Celebrations With Dedication :)

Annie

Moderator
.......................

نادان اگر بہتر محسوس کر رہی ہیں تو پلیز یہاں ضرور جوائن کریں ، سنا نہیں آپکے اور ایبی کے بغیر محفل مکمل نہیں ، اور تو اور ہمارے مولوی جی بھی قید میں ہیں اف اتنی غیر حاضری ، ...........
23Ve3

چلیں شاباش موڈ بدلنے اور تھوڑی گپ شپ کے لیے آئیں ، پھر بے شک چلی جائیے گا ، اصل میں مجھے ڈر ہے آپ یہاں سے غائب ہیں کہیں ریڑھی سے ساری چیزیں اٹھا کر خود ہی نہ کھا جائیں میرا حصہ چھوڑ دیں ، میں انتظار کروں گی ،

create.php
.....
create.php
......
create.php
.....
create.php
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

چلیں اب بس کریں، بہت ہوگیا ریسٹ....... آپ کے دوست آپ کو واپس آنے کا اتنی بارکہہ چکے ہیں ان کا مان مت توڑیں....... نہیں تو میں نے کلاس لے لینی ہے، شاباش اپنی ڈیوی پر حاضر ہوں، بہت ناغے ہوگئے
:)
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چلیں اب بس کریں، بہت ہوگیا ریسٹ....... آپ کے دوست آپ کو واپس آنے کا اتنی بار کہ چکے ہیں ان کا مان مت توڑیں....... نہیں تو میں نے کلاس لے لینی ہے، شاباش اپنی ڈیوی پر حاضر ہوں، بہت ناغے ہوگئے
:)

سائیں جی ،بس آپ کلاس نہ لیں ..آپ کی کلاس سے بہت ڈر لگتا ہے ..کانپنے لگتی ہوں ....
یوں تو سب کی محبت کی قرضدار ہوں ..لیکن سائیں جی ..آپ کی بات ٹالنا میرے بس میں نہیں ہے ..آپ میری اس مشکل کی گھڑی میں جس طرح ہر لمحے میرے ساتھ رہے ، اس کا احسان تو میں کبھی نہیں چکا سکتی .بلکہ وہ تمام لوگ جو میرے جی میل پر مجھ سے مسلسل رابطے میں رہے ..جنہوں نے میرے سارے نخرے اٹھائے .ان کے خلوص کے آگے میرا سر ہمیشہ جھکا رہے گا ..میں بہت بد نصیب جو ان سے روٹھی .میں بہت خوش نصیب جس کے اتنے پیارے دوست .
ایک دفعہ پھر سوری ..ان سب سے جن کو میں نے دکھ پونچایا

:sorry:.
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان اگر بہتر محسوس کر رہی ہیں تو پلیز یہاں ضرور جوائن کریں ، سنا نہیں آپکے اور ایبی کے بغیر محفل مکمل نہیں ، اور تو اور ہمارے مولوی جی بھی قید میں ہیں اف اتنی غیر حاضری ، ...........
23Ve3

چلیں شاباش موڈ بدلنے اور تھوڑی گپ شپ کے لیے آئیں ، پھر بے شک چلی جائیے گا ، اصل میں مجھے ڈر ہے آپ یہاں سے غائب ہیں کہیں ریڑھی سے ساری چیزیں اٹھا کر خود ہی نہ کھا جائیں میرا حصہ چھوڑ دیں ، میں انتظار کروں گی ،

create.php
.....
create.php
......
create.php
.....
create.php

عینی جی ..آپ کے بے حد خلوص کو کوئی دیوانہ ہی ہوگا جو ٹھکرائے گا ..میں نادان ہوں دیوانی نہیں ..میری آپ سے تو ایک پل کو بھی خفگی نہیں تھی ..سب جانتے ہیں آپ میرے دل کا ٹکڑا ہو ..اور یہ میں اور آپ مانتے ہیں کہ ایسا ہی ہے .
i love you

:).

saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں جی ،بس آپ کلاس نہ لیں ..آپ کی کلاس سے بہت ڈر لگتا ہے ..کانپنے لگتی ہوں ....
یوں تو سب کی محبت کی قرضدار ہوں ..لیکن سائیں جی ..آپ کی بات ٹالنا میرے بس میں نہیں ہے ..آپ میری اس مشکل کی گھڑی میں جس طرح ہر لمحے میرے ساتھ رہے ، اس کا احسان تو میں کبھی نہیں چکا سکتی .بلکہ وہ تمام لوگ جو میرے جی میل پر مجھ سے مسلسل رابطے میں رہے ..جنہوں نے میرے سارے نخرے اٹھائے .ان کے خلوص کے آگے میرا سر ہمیشہ جھکا رہے گا ..میں بہت بد نصیب جو ان سے روٹھی .میں بہت خوش نصیب جس کے اتنے پیارے دوست .
ایک دفعہ پھر سوری ..ان سب سے جن کو میں نے دکھ پونچایا

:sorry:.

