پرویز مشرف جیسے لیڈر کے ملنے پر قوم کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے تھا۔ نواز شریف کے دور میں پاکستان ڈوب ہی چکا تھا، مگر یہ پرویز مشرف تھا جس نے پاکستان کی ڈوبتی ناؤ کو منجدھار سے نکالا تھا۔
جب نواز شریف گیا تو پاکستان بینک کرپٹ ہونے کے بالکل قریب تھا اور صرف 300 ملین ڈالر فارن ایکسچینج رہ گیا تھا۔ پھر مشرف صاحب آتے ہیں اور اپنی حکومت کے ابتدائی تین سالوں میں زرِ مبادلہ کے ذخائر 300 ملین سے بڑھا کر 3،000 ملین (تین بلین ) ڈالر تک لے جاتے ہیں۔ یاد رہے ان تین سالوں میں امریکی امداد نہیں ملی تھی۔
پھر تین سال کے بعد پاکستانی نظام کے تحت مشرف صاحب کے گلے میں پھر سے جمہوریت اور الیکشنز ڈال دیے جاتے ہیں۔ اسکا نتیجہ صرف ایک ہے اور وہ کرپٹ وڈیروں اور جاگیرداروں کا اسمبلی میں پہنچ جانا۔ اگلے پانچ سال مشرف صاحب کو انہی کھوٹے سکوں کی مدد سے حکومت کرنا تھا اور یہ بہت مشکل کام ہے۔ بہرحال پھر بھی پاکستان ترقی کی راہوں پر قائم و دائم رہا۔
کیا عمران خان بہتر انداز میں پاکستان کو چلا سکتا ہے؟
اول تو عمران خان کے آنے کے چانسز بہت کم ہیں۔ شاید اگلے تین الیکشنز لگیں گے اسے اقتدار میں آنے تک۔
بہرحال، عمران خان نے ابھی سے ان کھوٹے سکوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے۔ پنڈی جیسے بڑے شہر میں کسی پڑھے لکھے شخص کو ٹکٹ دینے کی بجائے انہی پرانے کھوٹے سکوں کو اس نے ٹکٹ دیا، اور اندرونِ پنجاب اسکی یہ روش جاری رہے گی۔ چنانچہ اگر عمران خان اقتدار میں آیا بھی، تو بھی ان کھوٹے سکوں کی بدولت ہی آ پائے گا۔
عمران خان کا مسئلہ ہے مطلق العنان ڈکٹیٹر شپ۔ یہ کسی اور مثبت فورس سے ہاتھ نہیں ملا سکتا بلکہ ان سب کو تباہ کرنے کے پیچھے پڑا رہے گا۔
اس دشمنی کی سیاست کرنے کی وجہ سے اسے سندھ اور بلوچستان میں تو کم از کم سیٹیں نہیں ملنے والی ہیں۔
پہلے ہی عمران خان اور دوسرے لوگوں نے ناشکری کرتے ہوئے مشرف صاحب کی حکومت کو گرا کر پیپلز پارٹی کو ہم پر مسلط کر دیا ہے۔ اگلے الیکشنز میں اب اسی ناشکری کی وجہ سے نواز شریف قوم پر مسلط ہو جائیں گے۔ یہ قوم قابل ہی اس چیز کے ہے کہ جب ناشکری کرے تو اس پر اللہ زرداری اور نواز شریف جیسے لوگوں کو حکمران بنا دے۔ اسی بے وقوفی کی وجہ سے پاکستان اتنے مسائل میں گر چکا ہے کہ اب ترقی کی شرح اگلے کئی سالوں تک 10 فیصد سے زائد رہے تب ہی جا کر پاکستان 2007 کے معاشی مقام پر واپس آ سکتا ہے۔

what was ISI doing uptil now?? were they sleeping??
It's a blessing in disguise this is the only way we can get rid of US from our country and expose all their hidden agendas. Justice should be done to davis, he should be hanged for killing civilians.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|