moazzamniaz
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Intelligence assets: After Davis arrest, US operatives leaving Pakistan
کونسی ایجنسیز، تنخواہ امریکہ دیتا ہے تو انکے ہی مفادات کا تحفظ کیا جائے گا. جو غنڈہ ٹیکس پاکستانی عوام سے وصول کیا جاتا ہے، وہ تو ویسے بھی رکنے والا نہیں. ویسے بھی ان ایجنسیز کا سب سے اہم کام سیاستدانوں، ججوں، سائنسدانوں اور اپنے ناقدین صحافیوں کی گندی فلمیں اور تصویریں بنا کر بلیک میل کرنا ، بیڈ روم میں کیمرے اور مائیکرو فون نصب کرنا، فون ٹیپ کرنا، ڈکٹیٹر کیلیے این آر او کروانا، اپنے حقوق کیلیے احتجاج کرنے والے عوام کو اغوا کروانا، اور انتہائی صورت میں پھینٹی پڑوانا یا قتل کر دینا شامل ہے
کیا جنسی مریضوں پر مشتمل ایجنسی ہے ہماری!!!!پتہ نہیں کیوں انکو شرم یا اپنے آپ سے گھن کیوں نہیں آتی؟؟ یہ صرف ایک پاپا رازی ایجنسی ہے. اگر انکو ہالی وڈ میگزینز میں نوکری دی جائے تو یہ ہر سال پہلا ایوارڈ جیتیں

Last edited: