moazzamniaz
Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:[hilar]
They have no time , because everyone is busy with 4 wives.
چلیں، میرے سعودی اور ایرانی بھائیوں کو چار، چار چوپڑی مبارک ہوں. لیکن ہمیں ایک کے ساتھ ہی زندہ تو رہنے دیں:). ایک اہل حدیث مکتبہ فکر کے عالم توصیف الرحمنٰ صاحب اینڈ کمپنی جدہ سے بیٹھ کر پاکستانی دیوبندیوں، بریلویوں اور شیعہ مسلمانوں کی بلاتخصیص تکفیر کرتے ہیں. اب اگر یہ سب کافر ہیں تو سعودیہ کی حکومت انکو بطور مسلمان حج کیوں کرنے دیتی ھے؟؟؟؟ اسی طرح ایران کے حمایت یافتہ شیعہ ذاکرین ہیں جو سرعام تبرّہ کرنے سے باز نہیں آتے،اسی طرح کچھ نصیری ذاکرین سرعام حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی تعریف کی آڑ میں انکو خدا بنانے سے باز نہیں آتے. بریلویوں کے برطانیہ میں مقیم عرفان شاہ صاحب اینڈ ہمنوا بھی سرعام باقی تینوں فرقوں کو کافر کہتے ہیں، سنی تحریک کراچی میں قتل عام اور مساجد پر قبضوں میں مصروف ھے . اسی طرح دیوبندی فرقہ کی سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی ھے. یہ بھی سعودیہ کی حکومت سے پیسے لیتے ہیں اور انکے دفاع میں ریلیاں بھی نکالتے ہیں. یہاں پاکستانی اہل تشیع کو مارتے ہیں جبکہ مائی باپ سعودیہ انہی شیعوں، بریلویوں کو مسلمان سمجھتا ھے
یعنی میری تو سمجھ میں نہیں آتا کہ ہو کیا رہا ھے؟؟؟؟؟؟ ابھی ایک مہینہ پہلے یمن کے آرمی چیف نے زرداری کے زریعے ایران اور سعودی حکومت سے درخواست کی کہ یمن میں اپنے اپنے گوریلوں کو ذرا لگام دیں
In Pakistan , mostly have one no wife...Both are worse than each other.....so the fighting is going on ...
You see Altaf is Randwa , Zardari is Randwa , so they no other thing to do excpt killing the happy people.
If Altaf Bhai got a wife from Afghan and a Muhajir girl goes to Shahi Syed , the Killing of Karachi could be stopped... same night...
الطاف اور زرداری کا پچھلا "ازدواجی-کریڈٹ سکور" کافی خراب ھے:P. البتہ شاہی سید کا چانس ھے
:lol::lol::lol:What do u think , this Taj could fight ???
:lol:![]()
صحیح کہا. اب تاج انکل اپنے بڑھاپے سے لڑیں یا دوسروں سے:)!!!!!؟