Good one bro!ایک سورت یا پھر ایک آیت کے دہرانے کی بات ہی کیا ۔ تم کچھ پڑھو نہ پڑھو ، خاموش کھڑے رہو ، یا پھر اپنی زبان میں دعائیں مانگ لو۔
نماز قیام ، رکوع اور سجدے کا نام ہے۔
ان تینوں کے بیچ میں کچھ پڑھتے ہو کچھ نہیں پڑھتے ہو اس سے نماز کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
Let me ask, do you know what are you reading in the namaz?