Breaking - Judicial Commission rejected all three allegations of PTI - GEO NEWS

aimless

Minister (2k+ posts)
Re: Judicial Commission rejected all three allegations of PTI - GEO NEWS


clipping I saw in breaking news on ARY when they interrupted Klasra's program
so Geo must have hacked ARY for a few minutes and aired their version ..


bro any way every news channel is now retrieving that no one knows whats in report ... and ARY is not that neutral too only Kashif is .. but whole GEO is biased i am more into dunya news version ,,, opinion of nadeem malik , Dr moeed and Talat
 

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
iftikhar choudree ki baqiyat jab tak hai court mein aap izzz tarah ka insaf dekhooo gay.... the court and judges for sales more than 12 year not a single terrorist hang by court why ??? bcoz police ,judges and court protecting all the criminal and terrorist.... yahiii hai insaaf sooteylee maaa jaisaa mubarak hoo mubarak aur imran khan ney public ko izzz hiii lal bateey waley insaf k peechey lagayah raaha...
 

Takbeer

Banned
دھاندلی سے متعلق تمام الزامات مسترد


عدالتی کمیشن رپورٹ: دھاندلی سے متعلق تمام الزامات مسترد



شہزاد ملک


  1. [*=right]بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

140926103458_pakistan_supreme_court_building__640x360_afp_nocredit.jpg



وزارت قانون کے ایک اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ سنہ 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن نے حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے دھاندلی سے متعلق تمام الزامات مسترد کردیے ہیں اور کہا ہے کہ ان انتخابات میں بدانتظامی تو ضرور ہوئی ہے لیکن اسے منظم دھاندلی قرار نہیں دیا جاسکتا۔چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی عدالتی کمیشن نے اس کمیشن سے متعلق تین سو صفحات پر مشتمل رپورٹ وزارت قانون کو بجھوا دی ہے۔ عدالتی کمیشن کے دیگر ججز میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔وزارت قانون کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو اس بات کی تصدیق کی کہ عدالتی کمیشن کی رپورٹ وزارت قانون کو موصول ہوگئی ہے جسے ایک سمری کی صورت میں وزیر اعظم کو پیش کیا جائے گا۔اہلکار کے مطابق اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات قانون کے مطابق ہوئے ہیں اور موجودہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہے۔اہلکار کے مطابق عدالتی کمیشن کی یہ رپورٹ بدھ کی شام کو موصول ہوئی ہے تاہم اس رپورٹ کو عام کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت ہی کرے گی۔

150530032559_elections_polling_vote_pakistan_624x351_afp.jpg



پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف گذشتہ برس پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا تھا
اہلکار نے دعوی کیا کہ اس رپورٹ میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سنہ 2013 کے عام انتخابات میں منتظم دھاندلی ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔کمیشن کی اس رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں کمیشن کے سیکریٹری حامد علی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ دستیاب نہیں تھے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس کمیشن کی زیادہ تر کارروائیوں میں موجود رہے اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے میڈیا کے سامنے آکر یہ کہا ہے کہ وہ عدالتی کمیشن کے فیصلے کو تسلیم کریں گے۔اس عدالتی کمیشن کی 80 سے زیادہ سماعتیں ہوئی ہیں جس میں 70 سے زائد گواہان پیش ہوئے تھے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف گذشتہ برس پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا تھا اور حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد عدالتی کمیشن تشکیل دیا گیاتھا۔
150512141422_imran_khan_640x360_afp.jpg



پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس کمیشن کی زیادہ تر کارروائیوں میں موجود رہے
ان دونوں جماعتوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق اگر عدالتی کمیشن نے کہا کہ ان انتخابات میں منظم دھاندلی ہوئی ہے تو پھر وزیراعظم قومی اسمبلی تحلیل کردیں گے اور ایسا نہ ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف انتخابی اصلاحات کی کمیٹی میں شامل ہوکر موثر کردار ادا کرے گی۔
عدالتی کمیشن کے قیام سے پہلے عمران خان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور صوبہ پنجاب کے نگراں وزیر اعلی نجم سیٹھی پر 35 پنکچرز لگانے کے ساتھ ساتھ منظم دھاندلی کا الزام لگاتے رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف نے عدالتی کمیشن میں پیش کی جانے والی گواہان کی فہرست میں افتخار محمد چوہدری کا نام شامل نہیں کیا جبکہ نجم سیٹھی کا نام گواہان کی فہرست میں شامل تھا تاہم پی ٹی آئی کے وکیل نے ان سے 35 پنکچرز کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ 35 پنکچرز لگانے کا الزام ایک سیاسی بیان تھا۔اس عدالتی کمیشن کی رپورٹ کے بارے میں پاکستان تحریک انصاف کا موقف ابھی تک سامنے نہیں آیا
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
PML-N lawyer Shahid Hamid said it on TV that he has not seen the report yet but he was informed by his client. How can Noon League see the contents if Law Ministry according to them sent the Sealed report to PM house. Strange
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Govt. Leaked the half contents of Judicial Commission Report (GEW in action again)

Pakistan k Judges corrupt, Politicians corrupt, Generals corrupt, and journalists corrupt... and log in say insaf ki umeed lagaiay baitay han...
 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست دان کا بیان دینا اتنی اہمیت نہیں رکھتا جتنا ٹی وی چینل کا بیان دکھانا اہمیت رکھتا ہے


 

shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
My Expert Analysis on JC Report: It won't give a clean chit to PMLN and it also won't topple its Govt, Both parties will be happy :)

If its a 300 pages report, 150 for PTI and 150 for PMLN ;)

make it a Breaking News...

source: Twitter....
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
The whole country is up for sale .... you can buy anything ... votes, bureaucracy, democracy, judiciary, media, opinion makers.... as long as you can pay the price ... and of course the elite mafia has all the nation's looted wealth and thus have the most purchasing power. However I still have some faith left that the masses one day will rise against this injustice and against these corrupt elite and all these white collared thieves will be behind bars. Allah ke haan der hai andher nahin. Baqol Iqbal ...pewesta rah shijar se umeed-e-bahar rakh.
 

hairatkada

Banned
Judicial Commission Report - A Slap on Imran Khan's and PTI Face عدالتی کمیشن رپورٹ میں دھاندل&am

