Army Demands direct role in CPEC Administration : Ahmad Qureshi

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایک وزیر اغظم کورا کا ایجنٹ بنا کر کوئی پیش کرے ، تو وہ وزیر اغظم سیکورٹی تھریٹ نہ ہوا ؟ اس کے شوگر ملز کے بارے میں خبریں گردش کرتی ہے کہ ادھر را کے ایجنٹ ہے ...اور فوج کبھی خود نہیں بولتی ، میڈیا میں ان کے اتنے ٹاؤٹس بیٹھے ہے وہ ان کی بولی بولتے جاتے ہے
پھر سے مفروضات ۔ ازمپشن،۔
آرمی چیف نے سب جنرلوں کو سیدھا کر کے رکھا ہوا ہے لیکن آپ نے پھر بھی الماری کو فریج ہی کہنا ہے
پاکستان کی ساری فوج خودکشی بھی کر لے، آپ کے بہانے نہیں ختم ہونے

رہی بات انڈین نیشنلسٹ کی تو میں نے صرف اتنا دیکھا ہے کہ وہ کہہ رہے تھے کہ پاکستان اس دفع سنجیدہ ہے پٹھان کوٹ تحقیقات میں ، باقی نواز شریف کی فیوور میں کوئی بیان میری نظر سے نہیں گزرا... اگر آپ کے پاس کوئی ہے تو سنا دیں
تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں جو ویڈیو ہے، اس میں 1:45 پر آپ خود دیکھ لیں، آپ کے سامنے ہے

بہر حال یہ آپ کو بھی پتہ ہے اور عوام کو بھی کہ پاکستان کا شیروانی وزیر اغظم کبھی کوئی سٹرٹیجک فیصلہ نہیں کر سکتا چاہتے ہوئے بھی ، ہماری فوج ان کے کہنے پر ڈی چوک نہیں آتی تو کشمیر اور سیا چن پر سودے بازی کیسے کر سکتے ہے جو کہ خالصتا فوجی معاملات ہے ...لہذا اگر نواز شریف فون پر بات کر لیں مودی آجائے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ..
جس دن فوج ڈی چوک پر آ گئی، آپ نے چہار کالمی تھریڈ لگانا ہے سیاست ڈاٹ پی۔کے پر، کہ فوج نے پھر سے اپنا ہی ملک فتح کر لیا
:lol::lol:

اس لیے فوج اب سمجھدار ہو گئی ہے، اور اپنے کام میں مگن ہے، ورنہ میاں صآب نے تو کئی مرتبہ سیاسی خودکشی کی کوشش کی،، لیکن اس بار ان کی قسمت ہی خراب ہے
 
XingPing

Councller (250+ posts)
Well the Generals don't need to be part of CPEC directly,all they need is help bring in a clean and hard working government in the country and everything will be taken care off.
IK needs to do that himself if he's such an awesome leader. Why expect the army to do anything when you have a leader the caliber of IK?
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Musharraf apology to Bangladesh

President Pervaiz Musharraf of Pakistan took a bold step yesterday when he implicitly apologised for the atrocities that scarred Bangladesh's war for independence from his country in 1971.

Gen Musharraf's expression of "regret", the first by a Pakistani military ruler, came during an official visit to Bangladesh.

His words received a mixed response, with the Bangladeshi government welcoming them but the country's opposition denouncing his gesture as inadequate.

http://www.telegraph.co.uk/news/wor.../1403185/Musharraf-apology-to-Bangladesh.html

?? ?? ???? ???? ?? ???? ?????? ???
???? ?? ???? ?? ???? ?? ????
???? ?? ?? ???????? ?? ??? ?? ??? ??? ???
?? ??? ?? ???

