Celebrations With Dedication :)

سعد

Minister (2k+ posts)
NO he is wrong , i said it's movie . other clue indian movie. now it should be easy...have a go.

پچھلے پانچ سال میں دو انڈین موویز دیکھی ہیں ........ یہ تو بہت مشکل سوال ہے ..... کل تک کا ٹائم دو سوچ کے بتاؤں گا
ta-ta
 

Annie

Moderator
رتی اگنی ہوتری

میں جیت گیا چلو ہن میڈل ایدر پھڑاؤ
نہیں جی میں بولا مووی ہے ایکٹریس نہیں ہے ، اتنی دیر لگا دی سب نے بھوجنے میں ، اتنی مشکل تو نہ تھی ، اچھا مووی پرانی ہے ، اور مزید آسان کر دوں پھر کے نصیرادین شاہ ہے اس میں اب تو پتا چل گیا ہوگا اب بتائیں پھر میں بھی چلوں

CHINA Gate.......

Well done, you got it, but u took so long. (clap)

No need for clues, I already guessed it...... I don't understand what was the issue with AC Heating, there is actually a company by that name, here. I do not watch Indian movies, so it was a tough one for me.

Bla bla bla (yapping)(yapping)(yapping)
 
Last edited:

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں جی میں بولا مووی ہے ایکٹریس نہیں ہے ، اتنی دیر لگا دی سب نے بھوجنے میں ، اتنی مشکل تو نہ تھی ، اچھا مووی پرانی ہے ، اور مزید آسان کر دوں پھر کے نصیرادین شاہ ہے اس میں اب تو پتا چل گیا ہوگا اب بتائیں پھر میں بھی چلوں


سائیں نے بوجھ لی ہے
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
نہیں جی میں بولا مووی ہے ایکٹریس نہیں ہے ، اتنی دیر لگا دی سب نے بھوجنے میں ، اتنی مشکل تو نہ تھی ، اچھا مووی پرانی ہے ، اور مزید آسان کر دوں پھر کے نصیرادین شاہ ہے اس میں اب تو پتا چل گیا ہوگا اب بتائیں پھر میں بھی چلوں

No need for clues, I already guessed it...... I don't understand what was the issue with AC Heating, there is actually a company by that name, here. I do not watch Indian movies, so it was a tough one for me.
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:[hilar]:lol:

[/CENTER]

اچھا جی یہ پزل حل کریں ، جو حل کرے وہ اپنا پزل لاۓ

NHFLEFCRIGA

(words are mixed up put them together, it's easy..)



ویلی۔۔۔۔۔۔۔


صاف صاف تو لکھا ہے۔۔۔ نہفلیفکریگا

دیکھو تو سارے کا سارا بوجھا ہے، ایک بھی لفظ سائیلنٹ نہیں کیا حالانکہ میرے حساب سے "ایچ" سائیلنٹ بنتا تھا


:lol:

541152_4133642897646_1271195660_n.jpg
 

Haideriam

Senator (1k+ posts)
:lol::lol::lol:

زینو بھائی، بوجوہ وہ تھریڈ آپکو قوٹ کرنے کیا اجازت نہیں دیتا لیکن یہ وضاحت مجھ پر قرض تھی اِسلیے ایک
غیر متعلقہ تھریڈ میں پوسٹ کر رہا ہوں، پیشگی معذرت۔

کتاب اللہ کے حوالے سے آپکی حساسیت بجا ہے لیکن میں نے جو لکھا ہے اُسکا بھی سبب ہے، دیکھئے۔
خارجیوں کا یہ اسلوبِ کار نیا ہے نہ صاحبانِ ایمان کو بہکاوے کا انداز۔
فریب دہی کیلئے نیزوں پر قران اُٹھانے کا چلن اِس گروہ میں صدیوں پُرانا ہے۔ آج بھی اِس فکر کے نمائندہ خارجی ایک ہاتھ میں قران تھامے دوسرے سے انسانوں کی گردنیں کاٹتے نطر آتے ہیں۔ دلسوزی و لحن سے آیات پڑھتے ہیں اور نہتے لوگوں کے گردن ماری سے آیاتِ قرانی کی عملی تشریح کرتے پائے جاتے ہیں۔ میری پوسٹ میں اِنکے ہاتھوں جہاں توہینِ قران پر نعوذ باللہ کہہ کر اللہ سے پناہ طلب کی گئی ہے وہیں اِس فریب کاری کو غلاظت کہا گیا ہے۔
حسین سانپ کے نقش و نگار خوب سہی
نگاہ زہر پہ رکھ، خوشنما بدن پہ نا جا

