But only ThePieMaker got banned

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
سپامنگ ور ٹروللنگ قابل تعریف نہیں، لیکن کیا یہ کسسی پے ذاتی حملے کرنے یا اس کے خاندان کے بارے میں بکواس کرنے سے زیادہ لغو حرکت ہے.

ThePieMaker
user-offline.png

Banned

Today, 08:48 PM
#27
ConcernedPaki
user-online.png

Advanced​

Join DateApr 2012LocationUSPosts1,197Age28Post Thanks / Like

Re: Jalnay walay ka moon kalaa

quote_icon.png
Originally Posted by sherkhan314

عمران یار پائ میکر کی امّی تمہارا پوچھ رہی تھیں

میاں صاحب جان دیئو میرا وی سٹینڈرڈ ہے
۔

اس کو کتنا بھی ذلیل کر لو اس نے میاں کے نام پہ بھنگڑے ہی ڈالنے ہیں- یہ خالص نون لیگی نسل ہے- ان کا کام ہے بس دوسروں پہ کیچڑ اچھالنا-

چاہے اس دوران ان کی اپنی ماں بہن ایک ہو جائے
- اب اس کچرا سیٹھ کو دیکھ لو- ادھر ادھر سے کچرا پوسٹ کرے گا اور سارا دن گالیاں کھاے گا- یہی اس کی کل زندگی ہ

Last edited by a moderator:

janijoker

Minister (2k+ posts)
Siasat Pk management is biased towards PMLN supporters and they are being banned one by one include me. TTP/PTI followers are allowed to abuse anyone and no one ever banned. Everyone knows that majority TTP/PTI are worst kind of abusers. Shame on siasat Pk
 
sadani

Minister (2k+ posts)
there is a difference between a troller/offender and the responder ...

We should accept that the PTI youth respect Imran Khan in a holy manner , its not a cult but trust me its the same level of respect which once Bhutto used to enjoy among his followers.... and i personally feel that imran khan 100% deserve this respect.....

Now when one person is so respectful for some people than other person should respect their feelings instead of making fun of him through useless jokes/trolling etc...
and when in response he get abuses he start pretending as innocent guy...

to be honest , i always found PML-N trollers as PAID people who are hired by PML-N digital outreach teams ( mostly if not all ) and this is their work to disheart people from Imran Khan and PTI, just because of their monthly salary ( may be 15000 or 20000) they are doing this propaganda against such a marvelous leader which Pakistan never had after Jinnah.

I have absolutely no respect for a person who defame or disrespect my leader Imran khan.... i may be wrong .....but .... thats it....
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
There is a member named politics on this forum. He constantly uses abusive language towards others yet he did not get banned. Abusive people should be banned no matter who they are...
 
Last edited:

jason

Chief Minister (5k+ posts)
well Mr pie maker and jani joker are the first in starting abuses that is I have observed on each and every post and Mr Pie Maker was initially decent but as the frequency of his posts increased they became abusive at the same time.
 
میں تو پہلے ہی یہاں اس بات کا متعدد بار اظہار کر چکا ہے کہ

سیاست پی کے کی انتظامیہ ہمیشہ ان لوگوں کو بین کرتی ہے جنکو پیپسی برگر غلیظ گالیاں بکتے ہیں

سیاست پی کے کی انتظامیہ نے نہ صرف پیپسی برگروں کو گالیاں بکنے کے لائسنس جاری کر رکھے ہیں بلکہ انکی پشت پناہی بھی کرتی ہے

سیاست پی کے کی انتظامیہ ذہن میں رکھے کہ ایسی نا انصافی والی حرکتوں سے پبلک فورم سالوں یا مہینوں میں نہیں دنوں میں اجڑ جاتے ہیں

===========

ایک قصہ سنانا چاہتا ہوں - شاید انتظامیہ کو کوئی عقل آ سکے

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ، ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھاکہ کس قدر ویران گاؤں ہے؟ طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے

جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ، عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا ،اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا، تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو، آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،میرے ساتھ کھانا کھاؤ

اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی, کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی، تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا ور کہا کہ تم کہاں جا رہی ہو ،طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں

الو یہ سن کر ہنسا اور کہا ..یہ تم کیا کہ رہی ہو تم تو میری بیوی ہو.اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی، دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں، قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا

اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ، ،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی، طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی کہ بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ

طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولاکہ اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو، یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،عدالت نے تو اسے تمہاری بیوی قرار دے دیا ہے

