Breaking picture: Zulfiqar mirza did not oath on quran rather it was a tafseer (see this pic & decid

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
مہوش بی بی آپ کتنا تقیہ کر کے کہہ رہی ہیں کہ آپ بھی یہ ہی توحید کا کلمہ پڑھتی ہیں اور اقرار بھی کرتی ہیں
اس کلمے میں مزید جو اضافہ ہے وہ آپ نے نہیں ظاہر کیا

پھر تقیہ کے نام پر آپ دلوں میں جھانکنے کا دعوی کر کے خدا بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور ہمارے کلمہ اور گواہی کا انکار کر رہے ہیں۔ مگر رسول اللہ (ص) کی اس حدیث سے آپ فرار نہیں ہو سکتے اور بذاتِ خود اس جگہ ضرور پہنچ جائیں گے جس کا الزام یہ ہمیں دے رہے ہیں۔


کلمہ اسلام اور کلمہ ایمان میں فرق

اس موقع پر سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ذیل کی دو چیزوں کے مابین فرق کو سمجھا جائے۔
  1. کلمہ اسلام
  2. کلمہ ایمان
کلمہِ اسلام کیا ہے؟

جب کسی شخص کو مسلمان کرنا ہوتا تھا تو رسول اللہ ﷺ اُسے یہ کلمہ پڑھواتے تھے:

اَشُہَدُ اَنُ لاٰ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحُدَہُ لاٰ شَرِیکَ لَہُ وَ اَشُہَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبُدُہُ وَ رَسُوُلُہُ

“میں گواہی دیتا ہوں کہ کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (ص) اسکے بندے اور رسول ہیں۔

تمام مسلمان، چاہے انکا تعلق کسی فرقے سے ہو، وہ اس بات پر متفق ہیں کہ کہ جو شخص بھی یہ کلمہ پڑھے گا، وہ مسلمان بن جاتا ہے (یعنی اُس کے ساتھ تمام معاملات مسلمانوں والے ہیں)۔ چاہے اسکے بعد کوئی شخص اہلسنت کے 6 کلمے نہ بھی پڑھے، تب بھی وہ مسلمان ہے۔


کلمہ ایمان کیا ہیں؟
  • اسلام ۔۔۔۔ مسلم ۔۔۔ مطلب ہے زبان سے اقرار کرنا
  • ایمان ۔۔۔۔۔ مومن ۔۔۔مطلب ہے دل سے ماننا اور اقرار کرنا
قران کےمطابق ذیل کی چیزوں کی شہادت دی جائے تو یہ عین ایمان کے مطابق ہے:
  • قیامت پر ایمان لانا
  • ملائکہ (فرشتوں) پر ایمان لانا
  • کُتب (جو گذشتہ انبیاء پر نازل ہوئیں) پر ایمان لانا
  • گذشتہ تمام رسولوں پر ایمان لانا
شیعہ فقہ کے مطابق اس بات کی عام اجازت ہے کلمہ اسلام پڑھنے کے بعد ایمان کا کوئی بھی کلمہ پڑھ لیا جائے، یا پھر کوئی بھی دعا پڑھ لی جائے (مگر اس بات کی اجازت نہیں کہ انہیں کلمہ اسلام کا لازمی جزو مانا جائے)۔ کلمہ اسلام میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی اور یہ ویسے ہی رہے گا جیسا کہ رسول (ص) کے دور میں رائج تھا۔


اب فرض کریں ایک شخص کلمہ اسلام پڑھتا ہے اور اللہ کی وحدانیت کے ساتھ محمد (ص) کو اللہ کا بندہ اور سول مانتا ہے، مگر ساتھ میں کہے کہ وہ عیسی علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا بھی مانتا ہے تو کیا وہ مسلمان باقی رہے گا؟

اسی طرح اگر کسی عیسائی کے سامنے ہم کلمہ اسلام کے ساتھ ساتھ اس بات کی گواہی بھی دے دیں کہ عیسی ؑ اللہ کے بندے اورنبی ہیں اور بیٹے نہیں، تو کیا یہ زائد کلماتِ ایمان ادا کرنے سے ہم کافر اور بدعتِ ضلالت کا شکار ہو جائیں گے؟

اور اگر قادیانی حضرات کی وجہ سے ہم کلمہ اسلام کے ساتھ ساتھ یہ شہادت بھی پڑھ دیں کہ محمد رسول اللہ (ص) خاتم النبین ہیں تو کیا یہ بھی کفر و بدعت ہے؟

