But only ThePieMaker got banned

janijoker

Minister (2k+ posts)
Just shup up.....
Tum logon ki dhataaiii aur besharmi pe mujhe hairat hoti hai. Kitni aasaani se dosron ko ilzaam de kar khud ko mazloom bana dete ho halaankay sab se baray zaalim tum hi log ho. Jitni gaalam galoch tumhaari party ke oooper se lekar neeche 15 rupees waalay patwaaari karte hain utne koi doosre party ko support karne waalay nahi karte
 

zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)

میں تو پہلے ہی یہاں اس بات کا متعدد بار اظہار کر چکا ہے کہ


سیاست پی کے کی انتظامیہ ہمیشہ ان لوگوں کو بین کرتی ہے جنکو پیپسی برگر غلیظ گالیاں بکتے ہیں


سیاست پی کے کی انتظامیہ نے نہ صرف پیپسی برگروں کو گالیاں بکنے کے لائسنس جاری کر رکھے ہیں بلکہ انکی پشت پناہی بھی کرتی ہے


سیاست پی کے کی انتظامیہ ذہن میں رکھے کہ ایسی نا انصافی والی حرکتوں سے پبلک فورم سالوں یا مہینوں میں نہیں دنوں میں اجڑ جاتے ہیں


جی ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔سیاست پی کی انتظامیہ کا واضح جھکاؤ پی ٹی آئی کی طرف ہے۔۔۔۔
دوسری پارٹی کے رہنماؤں ، مثلا نواز شریف، شہباز شریف، ڈاکٹر طاہر القادری، اور مولانا فضل الرحمان کے بارے میں کئی دفعہ انتہائی واہیات اور لغو پوسٹ اپلوڈ کی جاتی ہیں مگر انتظامیہ اس پر کوئی توجہ نہیں دیتی۔۔۔۔
میرے خیال میں اس فورم کو نیوٹرل ہونا چاہیے ، اس سے نہ صرف اس فورم کی وقعت بڑھے گی بلکہ ممبران میں بھی قابل ذکر اضافہ ہو گا۔۔۔
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
No one get banned just for one instance of abusive post, spamming (unless its a very serious violation and very abusive language) . Will Piemaker share the screen shot of his infraction report?
 

dastaango

Politcal Worker (100+ posts)
I was arguing with the guy...and used abusive language...when the guy started talking nonsense about Shia fiqh...He was not banned but only me. Bhai...there is no Justice.

sorry to hear that brother. the moderators need to come up with a set of rules that apply to everyone without prejudice.
 

Back
Top