Geek
Chief Minister (5k+ posts)
کراچی کے ايک نجی اسپتال نے فخرعالم کے کسی جاننے والے کرونا کے مريض کا تيرہ دن میں سترہ لاکھ روپے بل بناڈالا۔
فخرعالم نے ٹوئٹر پر اسپتال کا بل شيئر کرتے ہوئے حکمرانوں سے ہاتھ جوڑ کر اپيل کی کہ خدارا نجی شعبے کو بھی لگام ديں ۔
https://twitter.com/x/status/1271354823515017222
سماء سے گفتگو میں گلوکار کا کہنا تھا کہ مریض کے اہل خانہ نے مجھے بتايا ڈاکٹرآتے تھے وارڈ ميں ہرتمام مريضوں کو ايک ہہ مخصوص سوٹ پہن کرچيک کرتےتھے تو پھر اِتنے پی پی ای سوٹس، ماسک کيسے چارج ہوگئے وہ بھی عام قیمت سے کہيں زيادہ۔
انہوں نے کہا کہ آپ دس یا بیس فیصد اوپر لے ليں ليکن تيس تيس چاليس چاليس فیصد لیا جارہا ہے، مجھے نہيں پتہ غريبوں کا کيا بنے گا۔
سترہ لاکھ کے بل ميں مريض کے کپڑے اور جوتے رکھنے والی تھيلے کے پيسے بھی الگ سے چارج کيے گئے۔
انہوں نے کہا کہ ماناکہ يہ پرائيوٹ ادارہ ہے ليکن کوئی توقانون سازی ہونی چاہيئے، يہ ہيلتھ کميشن ميں جاناچاہيئے، پارليمنٹ ميں جاناچاہيئے۔
فخرعالم نے خدشہ ظاہر کيا کہ جس رفتار سے کرونا کے مريضوں کی تعدادبڑھ رہی ہے، اگرنجی اسپتالوں کو لگام نہ دی گئی تو غريب .
کااللہ ہی حافظ ہے

زائد رقم کی وصولی پر فخرعالم نجی اسپتالوں پر برہم
مجھے نہيں پتہ غريبوں کا کيا بنے گا، فخرعالم
www.samaa.tv

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/dmzLW4X/Forum-threads.jpg