برادران اہلسنت کے "ایمانِ مجمل" اور"ایمان مفصل" اورچھ کلمے


اگر واقعی ایمان کے کلموںکا ادا کرنا کافر بنا دیتا ہے تو پھر یہ انتہا پسند حضرات ایمان مجمل اور ایمان مفصلاور چھ کلموں کے متعلق کیا فتوی دیں گے؟یہ ایمان مجمل و مفصل اور چھ کلمے قرآن وسنت میں کہیں اکھٹے نہیں ملتے اور نہ رسول(ص) نے کبھی انہیں پڑھنے کا حکم دیا ہے بلکہ برادران اہلسنت کے سلف علماء نے ان نئے کلمات اورایمان کی عبارات کو اپنے اجتہاد کے ذریعےقرآن و حدیث سے جمع کیا ہے۔


ایمان مجمل یہ ہے


اٰمَنٰتُ بِاللّٰہِ کماھُوَ بِاَسمَآئِہِ وَصِفَاتِہِ وَ قَبِلتُجَمِیعَ اَحکَامِہِ


" میں اللّٰہپر ایمان لایا جیسا کہ وہ اپنے ناموں اورصفتوں کے ساتھ ہے اور میں نےاس کے تماماحکام قبول کئے"


ایمان مفصل یہ ہے


اٰمَنتُ بِاللّٰہِ وَمَلئِکَتِہِ وَ کُتُبِہِ وَ رَسُلِہِ وَلیَومِ الاٰخِرِ وَ القَدِر خَیرِہِ وَشَرِّہِ مِنَ اللّٰہِ تَعَالٰی وَالبَعثِبَعدَالمَوتِ


" میں اللّٰہتعالیٰ پر اور اس کے فرشتوں اور اس کیکتابوں اور اس کے رسولوں اور قیامت کے دنپر اور اس پر کہ اچھی اور بری تقدیر اللّٰہتعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے اور موت کے بعداٹھائے جانے پر ایمان لایا "


اور چھ کلمے یوں ہیں:


1. کلمہ طیبہ

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُمُحَمَّدُ رَّسُولُ اللَّہِ

ترجمہ : اللہکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ محمد(مصطفیٰصلی اللہ علیہ وسلم)اللہکے رسول ہیں


2. کلمہ شہادت

اَشہَدُ اَن لَآ اِلٰہَاِلَّا اللّٰہُ وَ اَشہَدُ اَنَّ مُحَمَّدَاعَبدُہُ وَ رَسُوُلُہُ

ترجمہ: میںگواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالی کے سوا کوئیعبادت کے لائق نہیں اور گواہی دیتا ہوںکہ محمد(صلیاللہ علیہ وسلم) اللہتعلی کے بندے اور رسول ہیں

3. کلمہ تمجید

سُبحَانَ اللّٰہِ وَالحَمدُلِلّہِ وَلآ اِلَّہَ اِلَّا اللّٰہُوَاللّٰہُ اَکبَرُ وَلَا حَولَ وَلَاقُوَّہَاِلَّا بِاللَّہِ العَلِیِّالعَظِیم

ترجمہ: اللہتعالی پاک ہےاور سب تعریفیں اللہ تعالیکے لئے ہیں اور اللہ تعالی کےسوا کوئیمعبود نہیں اور اللہ تعالی بڑا ہے اور ہممیں گناہ سے بچنے اور عبادت کرنے کی طاقتنہیں ہے مگر اللہ
تعالی کے ساتھ جو بزرگو برتر ہے

4. کلمہ توحید

لَآ اِلٰہَ اِلَّا وَحدَہُلَا شَرِیکَ لَہُ المُلکُ وَلَہُ الحَمدُوَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَی ئِ قَدِیرُ

ترجمہ: اللہتعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔وہ یکتا ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں اسی کاملک ہےاور اس کےلئے سب تعریفیں ہیں اوروہ ہر چیز پر قادر ہے

5. کلمہ ردکفر

اَللّٰھُمَّ اِنِّیاَعُوذُبِکَ مِن اَن اُشرِکَ بِکَشَیئَاوَّ اَنَا اَعلَمُ بِہِ وَاَستَغفِرُکَلِمَا لَآ اَعلَم بِہ تُبتُ عَنہُوَتَبَرَّاتُ مِنَ الکَفرِ وَالشِّرکِوَالمَلعَاصِی کُلِّھَا وَاَسلَمتَوَاَمَنتُ وَاَقُوالُ لَآ اِلٰہَ اِللّٰہُمُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰہِ

