Celebrations With Dedication :)

Annie

Moderator
Life is about our choices and our efforts to spread joys around us to be positive.
This forum has the speciality in bringing us close and now we feel like a big clan of Siasat.pk therefore we should not miss the opportunity to share the joyful moments of our friends and fellow members. Why not pick on happy moments to celebrate them. Why not make the most out of it to have fun. Just to spread the happiness we can forward fellow members our best wishes.

Kind words and best wishes don’t cast anything when majority of us is scattered around the world and we all need to be more caring for one and other. This forum has given us homely touch as we feel it is mini Pakistan for all of us.
This thread would be the serial of celebrations whereas we will celebrate delightful moments of our fellow members.

kindly don’t be stingy in passing well wishes as we don’t know our sweet words might put a smile on someone’s face who is sitting somewhere in this massive world. It will be our celebrations with dedication through cards, jokes, songs, posters and gifs etc. Feel free to jump in.


:)


 
Last edited:

Annie

Moderator
The first celebration of this thread is my dear friend Nadan's Birthday. Today is 29th of January and I would like to wish Nadan a very happy birthday. She has celebrated her 350th birthday last year today she is turning 351 years old. Hip hip Hurray!!!! Hip Hip Hurray!!!!

25zi2yr.jpg
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ہیں ........میں تو سمجھا ابھی آغاز جوانی ہے
ویسے کیا پتا عمر نوح پائی ہو جہاں پر چار سو سال تک تو صرف بچوں کے دودھ کہ دانت ہی نکلتے تھے
 

Annie

Moderator
Nadan, This is a message from my heart: I wish you every happiness in this world: :)

35asxhx.jpg



(I have tried to tag all those members whom I think Nadan has good interaction here. Can anyone tag 'Ki Janaan Mein kon' and 'KickBoxer' please, I can't tag Urdu names)
 

Annie

Moderator
ہیں ........میں تو سمجھا ابھی آغاز جوانی ہے
ویسے کیا پتا عمر نوح پائی ہو جہاں پر چار سو سال تک تو صرف بچوں کے دودھ کہ دانت ہی نکلتے تھے
:lol:...نادان کو انڈر اسٹیمیٹ کرنے کا سوچنا وی نا ! آنے دیں انکو خود بتایں گیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
The first celebration of this thread is my dear friend Nadan's Birthday. Today is 29th of January and I would like to wish Nadan a very happy birthday. She has celebrated her 350th birthday last year today she is turning 351 years old. Hip hip Hurray!!!! Hip Hip Hurray!!!!

25zi2yr.jpg


نادان لوگوں کی عمر بہت لمبی ہوتی ہے
٣٥١ سال کی ہو گئی ہیں ؟؟

انکے شوہروں کا حوصلہ ہے ویسے
;)

ویسے بہت اچھی خاتون ہیں جو بھی ہیں
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہیں ........میں تو سمجھا ابھی آغاز جوانی ہے
ویسے کیا پتا عمر نوح پائی ہو جہاں پر چار سو سال تک تو صرف بچوں کے دودھ کہ دانت ہی نکلتے تھے


پہلے جنم میں "دانی" تھیں
دوسرے جنم میں نادان ہو گی ہیں
;)
 

Annie

Moderator

نادان لوگوں کی عمر بہت لمبی ہوتی ہے
٣٥١ سال کی ہو گئی ہیں ؟؟

انکے شوہروں کا حوصلہ ہے ویسے
;)
.:lol:....ساڑھے تین سو سال تو ہمیں عمر بتائی ہوئی تھی ، اب اتنی لمبی عمر کا راز تو معلوم نہیں ، ویسے کس کس کا کتنا حوصلہ ہوگا یہ نا ہی پوچھیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:...نادان کو انڈر اسٹیمیٹ کرنے کا سوچنا وی نا ! آنے دیں انکو خود بتایں گیں
لگتا ہے عورتوں کی آپس میں بات ہوتی رہتی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
.:lol:....ساڑھے تین سو سال تو ہمیں عمر بتائی ہوئی تھی ، اب اتنی لمبی عمر کا راز تو معلوم نہیں ، ویسے کس کس کا کتنا حوصلہ ہوگا یہ نا ہی پوچھیں

:lol::lol:
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:...نادان کو انڈر اسٹیمیٹ کرنے کا سوچنا وی نا ! آنے دیں انکو خود بتایں گیں

(bigsmile)صنف نازک کو میں کبھی بھی انڈر اسٹیمیت نہیں کرتا ہمیشہ اوور اسٹیمیت ہی کرتا ہوں
 

Annie

Moderator
لگتا ہے عورتوں کی آپس میں بات ہوتی رہتی ہے
:lol:....وہ تو ہے ، لیکن یہ مردوں کی سائیڈ سے ہمیشہ دھواں کیوں اٹھتا ہے ، لیڈیز کی آپس کی گپ شپ اور پیار محبت کو نظر نہیں لگاتے
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:....وہ تو ہے ، لیکن یہ مردوں کی سائیڈ سے ہمیشہ دھواں کیوں اٹھتا ہے ، لیڈیز کی آپس کی گپ شپ اور پیار محبت کو نظر نہیں لگاتے


(bigsmile)دھواں اٹھنے کی جائز وجہ ہے ...بندا پیار محبّت کرتا سہی جگہ پر ہی اچھا لگتا ہے
 

Annie

Moderator


(bigsmile)دھواں اٹھنے کی جائز وجہ ہے ...بندا پیار محبّت کرتا سہی جگہ پر ہی اچھا لگتا ہے

:P...بس شروع ہو گۓ آپ ، آپ نے تو مان بھی لیا کے دھواں اٹھتا ہے کیوں لیڈیز کا آپس میں خلوص اور پیار محبت نہیں ہوسکتا ؟ آپ اس بات کا کیا جواب دیں گے بھلا ، لڑکے تو اس فورم پر بس روکھی سوکھی سیاسی بحث میں الجھے رہتے ہیں یا لڑتے رہتے ہیں آپ نے نادان کو برتھڈے وش نہیں کیا ابھی تک. ؟؟ ِوش کرنے کے لیے آپکو بلایا تھا تُسی سڑنے لگ گۓ
sm-combustion.gif