ججز کا ٹیسٹ ہوگا کہ وہ عمران خان کو کیسے ہینڈل کریں گے،فہد حسین

sheikh1h1h1.jpg


سینئر تجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے کہ کل ججز کا ایک ٹیسٹ ہوگا کہ وہ اس عمران خان کو کیسے ہینڈل کریں گے جس کو کوئی ٹی وی اینکر کبھی ہینڈل نہیں کرپایا۔

تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں عمران خان کی عدالت پیشی کے حوالے سے گفتگوہوئی، اس موقع پر سینئر تجزیہ کار فہد حسین نے کہا کہ کل ججز کا ایک ٹیسٹ ہوگا کہ وہ عمران خان کو ہینڈل کرسکتے ہیں جنہیں کبھی کوئی ٹی وی اینکر ہینڈل نہیں کرپایا، کیونکہ عمران خان کسی بھی اینکر کو اپنی گفتگو کے دوران مداخلت کی اجازت نہیں دیتے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1790794907369500765
انہوں نے مزید کہا کہ اب دیکھا ہوگا کہ سماعت کے دوران کیا ججز عمران خان کی گفتگو کے دوران انہیں انٹرپٹ کرسکیں گے ،اب ہم دیکھیں گے کہ کوئی بہتر اینکر ہے، ججز یا صحافی۔

اس موقع پر پروگرام کے میزبان کاشف عباسی نے کہا کہ میں اپنا ذاتی تجربہ شیئر کرسکتا ہوں کہ میں نے عمران خان کے انٹرویو کیے ہیں، میں نے عمران خان کو جب بھی انٹرویو کیا تو مجھے کبھی ایسی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑا کہ عمران خان نے مجھ پر کسی بات کو بلڈوز کرنے کی کوشش کی، عمران خان وہ شخصیت ہیں جن کے انٹرویوز کے دوران یہ ہدایات نہیں ہوتیں کہ آپ نے یہ نہیں کرنا وہ نہیں کرنا۔
https://twitter.com/x/status/1790791756302401653
اس موقع پر پینل میں شامل تجزیہ کار اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم جتنے انٹرویوز دیئے ہیں اتنے کسی سابقہ حکمران نے نہیں دیئے ہوں گے، میاں صاحب چار سال لندن بیٹھےرہے، بی بی سی سے لے کر تقریبا ہر ادارے نے انہیں انٹرویو کیلئے اپروچ کیا مگر انہوں نے ایک ہی جواب دیا کہ "انٹرویو نہیں دوں گا، نہیں دوں گا، عمران خان نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میں نے اس کو انٹرویو نہیں دینا یا اس کو دینا ہے۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
چپ بھوسڑی کے
جب دیکھو جہاں دیکھو ٹر ٹر کرتا رہتا ہے
سالا پالتو۔۔۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جتنا بے چین اور پریشان فہد حسین ہے عمران خان کو بولنے کے موقعے پر اتنا تو عاصم منیر بھی نہیں ہو گا ۔ عمران خان نے ایسا کیا مانگ لینا ہے ججوں سے جس کے مل جانے سے فہد حسین اپنا کالا منہ مزید کالا کر رہا ہے