XingPing

Councller (250+ posts)
Well the Generals don't need to be part of CPEC directly,all they need is help bring in a clean and hard working government in the country and everything will be taken care of.
IK needs to do that himself if he is such an awesome leader. Why ask or expect the army to do something for you when you have a leader the caliber of IK?
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف نے اگر جرنیلوں کو سیدھا کیا ہوتا تو دھرنا کبھی نہ ہوتا ، پی ٹی آئی کے اپنے لوگ کہہ رہے ہے کہ ہمیں گارنٹیز تھی ...تو وہ گارنٹیز کس نے دی تھی ؟ ... جس دن نواز شریف نے کوئی بڑا سٹریٹجک فیصلہ کر دیا جس میں انڈیا کو فائدہ ہو ... میں آپ کی ہاں میں ہاں ملاؤں گا ..فلحال ایسا کچھ نہیں ہے اور نہ ایسا ہونے والا... ..بیانات وغیرہ کوئی معنی نہیں رکھتے ...ایسے سو بیانات انڈیا کے حق میں عمران خان نے بھی دیئے ہوں گے

پھر سے مفروضات ۔ ازمپشن،۔
آرمی چیف نے سب جنرلوں کو سیدھا کر کے رکھا ہوا ہے لیکن آپ نے پھر بھی الماری کو فریج ہی کہنا ہے
پاکستان کی ساری فوج خودکشی بھی کر لے، آپ کے بہانے نہیں ختم ہونے

تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں جو ویڈیو ہے، اس میں 1:45 پر آپ خود دیکھ لیں، آپ کے سامنے ہے

جس دن فوج ڈی چوک پر آ گئی، آپ نے چہار کالمی تھریڈ لگانا ہے سیاست ڈاٹ پی۔کے پر، کہ فوج نے پھر سے اپنا ہی ملک فتح کر لیا
:lol::lol:

اس لیے فوج اب سمجھدار ہو گئی ہے، اور اپنے کام میں مگن ہے، ورنہ میاں صآب نے تو کئی مرتبہ سیاسی خودکشی کی کوشش کی،، لیکن اس بار ان کی قسمت ہی خراب ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بابے بلڈ پریشر ہائی نہ ہونے دو ، جو بات پوچھی ہے اس کا جواب دو ، ایک تو تمہارا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے اور اونگی بونگی سٹارٹ کر دیتے ہو

بچونگرے ،بلونگڑے

تو کبھی صحرائی بن جاتا ہے کبھی برگر
تیرا نہ کوئی دین ایمان ہے نہ کچھ اور
تجھے جواب بھی دے دیا ہے دوبارہ پڑھ اور دفع ہو

حرام کی کمائی مریم لٹا رہی ہے ، لوٹو اور خود بھی قبر میں دوخ بھرو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آرمی چیف نے اگر جرنیلوں کو سیدھا کیا ہوتا تو دھرنا کبھی نہ ہوتا ، پی ٹی آئی کے اپنے لوگ کہہ رہے ہے کہ ہمیں گارنٹیز تھی ...تو وہ گارنٹیز کس نے دی تھی ؟ ... جس دن نواز شریف نے کوئی بڑا سٹریٹجک فیصلہ کر دیا جس میں انڈیا کو فائدہ ہو ... میں آپ کی ہاں میں ہاں ملاؤں گا ..فلحال ایسا کچھ نہیں ہے اور نہ ایسا ہونے والا... ..بیانات وغیرہ کوئی معنی نہیں رکھتے ...ایسے سو بیانات انڈیا کے حق میں عمران خان نے بھی دیئے ہوں گے

بلونگڑے ، اپنے نواز کو کہہ کہ آرمی چیف کو نکال دو
کس نے کہا ہے کہ رکھو اسکو
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
بابے ، ایک آئی ڈی ہے اس پر ہی نام چینج کرتا ہوں .. تیری طرح دس تو نہیں بنائی

تو بھی جہانگیر ترین کی حرام کی کمائی کھانا بند کر

دن رات فورم پر بیٹھ کر بکواس کرتا ہے اور کبھی ایک پر بھونکتا ہے کبھی دوسرے پر

کنیڈا میں بیٹھ کر حرام کی کمائی چھوڑ دیں اور کوئی ڈھنگ کا کام کر

جہانگیر ترین کے ٹکڑوں پر کب تک پلے گا

بچونگرے ،بلونگڑے

تو کبھی صحرائی بن جاتا ہے کبھی برگر
تیرا نہ کوئی دین ایمان ہے نہ کچھ اور
تجھے جواب بھی دے دیا ہے دوبارہ پڑھ اور دفع ہو