اُلو نے طوطے کی بات سن نرمی سے بولا، نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے. میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ

بستیاں الو ویران نہیں کرتے بلکہ ناانصافی سے ویران ہوتی ہیں

janijoker

Minister (2k+ posts)
Cheetah aap ki baat 100% drust hai..Siasat Pk intzamia bad tareen na insafi kar rahi hai aur sath he TTP/PTI walon ki sarparasti bhi....Lagta hai kuch arsa ke baad sirf TTP/PTI ke gali bakne waalay hazraat is forum pe reh jaayeg ge ,,lagta yun hai jaise koi Mir Saadiq Mir Jaafer in ki safon mein ghuss chukka hai jo Siasat Pk ko TTP/PTI ka tarjumaan banana chahta hai...
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
jo log yaha pe ye bat kar rae hain or apne apko mazlum sabit karne ki koshish kar rae hain k pti walo ko banned ni karte bhai i support pti 2 bar warning mil chuki hai usk bad paka banned hun ga lakin bat sirf ye hai yaha pe sare parhe likhe log ate hain maine suna hai taleem shaour dete hai per yaha pe log unka sath kyn dete hain jo galat mqm bhatta lete mazlum log qatal kar rae hai kuch na bolen kya??? pmln ppp tarake k nam pe bussines kar rae hai kuch na bolen anp walo k apne ghar wale keh rae hain america se paise le rae hain
ye kuch na bolen??? galat ko galat sahi ko sahi samjhne ki koshish karen hum sab baki baki siasat.pk ki intezameya ki wo koi ***** tou hain ni jo apne users ko sirf is leye banned karden kyn wo ppp mqm pml n se hai
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)

جہاں جج صاحب خود ہی سب سے بڑی پھپھا کٹنی ہوں تو عدالت میں نظم و ضبط کیسے برقرار رہے.

:) شکر اس بات کا ہے کے کوڑھی نہیں ہیں اب تک
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں جج صاحب خود ہی سب سے بڑی پھپھا کٹنی ہوں تو عدالت میں نظم و ضبط کیسے برقرار رہے.

:) شکر اس بات کا ہے کے کوڑھی نہیں ہیں اب تک

میں تاڈے نال اں پائی جی. ایسا کرو سارے نوکر ہڑتال تے چلے جاؤ. ہو سکدا ہے کے تنخوا وی بڑھ جاے اسطرح

شکریہ
 
UsmanSial

Senator (1k+ posts)

اگر کوئی جائز تنقید کرے تو کوئی پی ٹی آئی کا سپوٹر گالیاں نہیں دیتا۔ مگر جب لوگ واہیات قسم کے تبصرے کریں گے تو ردعمل تو ہوگا۔ اب اس فوٹو کو دیکھ لیں اور خود فیصلہ کرلیں۔

1185463_731736210193428_1581369251_n.jpg
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
******************

*********************

When insults start to fly. Everyone gets caught up in the moment if they are not careful, i am guilty of that as well.

We all should be careful and conscious about it all the time, if some one insults you it is very difficult to stop yourself from responding back.

Members from all points of view and political parties should avoid getting into arguments.

If i am banned for some reason, it will be for a good reason i will reflect upon it and try to improve myself.

We should love pakistan more than we hate each other.
 
دوستو،

میں انتہای شکر گزار ہوں آپ لوگوں کا کہ مجھ پر بین لگنے پر آپ لوگوں نے کنسرن شو کی۔
دل کی گہراییوں سے شکر گزار ہوں۔

میں بین کیوں ہوا۔
مجھے کہا گیا ہے کہ میں نے ایک ہی پکچر ایک سے زیادہ تھریڈز میں پوسٹ کی۔
مجھ پر کوی گندی زبان استعمال کرنے کا الزام ہرگز نہیں ہے اور نہ ہی میرے کوی پوسٹ ڈیلیٹ کی گیی ہے۔
اس بارے میں یہی کہوں گا کہ، جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔

یہاں ایک موڈیریٹر ہیں، شاید راشد احمد نام ہے ان کا۔ اگر آپ پی ٹی آی کے سپورٹر نہیں ہیں تو آپ بھی ان کا عتاب بھگت چکے ہوں گے، اس لیے مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں کہ میرے ساتھ کیا ہوا ہے۔

میں نے یہاں بہت مزا کیا، شرارتیں کیں، گالیاں کھا ییں، دوستوں کو جلایا، ستایا ۔ غرض یہ کہ خوب لطف کیا۔