ترجمہ: اےاللہ بیشک میں پناہ مانگتا ہوں تجھ سے اسبات کی کے میں کسی چیز کو تیرے ساتھ شریککروں اور حالانکہ میں اس کو جانتا ہوں اوربخشیش چاہتا ہیں تجھ سےاس کی کہ جس کو میںنہیں جانتا ہوں، میں نے تجھ سے توبہ کیاور میں کفر شرک اور سب گناہوں سے بیزارہوں اور میں اسلام لایا اور کہتا ہوں کہاللہ تعالی سوا کوئی معبود نہیں اور محمد(مصطفیٰصلی اللہ علیہ وسلم) اللہکے رسول ہیں

6. کلمہ استغفار

اَللّٰھُمَّ اَنتَ رَبِّیلَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنتَ خَلَقتَنِیوَاَنَا عَبدُکَ وَاَنَا عَلٰی عَھدِکَمَااستَطَعتُ اَعُوذُ بِکَ مِن شَرِّمَا صَنَعتُ اَبُوئُ لَکَ بِنِعمَتِکَعَلَیَّ وَاَبُو ئُ فَاغفِرلِی فَاِنَّہُلَا یَغفِرُ الذُّنُوبَ اِلَّا اَنتَ

ترجمہ: اےاللہ تو میرا رب ہے تیرے سوا کوئی عبادتکے لائق نہیں، تو نے مجھ کوپیدا کیا اورمیں تیرا بندہ ہوں اور میں تیرے عہد اوروعدہ پر قائم ہوں جب تک اور جتنی طاقترکھتا ہوں میں اپنے افعال کی بڑائی سےتیری پناہ مانگتا ہوں اور تیری نعمتوںکاجو مجھے حاصل ہوئی ہیں اور اقرار کرتاہوں اور اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں،پس تو مجھے بخش دے، تیرے سوا کوئی گناہوںکو نہیں بخشتا۔

اب رسول (ص) نے تو کبھی یہ حکم نہیں دیا تھا کہ ان 6+2=8 عبارات کو بطور کلمہ اور ایمان لیا جائے، بلکہ یہ سلف علماء تھے جنہوں نے یہ عبارات قران و حدیث سے وضع کی تھیں۔ تو کیا اب بنیاد پر بردران اہلسنت پر بھی کفر کے فتوی جاری ہو جائیں کہ انہوں نئے کلمے جاری کر دیے ہیں؟
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

پھر تقیہ کے نام پر آپ دلوں میں جھانکنے کا دعوی کر کے خدا بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور ہمارے کلمہ اور گواہی کا انکار کر رہے ہیں۔ مگر رسول اللہ (ص) کی اس حدیث سے آپ فرار نہیں ہو سکتے اور بذاتِ خود اس جگہ ضرور پہنچ جائیں گے جس کا الزام یہ ہمیں دے رہے ہیں۔

-
-
-
-
-
-
-
-
-
اب رسول (ص) نے تو کبھی یہ حکم نہیں دیا تھا کہ ان 6+2=8 عبارات کو بطور کلمہ اور ایمان لیا جائے، بلکہ یہ سلف علماء تھے جنہوں نے یہ عبارات قران و حدیث سے وضع کی تھیں۔ تو کیا اب بنیاد پر بردران اہلسنت پر بھی کفر کے فتوی جاری ہو جائیں کہ انہوں نئے کلمے جاری کر دیے ہیں؟
کلو میٹر پوسٹ کے جواب میں دس کلو میٹر طویل پوسٹ میں جواب دیا جا سکتا ہے
مگر _ _ _ _ _ کے آگے بین بجانے کو کوئی فایدہ نہیں
109_6.png
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کلو میٹر پوسٹ کے جواب میں دس کلو میٹر طویل پوسٹ میں جواب دیا جا سکتا ہے
مگر _ _ _ _ _ کے آگے بین بجانے کو کوئی فایدہ نہیں
109_6.png

Mirza Sahib , perhaps u dont know , she thinks that she is the only relative of Allah Talla. ( Nao zo billah )
 

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
If you dont know that there is no difference between Quran and tafseer-e-quran then you are not eligible to take part in this discussion.plz avoid to distrack people.dont mind

بھائی آپ ایسا کیا کریں کہ آپ نماز میں سورتوں کا اردو ترجمہ پڑھ لیا کریں عربی میں قران پڑھنے کی کیا ضرورت ہے
 

fido82

Senator (1k+ posts)
Re: Zulfiqar Mirza exposed - He was holding Nahj al Balagha not Quran Paak!