حرام کی کمائی مریم لٹا رہی ہے ، لوٹو اور خود بھی قبر میں دوخ بھرو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو کافی پہلے ہو جانی چاہیئے تھی
بھٹو سے بہتر تو مشرف ہی نکلا
بھٹو نے تو بنگالیوں کو ’سؤر کے بچے‘ کہا تھا
آپ خود سن لیں
بھٹو نے عوامی جذبات کا فایدہ اٹھایا تھا
ہمارے عوام بھی بہت خلاف تھے اس وقت ، مشرقی پاکستان الگ ہونے کے بعد
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بابے ، ایک آئی ڈی ہے اس پر ہی نام چینج کرتا ہوں .. تیری طرح دس تو نہیں بنائی

تو بھی جہانگیر ترین کی حرام کی کمائی کھانا بند کر

دن رات فورم پر بیٹھ کر بکواس کرتا ہے اور کبھی ایک پر بھونکتا ہے کبھی دوسرے پر

کنیڈا میں بیٹھ کر حرام کی کمائی چھوڑ دیں اور کوئی ڈھنگ کا کام کر

جہانگیر ترین کے ٹکڑوں پر کب تک پلے گا

لے بھائی مریم کا بلونگڑا مان گیا

یہ اچھی بات ہے اس میں کہ مان جاتا اس بات کو
چلو معاف کیا ،
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
حضور اس لیے تو میں اس فورم پر کم اتا ہو اب

جب دیکھو دو سینئر ممبران آپس میں الجھے ہوں گے

انف از انف

pleasestopscreaming.png

بابے ، ایک آئی ڈی ہے اس پر ہی نام چینج کرتا ہوں .. تیری طرح دس تو نہیں بنائی

تو بھی جہانگیر ترین کی حرام کی کمائی کھانا بند کر

دن رات فورم پر بیٹھ کر بکواس کرتا ہے اور کبھی ایک پر بھونکتا ہے کبھی دوسرے پر

کنیڈا میں بیٹھ کر حرام کی کمائی چھوڑ دیں اور کوئی ڈھنگ کا کام کر

جہانگیر ترین کے ٹکڑوں پر کب تک پلے گا

لے بھائی مریم کا بلونگڑا مان گیا

یہ اچھی بات ہے اس میں کہ مان جاتا اس بات کو
چلو معاف کیا ،
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف نے اگر جرنیلوں کو سیدھا کیا ہوتا تو دھرنا کبھی نہ ہوتا ، پی ٹی آئی کے اپنے لوگ کہہ رہے ہے کہ ہمیں گارنٹیز تھی ...تو وہ گارنٹیز کس نے دی تھی ؟ ... جس دن نواز شریف نے کوئی بڑا سٹریٹجک فیصلہ کر دیا جس میں انڈیا کو فائدہ ہو ... میں آپ کی ہاں میں ہاں ملاؤں گا ..فلحال ایسا کچھ نہیں ہے اور نہ ایسا ہونے والا... ..بیانات وغیرہ کوئی معنی نہیں رکھتے ...ایسے سو بیانات انڈیا کے حق میں عمران خان نے بھی دیئے ہوں گے

آپ کو نہیں پتہ کس نے گارنٹی دی تھی؟
جس نے گارنٹی دی تھی، وہ کور کمانڈر میٹنگ کے بعد
دو مہینے میں ہی نوکری سے فارغ بھی ہو گیا ۔
اور بھالو جیسے بھولے چیف نے جا کر نواز شریف کو رپورٹ بھی دی تھی کہ بندہ فارغ کر دیا۔ اور کوئی حکم؟

عمران خان نے تو مشترکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ والے پروجیکٹ والی بونگی بھی ماری تھی
لیکن بھارتیوں کو پھر بھی نواز شریف ہی پسند ہے

:p
شاید نوازشریف پر ، شنی کا سایہ ہے، اس لیے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
حضور اس لیے تو میں اس فورم پر کم اتا ہو اب

