اللہ اللہ کر کے وہ دن آیا جب اہلیان کراچی کی جان ذولفقار مرزا سے چھوٹی۔
جس دن سے ذولفقار مرزا کے کرمنلز گینگ حکومتی سرپرستی سے باہر نکلے ہیں، اس وقت سے کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہے۔ شکر الحمد للہ۔
پیپلز پارٹی کو اور زرداری کو بہرحال اس قدم کے اٹھانے پر داد دینی ہو گی۔ زرداری کو...