سوری بولنے کونہیں کہا تھا میں نے، صرف فورم ریجوائن کرنے کو کہا ہے.......لیکن آئندہ سے ایسی غلطی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی
(bigsmile)

welcome-back-chalkboard-245b79.jpg
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سوری بولنے کونہیں کہا تھا میں نے، صرف فورم ریجوائن کرنے کو کہا ہے.......لیکن آئندہ سے ایسی غلطی قطعی برداشت نہیں کی جائے گی
(bigsmile)

welcome-back-chalkboard-245b79.jpg

سائیں جی .دھمکی نہ دیا کریں ..میرا دل بہت کمزور ہے ..کبھی کسی دھمکی پر سانس ہی رک گئی تو کون ذمہ دار ہوگا .

یہ سوری خاص طور پر عینی کے لئے ہے ..میری وجہ سے انہیں بہت دکھ پونچھا .اس کے لئے جتنی دفعہ بھی سوری کروں کم ہے .

عینی ایک بار پھر سوری .مجھے معلوم ہے آپ مجھ سے خفا نہیں ہیں ..لیکن میں نے آپ کا دل بہت دکھایا ہے .سوری
 
دھمکی میں نے سوری پر نہیں، دوستوں سے روٹھنے والی غلطی پر دی ہے
(bigsmile):)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
معلوم ہے .ظالم نہیں ہیں آپ ..لیکن کہیں حق اسٹڈی جاگ پڑا آپ کا تو .....

حق اسٹڈی/استادی کی بھی لمٹس ہیں، جن کا میں خاص خیال رکھنے کی اپنی سی کوشش کرتا ہوں
:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
حق اسٹڈی/استادی کی بھی لمٹس ہیں، جن کا میں خاص خیال رکھنے کی اپنی سی کوشش کرتا ہوں
:)

ٹائپو ایرر پر تو معاف نہیں کرتے آپ کہیں اور کیا معاف کریں گے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھیں جس کا جو حق بنتا ہے، اسے ملنا چاہیے
(bigsmile)

یہ ہی تو مسلہ ہے ..استادوں نے مار پیٹ کا حق خود ہی لے لیا ہے ..معصوم شاگردوں سے پوچھا تک نہیں
 
Annie

Moderator
عینی جی ..آپ کے بے حد خلوص کو کوئی دیوانہ ہی ہوگا جو ٹھکرائے گا ..میں نادان ہوں دیوانی نہیں ..میری آپ سے تو ایک پل کو بھی خفگی نہیں تھی ..سب جانتے ہیں آپ میرے دل کا ٹکڑا ہو ..اور یہ میں اور آپ مانتے ہیں کہ ایسا ہی ہے .
i love you

:).

محبتوں کا شکریہ ، سوچو آپ کے علاوہ کون ہے جو مجھ سے اتنے پیار سے اس فورم پر بات کرے ، البتہ سڑنے والی بہت ہیں
نادان میں نے زندگی میں حضرت علی ..
:razi:...کے اس قول کو بلکل سچا پایا ،

19.jpg

سائیں جی ،بس آپ کلاس نہ لیں ..آپ کی کلاس سے بہت ڈر لگتا ہے ..کانپنے لگتی ہوں ....
یوں تو سب کی محبت کی قرضدار ہوں ..لیکن سائیں جی ..آپ کی بات ٹالنا میرے بس میں نہیں ہے ..آپ میری اس مشکل کی گھڑی میں جس طرح ہر لمحے میرے ساتھ رہے ، اس کا احسان تو میں کبھی نہیں چکا سکتی .بلکہ وہ تمام لوگ جو میرے جی میل پر مجھ سے مسلسل رابطے میں رہے ..جنہوں نے میرے سارے نخرے اٹھائے .ان کے خلوص کے آگے میرا سر ہمیشہ جھکا رہے گا ..میں بہت بد نصیب جو ان سے روٹھی .میں بہت خوش نصیب جس کے اتنے پیارے دوست .
ایک دفعہ پھر سوری ..ان سب سے جن کو میں نے دکھ پونچایا

:sorry:.
اب جانے بھی دیں ، رات گئی بات گئی ، بس خوش رہا کریں ، ............:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
معصوم شاگرد....... اب آپ مزاق تو نہ کریں

:lol:

سائیں جی ..میرا ہنسی مذاق سے کیا لینا دینا ....میں انتہائی سنجیدہ ہوں ..کہیں تو چار گواہ پیش کر دوں