آپ شاید اِس شخص کو جانتے نہیں کہ یہ کِس لہو نوش گروہ کا کارندہ ہے۔ اِسکی اوقات پر مزید کچھ اسلیے نہیں کہوں گا کہ آپکا مخاطب قران کے حوالے سے آپکی حساسیت تھی جسکی وضاحت میں پیش کر چُکا ہوُں۔ شکریہ

http://www.siasat.pk/forum/showthre...وں-کا-ترجمان-ہے-؟/page3&p=3071754#post3071754
 
Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
کیسے ہیں آپ ویل کم بیک ، امید ہے ہالیڈیز اچھے گزرے ہونگے ، آپکے لیے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی تھی
واپس امریکا پہنچ چکے ہیں آپ ؟

Ji Ji pohanch gaya. Thank you. How's sab log?
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)


زینو بھائی، بوجوہ وہ تھریڈ آپکو قوت کرنے کیا اجازت نہیں دیتا لیکن یہ وضاحت مجھ پر قرض تھی اِسلیے ایک غیر متعلقہ تھریڈ میں پوسٹ کر رہا ہوں، پیشگی معذرت۔
کتاب اللہ کے حوالے سے آپکی حساسیت بجا ہے لیکن میں نے جو لکھا ہے اُسکا بھی سبب ہے، دیکھئے۔
خارجیوں کا یہ اسلوبِ کار نیا ہے نہ صاحبانِ ایمان کو بہکاوے کا انداز۔
فریب دہی کیلئے نیزوں پر قران اُٹھانے کا چلن اِس گروہ میں صدیوں پُرانا ہے۔ آج بھی اِس فکر کے نمائندہ خارجی ایک ہاتھ میں قران تھامے دوسرے سے انسانوں کی گردنیں کاٹتے نطر آتے ہیں۔ دلسوزی و لحن آیات پڑھتے ہیں اور نہتے لوگوں کے گردن ماری سے آیاتِ قرانی کی تشریح کرتے پائے جاتے ہیں۔ میری پوسٹ میں اِنکے ہاتھوں جہاں توہینِ قران پر اللہ سے پناہ طلب کی گئی ہے وہیں اِس فریب کاری کو غلاظت کہا گیا ہے۔
حسین سانپ کے نقش و نگار خوب سہی
نگاہ زہر پہ رکھ، خوشنما بدن پہ نا جا

آپ شاید اِس شخص کو جانتے نہیں کہ یہ کِس لہو نوش گروہ کا کارندہ ہے۔ اِسکی اوقات پر مزید کچھ اسلیے نہیں کہوں گا کہ آپکا مخاطب قران کے حوالے سے آپکی حساسیت تھی جسکی وضاحت میں پیش کر چُکا ہوُں۔ شکریہ

http://www.siasat.pk/forum/showthre...وں-کا-ترجمان-ہے-؟/page3&p=3071754#post3071754

میں نے سبب پر تو سوال ہی نہیں اٹھایا اور نہ آپکی شدتِ احساس پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ دونوں میں بالکل حق بجانب ہونگے


بس غلاظت کے بعد کولن یا کامہ ڈال دیتے یا لفظوں کی تھوڑی بہت ترتیب بدل دیتے، ابلاغ ہو جانا تھا ۔ ۔ ۔ ۔


بہرحال درخواست پر توجہ کرنے اور وضاحت کا شکریہ ۔
 

Annie

Moderator
:)-------------
----------------------

...........:).............

-------------------

:lol::lol:......
-----------------
-----------------------
---------------------------
----------------------
--------------------------
Ladies and gentlemen It is Aamir's birthday today get ready to be here for him to celebrate it. The 1st of May is the day for labors but our most veila of the forum was born on that day. :)
 
Last edited: