Dehshat-Gardi-Hull by Javed Chaudhry

Hammad Shah

Councller (250+ posts)
1101080566-11.jpg


qohyu.gif
 
Last edited by a moderator:

mrbaig

Senator (1k+ posts)
وہی بے تکی بات۔اسلحہ جمع کر سکتے ہو آپ؟؟کھلے عام شادی بیاہ کی تقاریب میں تو فائیرنگ رکوا نہیں سکتے۔جو بات نا ممکن ہو اسے خواب میں دیکھ لیا کرو۔اس طرح کالم پیٹ بھرنے کا فائدہ؟؟
 

bulgars004

MPA (400+ posts)
چوہدری صاحب کا بھی دماغ چل گیا ہے۔ پہلے کالموں میں قصوروار عوام کو ٹھرایا اور حل وہ پیش کر رہے ہیں جو کہ گورنمنٹ کے کرنے کے ہیں۔ او چوہدری صاحب کیوں لوگوں کو سرخ بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں نے۔حقیقت یہ ہے کہ آپ خود تو ڈرپوک لوگ ہو مگر قوم کو ناکارہ کرنے کا ذمہ دار بھی آپ لوگ ہی ہو۔ آپ وہ لوگ ہو جو صرف باتوں سے لوگوں کا پیٹ بھر رہے ہو عملی کام آپ میں کچھ بھی نہیں۔
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ،کوئی ١٠٠%جھوٹ نہیں بول رہا ہوتا اسکی باتوں میں کچھ تو سچائی ہوتی ہے ،
اور پہلاقدم آخری بھی نہیں ہوتا کوئی قدم تو اٹھانا ہی پڑےگا .سارے کام خدا ے بزرگ و برتر پر چھوڑ دینے سے کام نہیں چلتا ،کسی کام میں کچھ نہ کچھ حصّہ تو ڈالنا ہی ہوگا ورنہ یہ سب کچھ ایسے ہی رہے گا .
کوئی اگر کام کی بات کہتا ہے تو کم از کم اسے سن لینے میں کوئی حرج تو نہیں .
رہ گے کالم لکھنے والے اور ٹی وی کے اینکرز انکے بارے میں سب کو معلوم ہے کہ کون کیا ہے اورکیا کہ رہا ہے .
صحیح یا غلط کا فیصلہ سن نے اور دیکھنے والے کے ہاتھ میں ہے.