آرمی کو سیکورٹی کے علاوہ کوئی رول نہیں دینا چاہئیے ، ورنہ سی پی سی بھی ممنوعہ علاقہ بن جائے گی کنٹونمنٹس کی طرح
انہوں نے مشرف دور میں ہر ادارے میں سر اندر کیا اور کرپشن کے ریکارڈ توڑے ، اسٹاک اکسچینج میں بھی اربوں لگائے جرنیلوں نے اور سزا کیا ملی ...سرزنش ....
کرکٹ بورڈ کو بھی نہیں بخشا ، ادھر بھی جرنیل گھس آیا تھا ، نتیجہ کیا نکلا ، جنید ضیاء ، جرنیل کا بیھٹا بولر پاکستانی ٹیم میں آگیا
کیا بات ہے کہ بھارتی نیشنلسٹ، نواز شریف کے معاملے پر اتنا شور کرتے ہیں
اتنا شور تو انہوں نے یادیو کے لیے نہیں مچایا جتنا نواز شریف کے لیے مچا رہے ہیں؟؟
اتنا تو شاید یہ مودی کو ڈیفنڈ نہ کرتے ہوں جتنا نواز شریف کو کرتے ہیں؟؟
:lol::lol:
یار مودی پر الزام لگ رہے ہے کہ وہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے اس نے پٹھانکوٹ حملے اور کشمیر میں در اندازی پر پاکستان کے خلاف بیان نہیں دیا ، ہمارے ہاں ایک طبقہ نواز شریف کو انڈین ایجنٹ سمجھتا ہے ،،، اگر کوئی لیڈر امن چاہتا ہے بارڈر پر اسٹیبلشمنٹ اس کو ایسا بنا کر پیش کرتی ہے
بے نظیر کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا ،جب اس نے خالصتان مومنٹ سے ہاتھ کھنچا تھا اور ثبوت ان کے حوالے کیئے تھے ..لہذا ایسے الزامات کوئی نئی بات نہیں ، ہماری اسٹیبلشمنٹ ہر سویلین کو سیکورٹی تھریٹ بنا کر پیش کرتی ہے ۔
کل عمران خان اگر اقتدار میں آیا اس کے ساتھ بھی یہی ہو گا ... آج تو سائبر کور جس کے سربراہ جرنل زائد حامد ہے خان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ویسے
یہ تو خیر مریم پیڈ بندہ ہےامن قائم رکھنے کے لیے یہ بھارتیوں کے پاؤں بھی دھو کر پی لیں، اُن کو کوئی فرق نہیں پڑنا۔
بھارت کو مکمل بالادستی سے کم کچھ بھی منظور نہیں
آخر، مستقبل کی سپر پاور کے خواب بھی تو سجائے ہوئے ہیں بھارتیوں نے۔
کسی نے بھی نواز شریف کے بارے میں سیکیورٹی تھریٹ والی بات نہیں کی۔
:lol: آپ خود ہی ازیوم کیے جا رہے ہیں
سوال تو یہ ذہن میں تھا کہ بھارتی نیشنلسٹ، جو بھارت کے زید حامد ہیں، اور ہر شام کر ٹی۔وی پر پاکستان فتح کر کے واپس جاتے ہیں، ان کو نواز شریف خطرے میں نظر آ رہا ہے
اور وہ سب رُدالی والا رول کر ہے ہیں ٹی۔وی پر
اس پر حیرت ہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
فوجی اسٹیبلشمنٹ نے تو ایک لفظ نہیں بولا
یہ واحد حکومت ہے پاکستانی تاریخ میں، جس کو تینوں اسٹیبلشمنٹس (فوجی اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اسٹیبلشمنٹ، اور بیوروکریٹک اسٹیبلشمنٹ، کی غیر مشرط حمایت اور سر تسلیم خم فرمانبرداری حاصل ہے
پھر بھی نواز پرستوں کے وہی پُرانے راگ؟؟
یار مودی پر الزام لگ رہے ہے کہ وہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے اس نے پٹھانکوٹ حملے اور کشمیر میں در اندازی پر پاکستان کے خلاف بیان نہیں دیا ، ہمارے ہاں ایک طبقہ نواز شریف کو انڈین ایجنٹ سمجھتا ہے ،،، اگر کوئی لیڈر امن چاہتا ہے بارڈر پر اسٹیبلشمنٹ اس کو ایسا بنا کر پیش کرتی ہے
