پانچ اگست کو کشمیر پر ہندوستان کی جارحیت ، آرٹیکل 370 اور ٣٥ اے کی منسوخی کے بعد پہلی دفعہ پاکستان اور ہندوستان کے حکومتی وفد کا ساؤتھ ایشیا اسپیکر کانفرنس میں آمناسامنا
پاکستانی وفد کی قیادت ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کی اور اپنی تقریر میں بھرپور اور پرجوش طریقے سے مسلۂ کشمیر پر آواز اٹھائی اور بھارت کے ناپاک عزائم کو عیاں کیا
قاسم سوری نے مودی سرکار کو خطے کے امن کے لئے خطرہ قرار دیا۔
قاسم خان سوری کی تقریر کو بھارت کے وفد جسکی قیادت لوک سبھا کے سپیکر اوم برلا کر رہے تھے روکنے کی کوشش کی مگر قاسم خان سوری نے کشمیریوں اور پاکستانیوں کی نمائندگی کرتے ہوۓ بھر پور جواب دیا