سرگودھا کے جج کو کیسے یرغمال بنایا ہوا تھا؟ عمرایوب کے انکشافات

umaahi11h121.jpg


سرگودھا میں خفیہ ایجنسیوں کے افسران اور ایجنٹوں نے جج صاحب اور اسٹاف کو یرغمال بنایا ہوا تھا، کربلا جیسے نظام بنا ہوا تھا، پانی نہیں پینے دے رہے تھے، آج میانوالی کے جج صاحب کو پولیس نے گھیرے میں لیا ہوا تھا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ساری داستان بیان کردی

عمرایوب کا کہنا تھا کہ ہمیں اندر نہیں جانے دیا گیا، میں نے وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ اندر سویپنگ ہورہی ہے۔

میں نے پوچھا کہ آپ سویپنگ کیسے کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ ہم نے اسکے لئے سپیشل کتے رکھے ہوئے ہیں تو میں نے کہا کہ ذرا کتے چیک کرلیں وہ اصلی کتے ہیں یا فارم 45 والے کتے ہیں،جن سے 8 گھنٹوں میں وہ کمرے صاف نہیں ہوئے،

https://twitter.com/x/status/1800902130116727127
عمرایوب نے انکشاف کیا کہ سرگودھا میں خفیہ ایجنسیوں کے افسران اور ایجنٹوں نے جج صاحب اور اسٹاف کو یرغمال بنایا ہوا تھا، کربلا جیسے نظام بنا ہوا تھا، پانی نہیں پینے دے رہے تھے۔ میانوالی کے جج صاحب کو پولیس نے گھیرے میں لیا ہوا تھا،

یادرہے کہ انسداد دہشتگردی سرگودھا کے جج نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ کر بتایا کہ نامعلوم افراد کی طرف سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے چیف جسٹس کے نام خط میں کہا تھا کہہ مرضی کا فیصلہ نہ دینے پر عدالت کے باہر ہوائی فائرنگ کی گئی راستے بلاک کردئیے گئے تحفظ فراہم کیا جائے

جس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے اے ٹی سی جج سرگودھا کے خط پر از خود نوٹس لیا اور آئی جی پنجاب ، ہوم سیکرٹری ، کل طلب اور سیکٹر کمانڈر سے جواب طلب کرلیا
https://twitter.com/x/status/1801255296238551236 https://twitter.com/x/status/1801227286089204211 https://twitter.com/x/status/1801289068942438874 https://twitter.com/x/status/1801211895048814782 https://twitter.com/x/status/1801231161685049530 https://twitter.com/x/status/1801234809353867627
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

President (40k+ posts)

اگر اب بھی تحریک انصاف کے لوگ خصوصی طور پر پنجاب کے لوگ چوڑیاں پہن کر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہے تو پھر اس طرح کی دائمی ذلت اور غلامی ان کا مقدر ہے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
سرگودھا میں خفیہ ایجنسیوں کے افسران اور ایجنٹوں نے جج صاحب اور اسٹاف کو یرغمال بنایا ہوا تھا
kia hamarey mulk ki agencies ka yehi kaam reh gia hay???
in agencies kay kaam ko fix karney ki zarorat hay
aisey lagta hay jaisey log 1857 kay zamaney mein reh rahey hain
Taqatwaro ne saarey mulk kay nizaam ka satiyanaas kar dia hay
 

Back
Top