Celebrations With Dedication :)

saeenji

Minister (2k+ posts)

اسلام او علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
سائیں جی آپنے یاد کیا ہم حاضر

اور ان لاکھوں کروڑوں چاہنے والوں کا بیحد شکریہ جن کے انگنت پیغامات کی وجہ سے میری واپسی ممکن ہوئی - اس خوشی کے موقعے پر میری ما بدولت سے گزارش ہے کے ملتانی سوہن حلوے سے سب کا منہ میٹھا کرایا جائے
:p

Walaikum Assalam Wa Rahmatullah!

Good to see you back..... :)

Welcome_Back.jpg
 
Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

اسلام او علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
سائیں جی آپنے یاد کیا ہم حاضر

اور ان لاکھوں کروڑوں چاہنے والوں کا بیحد شکریہ جن کے انگنت پیغامات کی وجہ سے میری واپسی ممکن ہوئی - اس خوشی کے موقعے پر میری ما بدولت سے گزارش ہے کے ملتانی سوہن حلوے سے سب کا منہ میٹھا کرایا جائے
:p

scrubs-beating.gif
 
ویلکم بیک. اب آرام سے یہاں بیٹھو اور دوبارہ کہیں گئے تو کیچپ ڈال کے عدیل یا عامر کے آگے ڈال دونگا.

saeenji

Minister (2k+ posts)

:lol::lol::lol:

سائیں جی دیکھ لیں آپکے کہنے پر آیا ہوں اور آتے ہی پٹائی ہوگئی
:(

یہ تو آغاز ہے، ابھی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا....... سارے مل کے اس بندے دے کن کھچو

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام او علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
سائیں جی آپنے یاد کیا ہم حاضر

اور ان لاکھوں کروڑوں چاہنے والوں کا بیحد شکریہ جن کے انگنت پیغامات کی وجہ سے میری واپسی ممکن ہوئی - اس خوشی کے موقعے پر میری ما بدولت سے گزارش ہے کے ملتانی سوہن حلوے سے سب کا منہ میٹھا کرایا جائے
:p

ویلکم بیک ...اچھا کیا واپس آ گئے ...رمضان میں ویسے ہی قید کر لئے جائیں گے ..
ہم بھی کیا بیوقوف تھے اتنے پیارے دوستوں کو چھوڑ چلے ..

دوستوں ائندہ پلیز ہمیں ایسی غلطی نہ کرنے دینا ..ہمارا کیا ہے دماغ کبھی بھی پھر جاتا ہے

:)
 
Annie

Moderator

:lol::lol::lol:

سائیں جی دیکھ لیں آپکے کہنے پر آیا ہوں اور آتے ہی پٹائی ہوگئی
:(
ویلکم بیک
شکر ہے آپکو بھی ہماری یاد ای...
23Ve3

ہم بلا بلا کر اور ٹیگ کر کر کے تھک گے
ہاۓ کمزور لگتے ہو کہیں گلابو بہت کٹ لگاتی تو نہیں رہی
چلو خیر ہے جی آیاں نو
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
انتظار کریں، تھوڑی دیر میں تیار ہو جائیگا

:lol:

میرا خیال ہے سائیں جی ..اس گھر کی سربراہی آپ کو دے دی جائے ..ہم نا خلف صرف آپ کی ہی سنتے ہیں ..

(bigsmile)
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو آغاز ہے، ابھی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا....... سارے مل کے اس بندے دے کن کھچو

(bigsmile)

سائیں جی اے تے فر چنگی گل نہ ہوئی - آندے نال ہی پٹائی - اس سے مجھے اپنا بچپن یاد آ گیا ہے جب دیر سے گھر آنے پر گھر گھستے ہی ایسے پٹائی شرو ہو جاتی تھی
:lol::lol:
 
Annie

Moderator
ویلکم بیک ...اچھا کیا واپس آ گئے ...رمضان میں ویسے ہی قید کر لئے جائیں گے ..
ہم بھی کیا بیوقوف تھے اتنے پیارے دوستوں کو چھوڑ چلے ..

دوستوں ائندہ پلیز ہمیں ایسی غلطی نہ کرنے دینا ..ہمارا کیا ہے دماغ کبھی بھی پھر جاتا ہے

:)
:lol:.....اختلاف کروں گی یہ دماغ اکثر پھر جاتا ہے
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ویلکم بیک
شکر ہے آپکو بھی ہماری یاد ای
ہم بلا بلا کر اور ٹیگ کر کر کے تھک گے
ہاۓ کمزور لگتے ہو کہیں گلابو بہت کٹ لگاتی تو نہیں رہی
چلو خیر ہے جی آیاں نو

اور آپ کہاں غائب ہیں آج کل؟

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے سائیں جی ..اس گھر کی سربراہی آپ کو دے دی جائے ..ہم نا خلف صرف آپ کی ہی سنتے ہیں ..

(bigsmile)

سائیں جی بھی بات شرو کرنے سے پہلے کہ دیتے ہیں کے نا تو مینے سننی ہی نہی
ہوں بندا کی کر اکدہ

:lol::lol:
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے سائیں جی ..اس گھر کی سربراہی آپ کو دے دی جائے ..ہم نا خلف صرف آپ کی ہی سنتے ہیں ..

(bigsmile)

سربراہی آپ کو اور عینی کو ہی مبارک ہو....... سائیں ماڑا بندا ہے

(bigsmile)
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
ویلکم بیک ...اچھا کیا واپس آ گئے ...رمضان میں ویسے ہی قید کر لئے جائیں گے ..
ہم بھی کیا بیوقوف تھے اتنے پیارے دوستوں کو چھوڑ چلے ..

دوستوں ائندہ پلیز ہمیں ایسی غلطی نہ کرنے دینا ..ہمارا کیا ہے دماغ کبھی بھی پھر جاتا ہے

:)

شکریہ نادان جی
امید ہے ایسی غلطی نہی ہوگی دوبارہ نہیں تو سائیں جی نے مجھے لمیا پا کے کٹنا ہے