Khuram Shehzad Jafri
Minister (2k+ posts)
it would be fooled of you to compare this with Iran , Please take a look on Iran economy and then comment.Millions Pakistan earn their livelihood in Arab countries, how many in Iran?
ویسے جناب ایک بات کا جواب دو دیں ، اپ لوگ اپنا قبلہ بہت جلدی بدل لیتے ہیں ،
امریکا میں چالیس لاکھ پاکستانی ہیں ، بلکے کچھ کو تو وہاں کے سرے حقوق بھی حاصل ہیں
جب پاکستان نے امریکا کو جوائن کیا تھا ، دشتگردی کی جنگ میں ، تو اپ کو خیال نہیں اس وقت ؟؟
یوروپ میں بھی تیس لاکھ پاکستانی ہیں
وہاں تو اپ کہتے تھے پاکستان کو کھڑا ہونا چاہے امریکا کے سامنے ، یہ کرنا چاہے وہ کرنا چاہے ، پاکستانی غلام ہیں
آج جب ہم کچھ اسٹینڈ لینا شروع کر رہے ہیں ، غلامی سے نکل رہے ہیں تو اپ کا نظریہ ہی بدل گیا ، اب اپ کہتے ہیں ہمیں غلامی میں رہنا چاہے ،
اگر نہ رہے تو ہمارے لوگوں کی نوکریاں چلی جاہیں گی ،
یا تو پھر اپ کی دلیل غلط تھی تب
اور یہ پھر اپ کو یقین تھا کے امریکا جتنا بھی گندا ملک ہے ، کم از کم اس حد تک نہیں گرے گا کے ہمارے لوگوں کو اپنے ملک سے نکال دے