Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xIE2V90.jpg
Last edited by a moderator:
KIYA PAGAL HO GAYA HAI.حیرانی کی بات ہے، گھر اللہ کا ہے اور چابی کسی اور کے پاس ہے، جب چاہے منہ اٹھائے بغیر دروازہ کھٹکھٹائے اللہ کے گھر میں گھس جاتے ہیں، خوامخواہ اللہ کو ڈسٹرب کرتے ہیں، بندے میں کچھ تو اخلاقیات ہونی چاہئیں۔۔
KIYA PAGAL HO GAYA HAI.
HAD HAI TUMHARI JIHALAT KI. DOOB MARNA CHAHYE. KIYA MATLAB DISTURB KARTE HAIN.
HAR MASJID ALLAH KA GHAR HAI. TUMHEIN TU US MEIN JANE KI TAUFEEQ NHI.
AUR WOH KHANA KABAH HAI.
MERE DOST AFSOOS HAI, ALLAH SE MULAQAT KE LIYE APNE ANDAR DIL KO ROSHAN KARO.یار پاگلوں جیسی باتیں تو تم کررہے ہو، گھر تو وہ ہوتا ہے جس کو آدمی خود اپنے لئے تعمیر کرتا ہے اور پھر اس میں رہتا ہے۔ یہاں تو میں دیکھ رہا ہوں کہ لوگ ہی چندے اور زکاتیں خیراتیں اکھٹے کرکے مسجدیں بنا رہے ہوتے ہیں اور میں تو بے شمار بار بے شمار مساجد میں گیا، مگر کسی بھی مسجد میں مجھے کبھی اللہ نظر نہیں آیا، نہ ہی وہاں اللہ کا حکم چلتا کبھی نظر آیا، وہاں تو مکمل انسانوں کی عملداری ہوتی ہے، کیا تم مجھے ایک بھی ایسی مسجد کا پتا بتا سکتے ہوں جہاں اللہ سے ملاقات ہوسکے۔۔۔؟؟؟
MERE DOST AFSOOS HAI, ALLAH SE MULAQAT KE LIYE APNE ANDAR DIL KO ROSHAN KARO.
MASJID ALLAH KI IBADAT KE LIYE HAI. JIS KA ALLAH KE NABI S.A.W KA IRSHAD HAI. MASJID AGAR KOI FIRQA HAI, TU WOH US KA APNA AMAL HAI.