جب دیکھو دو سینئر ممبران آپس میں الجھے ہوں گے

انف از انف
بلونگڑا ہے اپنا - فکر نہ کرو
تم آؤ
میں نے ایسکو ٹیکے لگوا رکھے ہیں
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
دھرنے پر موجود لوگ کہہ رہے سر جی ، میں اور آپ تو کوسوں دور ہے ، اتنا ڈسپلن ہوتا تو یہ نوبت ہی نہیں آتی

CK1raYvWcAEVjlD.jpg

آپ کو نہیں پتہ کس نے گارنٹی دی تھی؟
جس نے گارنٹی دی تھی، وہ کور کمانڈر میٹنگ کے بعد
دو مہینے میں ہی نوکری سے فارغ بھی ہو گیا ۔
اور بھالو جیسے بھولے چیف نے جا کر نواز شریف کو رپورٹ بھی دی تھی کہ بندہ فارغ کر دیا۔ اور کوئی حکم؟

عمران خان نے تو مشترکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ والے پروجیکٹ والی بونگی بھی ماری تھی
لیکن بھارتیوں کو پھر بھی نواز شریف ہی پسند ہے

:p
شاید نوازشریف پر ، شنی کا سایہ ہے، اس لیے

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی اور کیسی معافی ؟ بابے سکون کر اور اپنا بلڈ پریشر کنٹرول رکھ ... تم کو ویسے ہی گالیاں دینے اور کھانے کا شوق ہے ... پہلے بھی کہا تھا کہ اگر ڈھنگ کا کمنٹ نہیں کر سکتے تو کوٹ کی زحمت نہ کرو ، آئندہ بھی ایسے کوٹ کرو گے تو ایسا ہی جواب مل گا ...یہ اور بات کہ تمہاری کھال ایبوز پروف ہو چکی ہے اتنی کھاتے کھاتے

:lol:

لے بھائی مریم کا بلونگڑا مان گیا

یہ اچھی بات ہے اس میں کہ مان جاتا اس بات کو
چلو معاف کیا ،
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو نے عوامی جذبات کا فایدہ اٹھایا تھا
ہمارے عوام بھی بہت خلاف تھے اس وقت ، مشرقی پاکستان الگ ہونے کے بعد

سر جی، کچھ لوگ بھٹو سے ایمان کی حد تک شدید نفرت کرتے ہیں
ان میں سے کچھ تو قادیانی ہے، ان کو بھٹو نے فارغ کر دیا تھا
اور کچھ وہ ہیں جن کو یاد ہے کہ بھٹو نے مُٹھی بھر سیٹیں لینے کے باوجود بنگالیوں کو نسل پرستانہ قسم کی گالیاں دیں، اور تقریریں کیں کہ جو قومی اسمبلی کے ڈھاکہ والے اجلاس میں گیا اس کی میں ٹانگیں توڑ دوں گا، ،، ادھر تم ادھر ہم،کے نعرے۔
اور کچھ مولوی ہیں جن کے نزدیک مولوی اشرفی والی شراب حلال ہے لیکن بھٹو حرام والی شراب پیتا تھا

زیادہ تر جن بزرگوں سے بھٹو کے بارے میں بات ہوئی، ان کا تعلق دوسری قسم سے ہے
سانحہ بنگلہ دیش میں جتنی فوج ملوث تھی، اتنا ہی کردار ان سیاسی پارٹیوں کا بھی تھا

لیکن ہر کسی نے اپنے فائدے کے حساب سے الزام تراشی کی، کسی نے فوج اور کسی نے سیاستدانوں پر
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

ڈسپلن تھا، تبھی تو میٹنگ کے بعد اس کو نکال باہر کیا، اور فوراََ سب اچھا کی رپورٹ کر دی
دیکھ لیں، سواتی بھی اسی بات کا رونا رو رہا ہے