بے نظیر کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا ،جب اس نے خالصتان مومنٹ سے ہاتھ کھنچا تھا اور ثبوت ان کے حوالے کیئے تھے ..لہذا ایسے الزامات کوئی نئی بات نہیں ، ہماری اسٹیبلشمنٹ ہر سویلین کو سیکورٹی تھریٹ بنا کر پیش کرتی ہے ، کل عمران خان اگر اقتدار میں آیا اس کے ساتھ بھی یہی ہو گا ... آج تو سائبر کور جس کے سربراہ جرنل زائد حامد ہے خان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ویسے
امن قائم رکھنے کے لیے یہ بھارتیوں کے پاؤں بھی دھو کر پی لیں، اُن کو کوئی فرق نہیں پڑنا۔
بھارت کو مکمل بالادستی سے کم کچھ بھی منظور نہیں
آخر، مستقبل کی سپر پاور کے خواب بھی تو سجائے ہوئے ہیں بھارتیوں نے۔
کسی نے بھی نواز شریف کے بارے میں سیکیورٹی تھریٹ والی بات نہیں کی۔
:lol: آپ خود ہی ازیوم کیے جا رہے ہیں
سوال تو یہ ذہن میں تھا کہ بھارتی نیشنلسٹ، جو بھارت کے زید حامد ہیں، اور ہر شام کر ٹی۔وی پر پاکستان فتح کر کے واپس جاتے ہیں، ان کو نواز شریف خطرے میں نظر آ رہا ہے
اور وہ سب رُدالی والا رول کر ہے ہیں ٹی۔وی پر
اس پر حیرت ہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
فوجی اسٹیبلشمنٹ نے تو ایک لفظ نہیں بولا
یہ واحد حکومت ہے پاکستانی تاریخ میں، جس کو تینوں اسٹیبلشمنٹس (فوجی اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اسٹیبلشمنٹ، اور بیوروکریٹک اسٹیبلشمنٹ، کی غیر مشرط حمایت اور سر تسلیم خم فرمانبرداری حاصل ہے
پھر بھی نواز پرستوں کے وہی پُرانے راگ؟؟
یہ تو خیر مریم پیڈ بندہ ہے
لیکن حقیقت یہی ہے کہ نواز لیگ کے لوگ اتنے بے شرم ہیں کہ پاکستان انڈیا کو دینے کو تیار ہیں
ابھی دو دن پہلے انڈیا نے امن کیا تھا باڈر پر
میاں صاحب کا نام دنیا میں پہلے نمبر پر آیا تھا
اسکا جشن منایا تھا
ساری دنیا نے دیکھا تھا
جھوٹ اور گراوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
یہ کشمیری لیگ ہے۔ ان کے شیخ، خواجے، واپس انڈیا والے کشمیر چلے جائیں تا کہ ان کے (ذلت والے امن کے) لیکچر تو بند ہوں
ان کے آباؤ اجداد غلطی سے مسلمان ہو گئے تھے، لیکن یہ سب اندر سے ہندو ہی رہ گئے،، تبھی تو برملا کہتے ہیں کہ ان کا رب ایک ہی ہے
خود ان کا اپنا فرمانِ مبارک ہے، پیشِ خدمت ہے
تو یہ مسائل فوجی دور میں نہیں تھے ؟ نواز شریف نے کیا ایسا کر دیا ؟ کشمیر دے دیا ؟ سیاچن دے دیا ؟ موسٹ فووریٹ ملک کا درجہ دے دیا ؟ ہوا کیا ہے جو اتنا شور مچ رہا ہے ... مشرف کے فوجی دور میں کشمیر کا مسلہ ٹپ تھا .. واجپائی کے آگے ہاتھ مشرف نے پھیلائے تھے ، را کے ایجنٹ کراچی میں حکومت کر رہے تھے ..اس وقت فوج کے محب وطن جرنیل سو رہے تھے ؟ .
یہ کشمیری لیگ ہے۔ ان کے شیخ، خواجے، واپس انڈیا والے کشمیر چلے جائیں تا کہ ان کے (ذلت والے امن کے) لیکچر تو بند ہوں
ان کے آباؤ اجداد غلطی سے مسلمان ہو گئے تھے، لیکن یہ سب اندر سے ہندو ہی رہ گئے،، تبھی تو برملا کہتے ہیں کہ ان کا رب ایک ہی ہے
خود ان کا اپنا فرمانِ مبارک ہے، پیشِ خدمت ہے
نہی تھے
کب تھے ؟؟؟
اب تم بچے ہو شاید اس لئے نہی پتہ یا ویسے ہی نیت کے حرامی ہو
بکواس بند کرو ، مریم سے چار پیسے لینے کے لئے ہر الٹی بات کرتے ہو ، یہ بھی نہی پتہ کہ کون سی بات پاکستان کے خلاف ہے