what is nullah ? Lol
جعلی یا ڈبل ووٹ پڑنا تو اب نا ممکن نہیں تو مشکل ترین ضرور ہو گیا ہے شاید اسی لئے یہ جعلی شناختی کارڈ کوڑے میں پڑے ملے ہیں
ووٹر کی تصویر سمیت پوری لسٹ پولنگ عملہ کے پاس ہو گی، نام اور شناختی کارڈ نمبر پکار کر ووٹر سے ووٹ ڈلوایا جاۓ گا تاکہ تمام پولنگ ایجنٹس بھی نوٹ کر لیں
پولنگ ڈے دھاندلی اتنی ہی رہ گئی ہے کہ رشوت دے کر ووٹ خرید لیا جاۓ
tu phir yea hai ke app agle 5 saal ke lye corrupt PML-N ko aur bardash karo ge.These elections are already rigged one day before.N-league will massively rigg elections i swear.
ابھی ایک دوست سے آڈیو میسج ملا کے ان کے پتا کرنے پر ان کے گھر پر کچھ ووٹ زیادہ نکلے. پھر انہوں نے پورے محلے میں چیک کیا تو ایک سو ساٹھ ووٹ زیادہ نکلے. یہ چیز پریشان کر رہی ہے
اگر ایک ووٹر کو دو یا زائد حلقوں میں رجسٹر کر لیا گیا ہو تو پھر؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|