ہاہاہاہا۔۔۔۔ پارٹی کا قانون بن چکا۔ لیکن اب جب اس پر عمل کی بات آئی تو پارٹی میں ڈبیٹ چل رہی ہے ۔
اب اپنا مطلب آیا ہے تو ڈبیٹ کرکے اپنی مرضی کا قانون بنا لو۔ پھر کہنا۔۔ یہی جمہوریت ہے ۔
:lol:
وہ بڑے بڑے دعوے ہی کیوں کرتے ہو جو وقت آنے پر شرمندگی کا باعث بنیں۔
نہیں بھائی۔ ۔ بات یہ ہے کہ پرویز خٹک منتخب عہدہ دار ہیں پارٹی کے
جب عمران خان کسی کو عہدہ بانٹ نہیں سکتے تو کسی سے لے بھی نہیں سکتے۔۔
یہ ایک نئی چیز ہے پاکستان میں اور تھوڑا ٹائم لگے گا کہ ایسی صورتحال میں کیا ہونا چاہیئے۔۔
تو وہ ڈیبیٹ سے ہی واضح ہو گا نا۔۔۔

شاہ محمود قریشی پارٹی میں آتے ہی نائب صدر بن گیا۔ وہ ووٹ سے بنا تھا ؟پارٹی کے آئین میں کئی چیزیں واضح نہیں ہیں ابھی ، ان پے بحث ہو رہی ہے ، دوبارہ ویڈیو دیکھو آنکھیں اور کان کھول کے آئین پاکستان کے مطابق صدر کے علاوہ کوئی بھی دو عھدے رکھ سکتا ہے
ہاتھ کھڑے کرا کے الیکشن کرانے والوں کو اس طرح ہنسنا زیب نہیں دیتا ، جہاں باپ بھائی بیٹا بیٹی سے آگے قیادت کسی کے ہاتھ جا ہی نہیں سکتی جہاں آقا ابن آقا اور غلام ابن غلام ہی آئین ہے
شاہ محمود قریشی پارٹی میں آتے ہی نائب صدر بن گیا۔ وہ ووٹ سے بنا تھا ؟
اس کے بعد جاوید ہاشمی ۔ کیا وہ ہاتھ کھڑے کروا کر بنا تھا۔ ؟
جو ابھی تک اپنا پارٹی آئین واضح نہی کرپائے۔ وہ ملکی آئین کیا جان پائیں گے۔

usaمجھے تو صرف ایک بات کا جواب دیں اپ نے اپنی لوکیشن لکھی ہے یہ ٹھٹھے کھو کی کون سی گلی میں ہےہاہاہاہا۔۔۔۔ پارٹی کا قانون بن چکا۔ لیکن اب جب اس پر عمل کی بات آئی تو پارٹی میں ڈبیٹ چل رہی ہے ۔
اب اپنا مطلب آیا ہے تو ڈبیٹ کرکے اپنی مرضی کا قانون بنا لو۔ پھر کہنا۔۔ یہی جمہوریت ہے ۔
:lol:
وہ بڑے بڑے دعوے ہی کیوں کرتے ہو جو وقت آنے پر شرمندگی کا باعث بنیں۔
ان فیملی لمیٹیڈ پارٹی والوں کو ایسی باتیں سمجھ نہیں آتی۔ اسلیے ان پر وقت ضائع نہ کرو۔
نہیں بھائی۔ ۔ بات یہ ہے کہ پرویز خٹک منتخب عہدہ دار ہیں پارٹی کے
جب عمران خان کسی کو عہدہ بانٹ نہیں سکتے تو کسی سے لے بھی نہیں سکتے۔۔
یہ ایک نئی چیز ہے پاکستان میں اور تھوڑا ٹائم لگے گا کہ ایسی صورتحال میں کیا ہونا چاہیئے۔۔
تو وہ ڈیبیٹ سے ہی واضح ہو گا نا۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|