Celebrations With Dedication :)

Annie

Moderator
ibgnangdnaiobr
I will consult my secretary and will get back yo you..it is something grand...:lol:

اے پیارے ایڈمنوں راج دلارے ایڈمنوں ! ! !۔

ڈس لائیک والا بٹن کہاں ہے، مجھے اس ترچھی ٹوپی والی بلیک اینڈ وائیٹ آنٹی کی درج بالا پوسٹ "ایز اے میٹر آف پرائیریٹی " ڈس لائیک کرنی ہے
لو اب اڈمن کو آوازیں دینا شروع کر دیں میں ڈس لائیک دبا دوں آپکے لیے اتنا بڑا شاٹ دیا ہے جیسے اڈمن کی نظر کمزور ہے

1NqK3.jpg
 
Last edited:

سعد

Minister (2k+ posts)


اس میں اتنے سارے "این" اور دو "جی" ہیں یہ ضرور کوئی گندا لفظ ہے توبہ توبہ میں تو نہ بوجھوں


زمبابوے کا کوئی حبشی کھلاڑی ہے :lol:....... اس کا نام لگ رہا ہے
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
I will consult my secretary and will get back yo you..it is something grand...:lol:


لو اب اڈمن کو آوازیں دینا شروع کر دیں میں ڈس لائیک دبا دوں آپکے لیے اتنا بڑا شاٹ دیا ہے جیسے اڈمن کی نظر کمزور ہے


So you lost?....... because the challenge was designed specifically for you....... (bigsmile)
 
Last edited:

Annie

Moderator
عینی تمہاری ذہانت کو کم از کم تین سو پچاسی توپوں کی سلامی

well done....... (clap)

means gigantic/huge.
:chilli: او سنو سنو میں جیت گئی کوئی جدہ میں بیٹھ کر سڑ رہے تھے او میں نے بوجھ لیا چلو اب میرے والا بوجھو ، اشارہ ہے فلم
باتونی کیا حل ڈھونڈھنے کے لیے مراقبہ میں چلے گۓ ہیں ؟ نظر نہیں آرہے

Reminder the puzzle is THGNCAIEA
 
Last edited: