حکومت کی بچت کرنے کی پالیسی کو کیا ختم کر دیا گیا ہے ؟ 2 دن پہلے ہی وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی بحران کے بارے میں آگاہ کیا تھا اور یہ اگلے ہی دن شدید معاشی مشکلات کے باوجود تقریبا 20 لاکھ کا ٹینڈر جاری کیوں کر دیا گیا ہے ، صدر پاکستان عارف علوی پر کچھ عرصہ پہلے بھی ایوان صدر میں مہنگا ترین مشاعرہ کروانے کے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں جس پر رؤف کلاسرا سمیت کئی اینکرز نے صدر پاکستان عارف علوی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا
https://twitter.com/x/status/1139212647713386497
https://twitter.com/x/status/1139197013021605889
https://twitter.com/x/status/1139209626094854149
https://twitter.com/x/status/1139211551473360896
https://twitter.com/x/status/1139193412530446336
- Featured Thumbs
- https://imgur.com/YqmyrQn.jpg
Last edited by a moderator: