چوہدری صاحب کا بھی دماغ چل گیا ہے۔ پہلے کالموں میں قصوروار عوام کو ٹھرایا اور حل وہ پیش کر رہے ہیں جو کہ گورنمنٹ کے کرنے کے ہیں۔ او چوہدری صاحب کیوں لوگوں کو سرخ بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں نے۔حقیقت یہ ہے کہ آپ خود تو ڈرپوک لوگ ہو مگر قوم کو ناکارہ کرنے کا ذمہ دار بھی آپ لوگ ہی ہو۔ آپ وہ لوگ ہو جو صرف باتوں سے لوگوں کا پیٹ بھر رہے ہو عملی کام آپ میں کچھ بھی نہیں۔