macbeth
Minister (2k+ posts)
:lol:.......
آئ ڈیوں کی سیل لگی ہوئی تھی میں نے ساری خرید لیں آپکو پتا ہے خواتین کی شاپنگ کا ،
اور سنایئے کیسے ہیں ، ؟ نواب جی کو بھی یوتھم گوتھم فورم کھول دیں اسکا لوگو ہو فوجی بوٹ ،
:lol:
:(......ویسے سارے ماڈز اس تھریڈ پر ہیں ایسے نہ ہو آف ٹاپک کے جھاڑو کے نیچے ہماری پوسٹ بھی آجائیں ،
سیل لگی چیز پر ہاتھ صاف کرنے میں کوئی مذائقہ نہیں۔۔لیکن خفیہ والوں کا خیال ہے کہ یہ آئی ڈیئز پانامہ میں موجود آف شور اکاؤنٹس سے ٹِیتھر کی گئی ہیں۔
میں نے تو سائیں جی کو مشورہ دیا تھا کہ فورم پر موجود چند افغانی کھوتوں کی ہمرائی میں ایک عدد نوابی فورم تخلیق کر لیں لیکن یہ شروع سے درویش صفت واقع ہوئے ہیں سو فورا جلالی رنگ میں ٹپّے اور کھپّے رقصائی سٹیٹس میں کھو گئے۔:)