Celebrations With Dedication :)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محبتوں کا شکریہ ، سوچو آپ کے علاوہ کون ہے جو مجھ سے اتنے پیار سے اس فورم پر بات کرے ، البتہ سڑنے والی بہت ہیں
نادان میں نے زندگی میں حضرت علی ..
:razi:...کے اس قول کو بلکل سچا پایا ،

19.jpg

اب جانے بھی دیں ، رات گئی بات گئی ، بس خوش رہا کریں ، ............:)

کوشش تو کرتی ہوں ..لیکن پتا ہی نہ چلا کب کولیپس ہو گئی
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
سائیں جی ..میرا ہنسی مذاق سے کیا لینا دینا ....میں انتہائی سنجیدہ ہوں ..کہیں تو چار گواہ پیش کر دوں

جی جی بلکل میں بھی یہی کہہ رہا ہوں...... نادان اور سنجیدگی کا ایک دوسرے سے کیا لینا دینا

(bigsmile)
 
Annie

Moderator
سائیں جی .دھمکی نہ دیا کریں ..میرا دل بہت کمزور ہے ..کبھی کسی دھمکی پر سانس ہی رک گئی تو کون ذمہ دار ہوگا .

یہ سوری خاص طور پر عینی کے لئے ہے ..میری وجہ سے انہیں بہت دکھ پونچھا .اس کے لئے جتنی دفعہ بھی سوری کروں کم ہے .

عینی ایک بار پھر سوری .مجھے معلوم ہے آپ مجھ سے خفا نہیں ہیں ..لیکن میں نے آپ کا دل بہت دکھایا ہے .سوری
اللہ کی بندی بس بھی کر دیں ،
.:lol:.....پتا ہے کیا عدیل سے بات کرو تو وہ کہتے ہیں اک ملکہ پکھراج تے دوجی ملکہ جذبات میں کدھر پاگلوں میں پھنس گیا
.;)......عامر سے بات کرو تو وہ کہتے ہیں اتنا نہ بولا کرو مجھے بھوک لگ جاتی ہے
سائیں سے بات کرو تو ڈر ہوتا ہے کے کوئی پرانی پوسٹ اٹھا کر آگے رکھ دیں گے پوسٹوں کا رجسٹر پاس رکھا ہوتا ہے میمری اتنی تیز ہے ان باتوں میں اور آتا نو کا پہاڑا بھی نہیں
فاطمہ آج کل نظر نہیں آتیں
نواب جی کو بولو کچھ وہ سنتے کچھ اور ہیں ، اور مولوی جی آجکل جیل میں ہیں ، باتونی الطاف کی تقریریں سن سن کر تنگ ہیں
ایک آپ ہی تو ہیں جو سنتی ہیں
 
Sohraab

Aur Hamare Muntazir bhai ki bhi kuch khabar hai jin ko Na haq Jail main daal diya gaya hai
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کی بندی بس بھی کر دیں ،
.:lol:.....پتا ہے کیا عدیل سے بات کرو تو وہ کہتے ہیں اک ملکہ پکھراج تے دوجی ملکہ جذبات میں کدھر پاگلوں میں پھنس گیا
.;)......عامر سے بات کرو تو وہ کہتے ہیں اتنا نہ بولا کرو مجھے بھوک لگ جاتی ہے
سائیں سے بات کرو تو ڈر ہوتا ہے کے کوئی پرانی پوسٹ اٹھا کر آگے رکھ دیں گے پوسٹوں کا رجسٹر پاس رکھا ہوتا ہے میمری اتنی تیز ہے ان باتوں میں اور آتا نو کا پہاڑا بھی نہیں
فاطمہ آج کل نظر نہیں آتیں
نواب جی کو بولو کچھ وہ سنتے کچھ اور ہیں ، اور مولوی جی آجکل جیل میں ہیں ، باتونی الطاف کی تقریریں سن سن کر تنگ ہیں
ایک آپ ہی تو ہیں جو سنتی ہیں

سائیں جی سے تو بنا کر رکھنی چاہئے ..ورنہ تو ان کے پٹارے میں ہر وقت ہر فائل موجود ہوتی ہے ..لمحہ نہیں لگاتے بندے کو شرمندہ کرنے میں ..
ہاں نواب کی صحیح کہی ..بولو کسی کو ..اپنے پر لے جاتے ہیں .