وزارت قانون کے ایک اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ سنہ 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن نے حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے دھاندلی سے متعلق تمام الزامات مسترد کردیے ہیں اور کہا ہے کہ ان انتخابات میں بدانتظامی تو ضرور ہوئی ہے لیکن اسے منظم دھاندلی قرار نہیں دیا جاسکتا۔
اس عدالتی کمیشن کی رپورٹ کے بارے میں پاکستان تحریک انصاف کا موقف ابھی تک سامنے نہیں آیا۔
’انتخابی دھاندلی‘: کمیشن کی کارروائی مکمل، رائے محفوظ
’منظم دھاندلی کے منصوبہ ساز کون تھے؟‘
نجم سیٹھی بطور گواہ پیش، 35 پنکچرغائب
چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی عدالتی کمیشن نے اس کمیشن سے متعلق تین سو صفحات پر مشتمل رپورٹ وزارت قانون کو بجھوا دی ہے۔ عدالتی کمیشن کے دیگر ججز میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔
وزارت قانون کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو اس بات کی تصدیق کی کہ عدالتی کمیشن کی رپورٹ وزارت قانون کو موصول ہوگئی ہے جسے ایک سمری کی صورت میں وزیر اعظم کو پیش کیا جائے گا۔
اہلکار کے مطابق اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات قانون کے مطابق ہوئے ہیں اور موجودہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہے۔
اہلکار کے مطابق عدالتی کمیشن کی یہ رپورٹ بدھ کی شام کو موصول ہوئی ہے تاہم اس رپورٹ کو عام کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت ہی کرے گی۔
150530032559_elections_polling_vote_pakistan_624x351_afp.jpg
پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف گذشتہ برس پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا تھا اہلکار نے دعوی کیا کہ اس رپورٹ میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سنہ 2013 کے عام انتخابات میں منتظم دھاندلی ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔
کمیشن کی اس رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں کمیشن کے سیکریٹری حامد علی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ دستیاب نہیں تھے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس کمیشن کی زیادہ تر کارروائیوں میں موجود رہے اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے میڈیا کے سامنے آکر یہ کہا ہے کہ وہ عدالتی کمیشن کے فیصلے کو تسلیم کریں گے۔
اس عدالتی کمیشن کی 80 سے زیادہ سماعتیں ہوئی ہیں جس میں 70 سے زائد گواہان پیش ہوئے تھے۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف گذشتہ برس پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا تھا اور حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد عدالتی کمیشن تشکیل دیا گیاتھا۔
ان دونوں جماعتوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق اگر عدالتی کمیشن نے کہا کہ ان انتخابات میں منظم دھاندلی ہوئی ہے تو پھر وزیراعظم قومی اسمبلی تحلیل کردیں گے اور ایسا نہ ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف انتخابی اصلاحات کی کمیٹی میں شامل ہوکر موثر کردار ادا کرے گی۔
عدالتی کمیشن کے قیام سے پہلے عمران خان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور صوبہ پنجاب کے نگراں وزیر اعلی نجم سیٹھی پر 35 پنکچرز لگانے کے ساتھ ساتھ منظم دھاندلی کا الزام لگاتے رہے ہیں۔
150512141422_imran_khan_640x360_afp.jpg
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس کمیشن کی زیادہ تر کارروائیوں میں موجود رہے پاکستان تحریک انصاف نے عدالتی کمیشن میں پیش کی جانے والی گواہان کی فہرست میں افتخار محمد چوہدری کا نام شامل نہیں کیا جبکہ نجم سیٹھی کا نام گواہان کی فہرست میں شامل تھا تاہم پی ٹی آئی کے وکیل نے ان سے 35 پنکچرز کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ 35 پنکچرز لگانے کا الزام ایک سیاسی بیان تھا۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ برس 14 اگست کو انتخابی دھاندلیوں کو بنیاد بنا کر لاہور سے ریلی نکالی تھی اور اسلام آباد پہنچ کر دھرنا دیا تھا۔ تاہم تقریباً چار ماہ بعد 16 دسمبر 2014 کو پشاور میں آرمی پبلک سکول پر شدت پسندوں کے حملوں کے بعد عمران خان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کا مطالبہ تھا کہ جب تک سنہ 2013 میں ہونے والے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل نہیں دیا جاتا اُس وقت تک وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔
تین اپریل کو حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں جوڈیشل کمیشن کے لیے صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا گیا جس کے بعد تحریک انصاف نے تقریباً آٹھ ماہ جاری رہنے والے اسمبلیوں کا بائیکاٹ ختم کر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔








Source :
http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2015/07/150722_judicial_commission_report_sh
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

۔ اب خان صاحب کو پوری توجہ کے پی کے پر دینی چاہیے کم از کم اگلا ڈیڑھ سال

دوسرا خان صاحب نے اس دھرنا اور تختہ الٹاؤ مہم کے دوران جن جن کو نشانہ بنایا تقریبا سب نے اپنا اپنا غصہ اتار لیا تھا. آخری شخصیت چیف جسٹس ناصر الملک صاحب تھے کہ جن کے متعلق( بقول جاوید ہاشمی) خان صاحب اپنی کور کمیٹی کو اندر کھاتے کہتے رہے کہ "نواز شریف کو ہٹانے میں انکی مکمل آشیرباد حاصل ہے اور چیف جسٹس صاحب وقت آنے پر اپنا کردار ادا کرینگے" . حاضر سروس چیف جسٹس صاحب کیلیے یہ بات بڑی رسوائی کا باعث بنی اور نجانے وہ کیسے اتنا عرصہ چپ کر کے بیٹھے رہے

لہٰذا، کم ازکم چیف جسٹس صاحب کو پی ٹی آئ سے کوئی ہمدردی نہیں ہو سکتی اور اس طرح کا غیر سیاسی فیصلہ کر کے خوب جھٹکا دیا ہے. وگرنہ فیس سیونگ کیلیے کوئی ایک آدھا الزام تسلیم کر کے تھوڑی بہت عزت بچانے کا سامان کیا جا سکتا تھا
 

Zoab_Khan

Citizen
very disappointing if true. I'm PTI supporter and believe if the aholes in PMLN,PPP,MQM,ANP were given a free hand they would have no problem getting on knees and selling anything they can find, even to a tool like Narinder Moti.

But PTI has no one to blame but itself here. From going with a lawyer who is status-quo to all the back peddling..... Last 6mos have been bad decision after bad decision.
 

Back
Top