اس کے بعد تو دھرنا بس لوگوں کا پکنک بن گیا تھا

چوہدری شجاعت بےشک جیسا بھی ہے، لیکن ایک بات اس نے بہت کام کی کہی تھی انٹرویو میں
کہ پیپلزپارٹی ملک ٹھیک کر سکتی ہے، اہل بندے ہیں ان کے پاس، لیکن ان کی نیت میں لوٹ مار ہے
جبکہ ن لیگ کے پاس نہ تو قابل بندے ہیں، نہ یہ ملک ٹھیک کر سکتے ہیں، اور نہ ہی ان کی نیت ٹھیک ہے، اور لوٹ مار میں یہ پیپلزپارٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے

دھرنے پر موجود لوگ کہہ رہے سر جی ، میں اور آپ تو کوسوں دور ہے ، اتنا ڈسپلن ہوتا تو یہ نوبت ہی نہیں آتی

CK1raYvWcAEVjlD.jpg
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
یار آپ ایک بتاؤ ، اس حکومت نے ٹھیک ہے کوئی دودھ اور شہد کی نہریں نہیں چلائی لیکن آپ سچ سچ کہو

کراچی کے حالات زرداری دور میں اچھے تھے یا آج ؟ اب اس کا کریڈٹ آپ راحیل سہریف کو دو گے لیکن یہ آپریشن ستمبر ٢٠١٤ میں شروع کیا گیا تھا جب کیانی آرمی چیف تھا

پاکستان کی اکنامک گروتھ اس وقت کیا تھی ؟ اور آج کیا ہے ...٢٠١٦ میں پاکستان ٹاپ دس ترقی پذیر ملکوں میں ہے اکنامک گروتھ کے

پاکستان غربت کی سطح کم ہوئی ، ورلڈ بینک کے مطابق

لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی ، بلوچستان کے حالات اچھے ہو رہے ہے ، بس گنجے اتنا ہی کر سکتے ہے ، یہ کوئی انقلابی لیڈر تو نہیں

Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
یار آپ ایک بتاؤ ، اس حکومت نے ٹھیک ہے کوئی دودھ اور شہد کی نہریں نہیں چلائی لیکن آپ سچ سچ کہو
کراچی کے حالات زرداری دور میں اچھے تھے یا آج ؟ اب اس کا کریڈٹ آپ راحیل سہریف کو دو گے لیکن یہ آپریشن ستمبر ٢٠١٤ میں شروع کیا گیا تھا جب کیانی آرمی چیف تھا

کراچی اور بلوچستان والے معاملے پر کوئی شک نہیں کہ کافی بہتری ہوئی کیونکہ اس میں ن لیگ نے لوکل سطح پر سیاسی مداخلت نہیں کی
لیکن جنوبی پنجاب سے ان کی پرانی سیاسی دشمنی چلی آ رہی ہے، تبھی اسکا بلوچستان بنا کر ہی دم لیں گے

پاکستان کی اکنامک گروتھ اس وقت کیا تھی ؟ اور آج کیا ہے ...٢٠١٦ میں پاکستان ٹاپ دس ملکوں میں ہے اکنامک گروتھ کے
پاکستان غربت کی سطح کم ہوئی ، ورلڈ بینک کے مطابق
:lol::doh:
یونان نے 2000-2006 تک ادھار لے کر معیشت میں ہوا بھرنے کی غلطی کی تھی، اور اب پچھلے سات سال سے رسوا ہو رہا ہے۔
آپ کی اس پوسٹ کا لنک یہ میں نے بُک مارک کر لیا ہے، اڑھائی سال انتظار کریں، اور ڈار کے فروخت کیے ہوئے یورو بانڈز میچور ہونے دیں
اور دیگر قرضوں کی واپسی کا ٹائم آنے دیں ۔ پھر اس کا جواب آپ کے سامنے ہو گا

اس وقت تک یہ پڑھ لیں

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?286514
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
Army was in power themselves but why there was no cpec? Army job is to secure big projects and they are doing it all well. Anything more than that will only damage. Army can not decide we need gas or coal plant or we need wind power on what rate. Osama lived in pakistan for 8 years with many many wives and children and then US came and took him. I wish our generals were not sleeping at that time but they were.
 
Back
Top