Celebrations With Dedication :)

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
ویلکم بیک
شکر ہے آپکو بھی ہماری یاد ای...
23Ve3

ہم بلا بلا کر اور ٹیگ کر کر کے تھک گے
ہاۓ کمزور لگتے ہو کہیں گلابو بہت کٹ لگاتی تو نہیں رہی
چلو خیر ہے جی آیاں نو

شکریہ اینی جی

کمزور کہاں موٹا ہو گیا ہوں - گلابو پٹائی لگانے کے بعد خوب کھلاتی ہے

:lol:
 
Annie

Moderator
سربراہی آپ کو اور عینی کو ہی مبارک ہو....... سائیں ماڑا بندا ہے

(bigsmile)
نا جی نا میری کون سنتا ہے آپکی سب سنتے ہیں
آپکا تو نام ہی کافی ہے
آپ کہتے تھے کے نام بدلیں گے کیا سوچا ہے پھر ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سائیں جی بھی بات شرو کرنے سے پہلے کہ دیتے ہیں کے نا تو مینے سننی ہی نہی
ہوں بندا کی کر اکدہ

:lol::lol:

صحیح کہہ رہے ہیں .یہ دھمکی بھی اتنے پیار سے دیتے ہیں کہ مانے بنا چارہ نہیں

:)

saeenji

Minister (2k+ posts)
نا جی نا میری کون سنتا ہے آپکی سب سنتے ہیں
آپکا تو نام ہی کافی ہے
آپ کہتے تھے کے نام بدلیں گے کیا سوچا ہے پھر ؟

دل تو کرتا ہے نام تبدیل کر کے 'درویش' رکھ لوں، لیکن نہ تو ابھی اس مرتبے پر پوھنچا ہوں اور دوسرا اس فورم پر پہلے ہی ایک درویش موجود ہیں، اس لئے فلحال سائیں سے ہی گزارا چلانا پڑے گا
 
Annie

Moderator
میں خود سے اور آپ سے دونوں سے اختلاف کروں گی .

ہمیشہ ہی پھرا رہتا ہے

:lol:
.:lol:...بصد احترام میرا یہاں آپ سے کوئی اختلاف نہیں آپ درست فرماتی ہیں ........
23Ve3

.
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
شکریہ اینی جی

کمزور کہاں موٹا ہو گیا ہوں - گلابو پٹائی لگانے کے بعد خوب کھلاتی ہے

:lol:

پلاؤ کھاؤ گے؟ آج میرے لئے اسپیشل کھانا بنایا گیا ہے. ویسےعینی کو پتا ہے کس نے بنایا ہے

Annie

Moderator
دل تو کرتا ہے نام تبدیل کر کے 'درویش' رکھ لوں، لیکن نہ تو ابھی اس مرتبے پر پوھنچا ہوں اور دوسرا اس فورم پر پہلے ہی ایک درویش موجود ہیں، اس لئے فلحال سائیں سے ہی گزارا چلانا پڑے گا
سائیں میرا مشورہ ہے نام بدل کر ملنگ رکھ لیں ملتا جلتا ہے (bigsmile)
ہے نہ ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سربراہی آپ کو اور عینی کو ہی مبارک ہو....... سائیں ماڑا بندا ہے

(bigsmile)

آپ کی اس کسر نفسی پر ہم آپ کی تعریفوں کے پل باندھ دیں گے ..

ایسا ہی سوچا تھا نا آپ نے ...

:lol:
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

پلاؤ کھاؤ گے؟ آج میرے لئے اسپیشل کھانا بنایا گیا ہے. ویسےعینی کو پتا ہے کس نے بنایا ہے

ہاں یار پلیز - ویسے بھی اماں جی نے دال بنائی تھی جس پر ٢ روٹیوں میں ہی میری بس ہوگئی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
.:lol:...بصد احترام میرا یہاں آپ سے کوئی اختلاف نہیں آپ درست فرماتی ہیں ........
23Ve3

.

ہمیشہ ہی درست فرماتی ہوں ..کوئی کوئی اتنا جی دار ملے گا جو اپنی کمی یا غلطی فورن قبول کر لے

:lol:
 
Annie

Moderator
شکریہ اینی جی

کمزور کہاں موٹا ہو گیا ہوں - گلابو پٹائی لگانے کے بعد خوب کھلاتی ہے

:lol:
چلیں اب پھینٹی ہم لگایا کریں گے اور کھلایا بھی نہیں کریں گے ویسے بھی کافی مہینوں کا حساب چکاناہے
ہماری یاد بھی نہیں ای آپکو ؟
میں تو اکثر آپکو یاد کرتی تھی اور کہتی تھی بلا کر لائن ایبی کو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نا جی نا میری کون سنتا ہے آپکی سب سنتے ہیں
آپکا تو نام ہی کافی ہے
آپ کہتے تھے کے نام بدلیں گے کیا سوچا ہے پھر ؟

کیوں شرمندہ کر رہی ہیں ..دیکھیں پانی پانی ہو گئی .

:)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
آپ کی اس کسر نفسی پر ہم آپ کی تعریفوں کے پل باندھ دیں گے ..

ایسا ہی سوچا تھا نا آپ نے ...

:lol:

پھر سے نادانیاں؟؟؟؟؟...... سائیں تو ملنگ آدمی ہے اسے تعریفیں کروانے کا شوق ہرگز نہیں
:)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دل تو کرتا ہے نام تبدیل کر کے 'درویش' رکھ لوں، لیکن نہ تو ابھی اس مرتبے پر پوھنچا ہوں اور دوسرا اس فورم پر پہلے ہی ایک درویش موجود ہیں، اس لئے فلحال سائیں سے ہی گزارا چلانا پڑے گا

نہ سائیں جی ..نام نہ بدلنا ...یہ نام بہت ہی پیارا ہے ..تقدس بھی ہے اس میں