Clear stance of Imran Khan about Dual Office of Pervaiz Khatak

ذرا نیچے دیکھ

ایک چیئرمین کا ڈنڈا جو جنرل جیلانی نے ضیاء سے لے کر

نورے کو چڑھایا تھا

وہ آج ٣٠ سال گزارنے کے بعد بھی نکالنا گوارہ نہیں

نورے کو

ماشااللہ - کیا "خوبصورت اور شائستہ" طرز کلام ہے؟؟؟؟

عمران خان اور اسکے پیپسی برگر اپنی انہی کرتوتوں سے عوام سے لتر کھاتے ہیں

عمران خان - عجیب کنفیوزڈ شخص ہے

ویڈیو میں پرویز خٹک کے دو عہدوں کی حمایت کر رہا ہے

اور اسکا ترجمان ایک اور ہی ڈرامہ کر رہا ہے

logo.jpg

1101897333-1.gif
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

ماشااللہ - کیا "خوبصورت اور شائستہ" طرز کلام ہے؟؟؟؟

عمران خان اور اسکے پیپسی برگر اپنی انہی کرتوتوں سے عوام سے لتر کھاتے ہیں

بیٹا جب اپنا تن ننگا ہو
تو
دوسروں کے تن پر لگے کپڑے ڈسکس نہیں کیا کرتے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
sahi kaha hay janab MASHA ALLAH pervaiz khattak khhob muqabla kar rahy hain in family limited parties ka pti ko b wasi bana kar

The family members of Pervaiz Khattak got some merit and everyone knows it but denying it. Tell me what is merit of Hamza Shahbaz, Salman Shahbaz, Hussain Nawaz, Maryam Nawaz, Capt. Safder, Abid Sher Ali, Ishaq Dar and ............This list is going on?
 
بیٹا جب اپنا تن ننگا ہو
تو
دوسروں کے تن پر لگے کپڑے ڈسکس نہیں کیا کرتے

چولیں مارنے میں تو واقعی کوئی عمران خان اور اسکے ممی ڈیڈی پیپسی برگروں کا کوئی مقابلہ نہیں کیا جا سکتا

حالیہ انتخابات میں انہی چولوں کی سزا پائی ہے

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
[/size]

چولیں مارنے میں تو واقعی کوئی عمران خان اور اسکے ممی ڈیڈی پیپسی برگروں کا کوئی مقابلہ نہیں کیا جا سکتا

حالیہ انتخابات میں انہی چولوں کی سزا پائی ہے

کاکا مننا

تیرے جیسے چیتوں کی چیخیں روز سنتا ہوں

جب جواب نہیں بنتا تو چیختے ، جلاب کرتے نکل لیتے ہیں

برگروں والا کارنامہ تو کپٹین صفدر سے سن لیا کر یہاں نہ ڈھونڈا کر
برگر تو نورے کی اپنی پالی پوسی ہے

usmankhan001

MPA (400+ posts)
The family members of Pervaiz Khattak got some merit and everyone knows it but denying it. Tell me what is merit of Hamza Shahbaz, Salman Shahbaz, Hussain Nawaz, Maryam Nawaz, Capt. Safder, Abid Sher Ali, Ishaq Dar and ............This list is going on?
Hahaha pti aur merit ? oh bhai kia merit hay batana zara ? ye sab jinka nam lia hay inki qualification parh lo aur bata do in me kaun parha likha nae hay
 
کاکا مننا

تیرے جیسے چیتوں کی چیخیں روز سنتا ہوں

جب جواب نہیں بنتا تو چیختے ، جلاب کرتے نکل لیتے ہیں

برگروں والا کارنامہ تو کپٹین صفدر سے سن لیا کر یہاں نہ ڈھونڈا کر
برگر تو نورے کی اپنی پالی پوسی ہے

چیتے کا بکریاں کیا مقابلہ کریں گی؟؟؟؟

وہ بھی بہت بڑا سورما بن رہا تھا جو شیر کے تکے کھانے نکلا کر اور پھر منہ کے بل زمین پر گرا تھا اور گردن تڑوا بیٹھا تھا

اسے تو منہ چھپانے کے لیے شوکت خانم ہسپتال مل گیا تھا اور تم جیسی بکریوں کو تو وہ بھی نہیں ملے گا

باقی بابے نیازی کی پالی پوسی تو اب اکیس سال کی ہو گئی ہے

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

چیتے کا بکریاں کیا مقابلہ کریں گی؟؟؟؟

وہ بھی بہت بڑا سورما بن رہا تھا جو شیر کے تکے کھانے نکلا کر اور پھر منہ کے بل زمین پر گرا تھا اور گردن تڑوا بیٹھا تھا

اسے تو منہ چھپانے کے لیے شوکت خانم ہسپتال مل گیا تھا اور تم جیسی بکریوں کو تو وہ بھی نہیں ملے گا

باقی بابے نیازی کی پالی پوسی تو اب اکیس سال کی ہو گئی ہے

مننا

بابا نیازی پوچھ رہا ہے

نورے کی اس حکومت میں کون سی والی "بھاگ" رہی ہے

موجودہ اے ڈی سی کے درشن تو کرواؤ

Back
Top