589090/?type=1&theater
Video clip: [video]https://www.facebook.com/video.php?v=860149437359253[/video]
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟
منافقین کی جماعت ، جماعت اسلامی کی منافقت
جماعت اسلامی پیپلز پارٹی کے جلسے کو کامیاب اور عمران خان کو ناکام بنانے میں مصروف
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟
آگ کیوں لگ گئی ہے ،دلیل سے جواب دو ،ایک عالم دین اکیلے نماز پڑھتا ہے، دھرنوں میں باقاعدہ انتظام نہیں جماعت کا ......وجہ
کیا یہ اسلامی انقلاب ہے تم لوگوں کا .....یہ منافقت ہے تم لوگوں کی
Good question, Maybe doing Nawafil???
ہو سکتا ہے ، لیکن وہ ایک علم دین ہونے کے دعوے دار ہیں اور بے وقوف پیروکار جو ہر بات کو دفاع کرتے ہیں ، آپ نے ان کے دھرنے میں آج تک کوئی اذان یا باجماعت نماز ادا کرتے دیکھا یا سنا ہے ؟ تحریک انصاف کو تو الگ رکھیں وہ اتنے دعوے دار نہیں ،ان کا مسئلہ کیا ہے یہ تو مصطفوی انقلاب کے دعوے دار ہیں
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟
ہر بات میں کیڑے نکالنا اچھی بات نہیں۔
ہو سکتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نوافل یا سنتیں ادا کر رہے ہوں۔
آپ کی انہی منافقانہ باتوں اور حرکتوں کی وجہ سے اب آپ کو جماعت المنافقین کہا جاتا ہے ہے
علامہ صاحب نماز اکیلے کیوں ادا کر رہے ہیں ، دھرنوں میں باجماعت نماز کا انتظام کیوں نہیں ؟؟؟؟