Celebrations With Dedication :)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نواب ! لائن نہ توڑو ... یہ ٹوکن پکڑو اور سائیڈ پے بیٹھ کے اپنی
باری کا انتظار کرو


3DL.jpg

:lol::lol::lol::lol::lol:
 

Annie

Moderator
Aur Hamare Muntazir bhai ki bhi kuch khabar hai jin ko Na haq Jail main daal diya gaya hai
(omg).....چلیں مل کر سب کے لیے آواز لگائیں ، کب تک ان سب کو قید میں رکھیں گے ، اب تو چھوڑ دینا چاہئیے ......
23Ve3
 

Annie

Moderator

نواب ! لائن نہ توڑو ... یہ ٹوکن پکڑو اور سائیڈ پے بیٹھ کے اپنی
باری کا انتظار کرو

یہ تو اور بھی گھمبیر سمسیا ہے

مہربانی کریں...... میں ظالم نہیں ہوں

:)
:angry_smile:...اب کوئی ایبی کے کانوں پر بھی دو لگا کر اسے واپس لے آے ، اتنا بے مروت لڑکا ہے سب کو اتنی آسانی سے بھول گۓ ، جیسے امریکہ کا صدر بننے چلا گیا ہو ...:angry_smile:
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
:angry_smile:...اب کوئی ایبی کے کانوں پر بھی دو لگا کر اسے واپس لے آے ، اتنا بے مروت لڑکا ہے سب کو اتنی آسانی سے بھول گۓ ، جیسے امریکہ کا صدر بننے چلا گیا ہو ...:angry_smile:

چلیں کچھ کرتے ہیں ایبی کا بھی
:)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:angry_smile:...اب کوئی ایبی کے کانوں پر بھی دو لگا کر اسے واپس لے آے ، اتنا بے مروت لڑکا ہے سب کو اتنی آسانی سے بھول گۓ ، جیسے امریکہ کا صدر بننے چلا گیا ہو ...:angry_smile:

امریکہ کا صدر بننے کا ارادہ ہوتا تو کم از کم مجھ سے تو بنا کر رکھتے ..ووٹ تو مجھ سے ہی لینا تھا نہ
 

Annie

Moderator
چلیں کچھ کرتے ہیں ایبی کا بھی
:)
:)اچھا جی نادان تو واپس آگئیں ، بہت اچھا ہوا ، اب مجھے جانا ہے .. ہیو فن ... سب ایک دوسرے کا خیال رکھنا اور اچھے بچے بن کر رہنا:) ،
 

Annie

Moderator
امریکہ کا صدر بننے کا ارادہ ہوتا تو کم از کم مجھ سے تو بنا کر رکھتے ..ووٹ تو مجھ سے ہی لینا تھا نہ
:p.....ایبی نے امریکہ کی میموں سے بنا کر رکھی ہوگی ، ووٹ جو لینا ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:angry_smile:...اب کوئی ایبی کے کانوں پر بھی دو لگا کر اسے واپس لے آے ، اتنا بے مروت لڑکا ہے سب کو اتنی آسانی سے بھول گۓ ، جیسے امریکہ کا صدر بننے چلا گیا ہو ...:angry_smile:

اس کے لیے شاہ مراثت کو عرضی پیش کی جائے
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہوعامر.. سوری میں تھوڑا سا لیٹ ہوگیا وش کرنے میں لیکن کیا کروں قید بامشقت میں ہوں. خیر یہ لو میری طرف سے گفٹ.. کیچپ سہراب سے لیلو

afghan-chapli-kabab.jpg
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
چنگا زمانہ آ گیا ہے۔۔۔ لوکی وی اپنی باتوں پے قائم ہی نئیں رہتے

میرا خیال تھا سٹار پلس کے ڈراموں کا ہی جوڑ نہیں لیکن جیڑھا پھننوں لال ہے
:p

;)

:p
 

سعد

Minister (2k+ posts)
چنگا زمانہ آ گیا ہے۔۔۔ لوکی وی اپنی باتوں پے قائم ہی نئیں رہتے

میرا خیال تھا سٹار پلس کے ڈراموں کا ہی جوڑ نہیں لیکن جیڑھا پھننوں لال ہے
:p

;)

:p

پتا نہیں لوگ ایسے فضول ڈرامے کیوں لکھتے ہیں... کہاں سے ٹائم مل جاتا ہے .... کس سے متاثر ہو کر ایسے ڈرامے چلاۓ جاتے ہیں
:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہیں لوگ ایسے فضول ڈرامے کیوں لکھتے ہیں... کہاں سے ٹائم مل جاتا ہے .... کس سے متاثر ہو کر ایسے ڈرامے چلاۓ جاتے ہیں
:lol:

سیاست پی کے سے مواد چوری کیا جاتا ہے ..اور کیا
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
کتھے غائب ہو جناب؟ بہت ریسٹ ہو گیا، شاباش ہن واپس آؤ

:)


اسلام او علیکم
کیسے ہیں سب لوگ
سائیں جی آپنے یاد کیا ہم حاضر

اور ان لاکھوں کروڑوں چاہنے والوں کا بیحد شکریہ جن کے انگنت پیغامات کی وجہ سے میری واپسی ممکن ہوئی - اس خوشی کے موقعے پر میری ما بدولت سے گزارش ہے کے ملتانی سوہن حلوے سے سب کا منہ میٹھا کرایا جائے
:p