میں اس کے لیے اس فارم کا شکر گزار ہوں۔ لیکن اب شاید بہت ہو گیا۔ زندگی میں آگے بڑھنے کا وقت ہے۔

میرے ایک دوست نے فرمایا کہ میں آہستہ آہستہ ابیوزو ہو گیا تھا۔ ۔۔۔ میں سمجھتا ہوں کہ میری ایک حد تھی جس سے آگے میں کبھی نہیں گیا۔ کبھی ماں بہن کی گالی نہیں دی۔ ۔۔۔۔۔ "چولیں نہ مارو یار" میری زیادہ سے زیادہ حد تھی۔ بہرحال میں معا فی مانگتا ہوں کسی کو برا لگا ہو تو۔

یارو، ہم سب کا مقصد ایک ہے۔ ہمارے پاک وطن کو مضبوط اور طاقتور کرنا۔ ہم سب نے ایک ایسے ملک کا خواب دیکھا ہے جہاں مزدور بلا خوف مزدوری کر سکے، جہاں سرمایہ دار بلا خوف سرمایہ کاری کر سکے۔جہاں ہمارے ہم وطنوں کی عزت جان مال محفوظ ہو۔

ہمارے راستے مختلف ہو سکتے ہیں، طریقہ کار مختلف ہو سکتا ہے، منزل سب کی ایک ہے۔

ایک بات میں یہاں ضرور کہنا چاہوں گا۔ پی ٹی آی سے تعلق نہ رکھنے والے ممبرز کی تعداد اس فارم پر بہت ہی کم ہے۔ جو ہیں ان کو کچھ موڈریٹرز ہر وقت زیر عتاب رکھتے ہیں۔ میں سمجھ سکتا ہوں کی اگر آپ کے ہاتھ میں طاقت ہے اور کوی آپ کے لیڈر کے خلاف کوی بات کرے تو اس طاقت کو استعمال نہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر ہم لوگ اس فارم پر نہ رہیں گے تو آپ لوگ گالیاں کس کو دیں گے، مزاق کس کا اڑاییں گے۔ آپ لوگوں کو مزا کیسے آے گا۔

اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
اللہ حافظ۔

amir_ali, sjpti, janijoker and all friends. I am really really thankful to you guys.
I am extremely sorry if I ever hurt anyone, it was all in the heat of the moment, nothing personal.
Really grateful to all.
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

میں تو پہلے ہی یہاں اس بات کا متعدد بار اظہار کر چکا ہے کہ

سیاست پی کے کی انتظامیہ ہمیشہ ان لوگوں کو بین کرتی ہے جنکو پیپسی برگر غلیظ گالیاں بکتے ہیں

سیاست پی کے کی انتظامیہ نے نہ صرف پیپسی برگروں کو گالیاں بکنے کے لائسنس جاری کر رکھے ہیں بلکہ انکی پشت پناہی بھی کرتی ہے

سیاست پی کے کی انتظامیہ ذہن میں رکھے کہ ایسی نا انصافی والی حرکتوں سے پبلک فورم سالوں یا مہینوں میں نہیں دنوں میں اجڑ جاتے ہیں

===========

ایک قصہ سنانا چاہتا ہوں - شاید انتظامیہ کو کوئی عقل آ سکے

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ، ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھاکہ کس قدر ویران گاؤں ہے؟ طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے

جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ، عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا ،اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا، تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو، آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،میرے ساتھ کھانا کھاؤ

اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی, کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی، تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا ور کہا کہ تم کہاں جا رہی ہو ،طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں

الو یہ سن کر ہنسا اور کہا ..یہ تم کیا کہ رہی ہو تم تو میری بیوی ہو.اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی، دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں، قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا

اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ، ،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی، طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی کہ بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ

طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولاکہ اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو، یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،عدالت نے تو اسے تمہاری بیوی قرار دے دیا ہے

اُلو نے طوطے کی بات سن نرمی سے بولا، نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے. میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ

بستیاں الو ویران نہیں کرتے بلکہ ناانصافی سے ویران ہوتی ہیں

Tum logon ki dhataaiii aur besharmi pe mujhe hairat hoti hai. Kitni aasaani se dosron ko ilzaam de kar khud ko mazloom bana dete ho halaankay sab se baray zaalim tum hi log ho. Jitni gaalam galoch tumhaari party ke oooper se lekar neeche 15 rupees waalay patwaaari karte hain utne koi doosre party ko support karne waalay nahi karte
 
Back
Top