Admiral
Chief Minister (5k+ posts)
پھر سے مفروضات ۔ ازمپشن،۔اگر ایک وزیر اغظم کورا کا ایجنٹ بنا کر کوئی پیش کرے ، تو وہ وزیر اغظم سیکورٹی تھریٹ نہ ہوا ؟ اس کے شوگر ملز کے بارے میں خبریں گردش کرتی ہے کہ ادھر را کے ایجنٹ ہے ...اور فوج کبھی خود نہیں بولتی ، میڈیا میں ان کے اتنے ٹاؤٹس بیٹھے ہے وہ ان کی بولی بولتے جاتے ہے
آرمی چیف نے سب جنرلوں کو سیدھا کر کے رکھا ہوا ہے لیکن آپ نے پھر بھی الماری کو فریج ہی کہنا ہے
پاکستان کی ساری فوج خودکشی بھی کر لے، آپ کے بہانے نہیں ختم ہونے
تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں جو ویڈیو ہے، اس میں 1:45 پر آپ خود دیکھ لیں، آپ کے سامنے ہےرہی بات انڈین نیشنلسٹ کی تو میں نے صرف اتنا دیکھا ہے کہ وہ کہہ رہے تھے کہ پاکستان اس دفع سنجیدہ ہے پٹھان کوٹ تحقیقات میں ، باقی نواز شریف کی فیوور میں کوئی بیان میری نظر سے نہیں گزرا... اگر آپ کے پاس کوئی ہے تو سنا دیں
جس دن فوج ڈی چوک پر آ گئی، آپ نے چہار کالمی تھریڈ لگانا ہے سیاست ڈاٹ پی۔کے پر، کہ فوج نے پھر سے اپنا ہی ملک فتح کر لیا
بہر حال یہ آپ کو بھی پتہ ہے اور عوام کو بھی کہ پاکستان کا شیروانی وزیر اغظم کبھی کوئی سٹرٹیجک فیصلہ نہیں کر سکتا چاہتے ہوئے بھی ، ہماری فوج ان کے کہنے پر ڈی چوک نہیں آتی تو کشمیر اور سیا چن پر سودے بازی کیسے کر سکتے ہے جو کہ خالصتا فوجی معاملات ہے ...لہذا اگر نواز شریف فون پر بات کر لیں مودی آجائے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ..
:lol::lol:
اس لیے فوج اب سمجھدار ہو گئی ہے، اور اپنے کام میں مگن ہے، ورنہ میاں صآب نے تو کئی مرتبہ سیاسی خودکشی کی کوشش کی،، لیکن اس بار ان کی قسمت ہی خراب ہے