First day I saw that it was not Quran Pak. He is blood lair. He will be punished in this world whole world will see him very soon.
 

shaheer

Minister (2k+ posts)
Re: Zulfiqar Mirza exposed - He was holding Nahj al Balagha not Quran Paak!

pakistan myn ab loag woh bhi sach nahe mantay jo nazr ata ha,aur woh jhoot jo nazr aye usko jhoot nhe mantay.kitna mess ho gia ha sab kuch.media,it,business,corruption......ab loag is debate myn par gaye k qauran asli tha ya nhe....aray bhai jab koi gira hua musalman bhi quran ki qasam khata ha to woh doosron klye qabool karna zaroori ho jata ha,is klye zuban se kahna he bari baat ha....sar pr rakhna to alamti ha...ALLAH hum sab ko hadayat de...
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Zulfiqar Mirza exposed - He was holding Nahj al Balagha not Quran Paak!

The front page picture of the book Zulfiqar is holding
has been posted on this forum. It is Quran.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
دیو بند ایک بہت بڑا مکتب فکر ہے اور اس میں تبلیغی جماعت اور مفتی شفیع (فضل الرحمان صاحب کے والد) اور انکی اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو کہ اہل تشیع کو کلمہ گو مسلمان مانتے ہیں۔ ان میں بڑے بڑے ائمہ بھی گذرے ہیں۔ انکی اکثریت پر امن طریقے سے رہنا چاہتی ہے اور اتحاد بین المسلمین کی تمنا رکھتی ہے۔ چنانچہ فقہی اختلافات برطرف، مگر یہ دین میں ہمارے بھائی ہیں۔

اور سپاہ صحابہ فقط مکتبہ دیو بند کی ایک شاخ ہے جو کہ انتہا پسندی پر پہنچ گئی ہے اور انہوں اہل تشیع اور بریلوی مسلمانوں کی تکفیر شروع کر دی ہے۔

چنانچہ اجازت دیں کہ میں آپ کو یہ نصیحت کر سکوں کہ تمام کے تمام دیو بند مکتب فکر کو نہ لپیٹیں، بلکہ فقط سپاہ صحابہ جیسی تکفیری گروہوں کو نشانہ بنائیں۔ بقیہ تبلیغی جماعت اور دیگر سے دین کے نام پر احترام اور بھائی چارے کا رشتہ جاری رکھنا ہے۔

اصل میں ہمیں یہ ہی نہیں پتا ہوتا کہ کس میں کیا فرق ہے اور ہم سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانک رہے ہوتے ہیں۔ عام لوگوں کو اہلحدیث اور دیوبند کا فرق نہیں پتا، اور وہ انہیں ایک ہی سمجھتے ہیں۔ اور پھر جب دیوبند مکتب فکر کا ہی نہیں پتا ہو گا تو آگے اسکی مختلف شاخوں کا کیسے علم ہو سکتا ہے۔
Just wanted to correct a mistake here "Mufti Shafi" rahimhullah is not related to Maulana fazlur Rahman in any way. How did you link the 2 together, I can not understand.
Secondly why are you changing the topic? You are the one always asking people to be ashamed of their existence and today I see you in a different light and tone. You are definitely a changed person or are you waiting for London to tell you what to do next?
 

naeem08

Voter (50+ posts)
Re: Zulfiqar Mirza exposed - He was holding Nahj al Balagha not Quran Paak!

aap nahijatul balagha par hath rakh kar jhot bol saktay ho???
 

Salik

Senator (1k+ posts)
Re: Zulfiqar Mirza exposed - He was holding Nahj al Balagha not Quran Paak!

He showed it again today... openly ...

So you guys better shut up... and digest the half truth of your side...
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Just wanted to correct a mistake here "Mufti Shafi" rahimhullah is not related to Maulana fazlur Rahman in any way. How did you link the 2 together, I can not understand.م
Secondly why are you changing the topic? You are the one always asking people to be ashamed of their existence and today I see you in a different light and tone. You are definitely a changed person or are you waiting for London to tell you what to do next?

معذرت مجھے مفتی محمود لکھنا تھا، مگر مفتی شفیع لکھا گیا (اگرچہ کہ یہ بھی ٹھیک ہے اور مفتی شفیع تقی عثمانی صاحب کے والد ہیں، مگر یہ بھی مکتب دیوبند کی اس شاخ سے تعلق رکھتے تھے جنہوں نے اہل تشیع اور بریلوی حضرات وغیرہ کے خلاف تکفیری فتوے جاری نہیں کیے)۔