Celebrations With Dedication :)

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:13:....ہیں ؟؟؟
:13:...میں کونسی ڈرامہ بازی کی ہے ؟
سچ کہہ رہی ہوں پہلے انکی طبیعت ٹھیک نہیں تھی تو تھوڑا فورم سے بریک لی تھی انہوں نے ، کسی نے کوئی ڈرامہ نہیں کیا ، بری بات نواب جی ایسے نہیں کہتے ، اب جب وہ آئیں گی نہ تو پھر آپکو سوری بولنا پڑے گی کے آپ نے میری بات تو ڈرامہ بازی کہا ،

(cry)(cry)نادان نننننننننننن کہاں ہیں دیکھیں میری کہی ہوئی بات پر یقین نہیں کیا جا رہا ، آپ آئیں میں بلا رہی ہوں بس سسسسسسسسسسسس

کیا آپ کا پہلا اور آخری پیار آپ سے رابطے میں ہے ؟؟؟ پتہ نہیں کیا ہو جاتا ہے اس نادان لڑکی کو
 
Sohraab

theek hai theek hai
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ji aziz mohtaram , yeh main ne khud abhi banaya hai

وہ تو میں رائٹنگ دیکھ کے ہی سمجھ گیا تھا

:lol:

ہوتا ہے اس عمر میں ہاتھ کانپتے رہتے ہیں ماؤس ٹھیک سے ہولڈ نہیں ہوتا

:lol::lol::lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Allah aap ko achi Sehet de
aap ke maa baap ka Saya aap ke Sar par Salamat rakhe aur aap ki walideen ko bhi Allah har beemari aur Pareshani se bachai
Hum is forum ke shukar guzar hain jo hum ko aap jaise ache dost aur Insan se milwaya

عزیز من ہم بھی اس فورم کے شکر گزار ہیں بہت سے اچھے اچھے دوست دینے کے لئے اور خصوصا" شکر گزار ہیں فورم کے کہ آپ کے عجیب و غریب واقعات سے شناسائی ہوئی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
وہ تو میں رائٹنگ دیکھ کے ہی سمجھ گیا تھا

:lol:

ہوتا ہے اس عمر میں ہاتھ کانپتے رہتے ہیں ماؤس ٹھیک سے ہولڈ نہیں ہوتا

:lol::lol::lol::lol:

Funny_Baby_90.jpg
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہا ہا ہا آپکو پتا ہی نہیں یہی تو بولا ہے کے پوچھنا نہیں یہ چیٹنگ ہے اب سب کو پتا لگ گیا ایویں ہی عزیز محترم اور عزیز من کی گردان ہوتی رہتی ہے

(bigsmile) ... میں بتا دیتی ہوں انکا پورا نام ہے عامر ُبوٹا ِدین

نادان کی طبیت پہلے سے بہتر ہوگی انشاللہ ، بس فارغ ہوکر یہیں آتی ہی ہونگیں ، ہو سکتا ہے ابھی بزی ہوں

ان کو بلائیں اور غلط فہمی دور کریں کہ دوستوں نے اگنور کر دیا انھیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من ہم بھی اس فورم کے شکر گزار ہیں بہت سے اچھے اچھے دوست دینے کے لئے اور خصوصا" شکر گزار ہیں فورم کے کہ آپ کے عجیب و غریب واقعات سے شناسائی ہوئی

hahahaha , aziz e mohtaram , main ne kuch NEW ajeeb o ghareeb waqiyat SCAN kiye hain lekin book Baar e Shanasai ki wajha se ruka hua hoon , is book ke 4 chapters reh gaye hain , woh mukammal ho jain to phir paish karon ga InshAllah
 
Annie

Moderator
وہ تو میں رائٹنگ دیکھ کے ہی سمجھ گیا تھا

:lol:

ہوتا ہے اس عمر میں ہاتھ کانپتے رہتے ہیں ماؤس ٹھیک سے ہولڈ نہیں ہوتا

:lol::lol::lol::lol:

:lol:.....آپ بھی نہ حد کرتے ہیں ، اتنی مشکلوں سے تو لکھ کر آپکو پوسٹ کرتے ہیں قدر کیا کریں

Facebook-Addicted-Old-Man-Climb-at-tree-and-using-facebook-at-his-laptop.jpg
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
hahahaha , aziz e mohtaram , main ne kuch NEW ajeeb o ghareeb waqiyat SCAN kiye hain lekin book Baar e Shanasai ki wajha se ruka hua hoon , is book ke 4 chapters reh gaye hain , woh mukammal ho jain to phir paish karon ga InshAllah

یہ بک بھی اچھی ہے عزیز من ، سب تھریڈز پڑھ رہا ہوں پورے پورے
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
16541511-%E5%B9%B8%E3%81%9B%E3%81%AA%E8%AA%95%E7%94%9F%E6%97%A5%E6%89%8B%E3%83%AC%E3%82%BF%E3%83%AA%E3%83%B3%E3%82%B0-%E3%83%99%E3%82%AF%E3%83%88%E3%83%AB.jpg

عامر کی پیدائش پر پوری دنیا چھٹی مناتی ہے ..... یہ ہوئی نا بات

باتونی بھائی سعودیہ میں چھٹی نہیں ہے۔۔۔ عامر کی پیدائش نا منظور۔۔ نا منظور

کسی اور دن دوبارہ سے پیدا ہوا جائے جب سعودیہ میں بھی چھٹی ہو
 
Annie

Moderator
کیا آپ کا پہلا اور آخری پیار آپ سے رابطے میں ہے ؟؟؟ پتہ نہیں کیا ہو جاتا ہے اس نادان لڑکی کو

ان کو بلائیں اور غلط فہمی دور کریں کہ دوستوں نے اگنور کر دیا انھیں
انسے رابطہ کیسے ہو میں خود فورم پر نہیں زیادہ آئ ، انکو ڈپریشن کا مسلہ ہے اور انسان جب بہت اداس ہوتا ہے تو یہی سمجھتا ہے کے اسکی کسی کو ضرورت نہیں اسے کوئی نہیں پوچھتا وغیرہ ذہن پر نیگیٹوٹی زیادہ امپآور ہوتی ہے ، یہی بات ہے کے انکو وہم ہے کے
دوست اگنور کرتے ہیں ، ایسا کچھ نہیں ، آج تو انہیں آنا پڑے گا کیوں کے آج آپکی پارٹی میں انکو قوٹ کر کے بلایا ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بک بھی اچھی ہے عزیز من ، سب تھریڈز پڑھ رہا ہوں پورے پورے

Aziz e mohtaram , 4 chapters baqi hai

Maulana Fazl ur Rehman
Pervez Musharraf
Nawaz Sharif
Professor Abdus Salam
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
انسے رابطہ کیسے ہو میں خود فورم پر نہیں زیادہ آئ ، انکو ڈپریشن کا مسلہ ہے اور انسان جب بہت اداس ہوتا ہے تو یہی سمجھتا ہے کے اسکی کسی کو ضرورت نہیں اسے کوئی نہیں پوچھتا وغیرہ ذہن پر نیگیٹوٹی زیادہ امپآور ہوتی ہے ، یہی بات ہے کے انکو وہم ہے کے
دوست اگنور کرتے ہیں ، ایسا کچھ نہیں ، آج تو انہیں آنا پڑے گا کیوں کے آج آپکی پارٹی میں انکو قوٹ کر کے بلایا ہے

لیکن اس بار تو فورم کو ہی الوداع کر گئیں ، سمجھائیں انہیں ، ایبی کو بھی تو یہی مسلہ نہیں ، وہ بھی آویں ہی غصہ کر کے بھاگ گیا